واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


مکنون المفھرس للمحاضرات نے یہ خواب بھی پورا کر دیا!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-11-11, 09:44 PM   #1
مکنون المفھرس للمحاضرات نے یہ خواب بھی پورا کر دیا!
ذیشان ذیشان آف لائن ہے 27-11-11, 09:44 PM

السلام علیکم!


آج آپ کے سامنے ایک ایسا سوفٹ ویئر پیش کرنے جا رہا ہوں جس کے استعمال سے آڈیوز سے فائدہ کا حصول کئی گنا بڑھ جائے گا .
خلاصہ اس کا یہ ہے کہ آڈیوز میں ایک کمی یہ محسوس ہوتی ہے کہ اس کو سنا تو جا سکتا ہے مگر پڑھا نہیں* جا سکتا یعنی یہ پتا نہیں* چلتا کہ کونسی بات کس جگہ پر آرہی ہے اور ان باتوں کو تلاش بھی نہیں* کیا جا سکتا مگر" مکنون المفھرس للمحاضرات " نے یہ خواب بھی پورا کر دیا ہے کہ آڈیوز کی ایک لائبریری بنائی جا سکتی ہے جس میں آڈیوز کے اندر بالکل اسی طرح فہرست بنائی جا سکتی جس طرح کسی کتاب کی ہوتی ہے اور اس فہرست میں سرچ کر کے اپنے مطلوبہ مضامین تک پہنچا جا سکتا ہے .
اس سوفٹ ویئر کو استعمال میں لا کر اہل علم کی آڈیوز پر مشتمل ایک بڑی لائبریری بنائی جائے گی اور ان میں* فہرست بنائے اور تلاش کرنے کی سہولت سے فائدہ اٹھایا جائے گا . ان شاء اللہ تعالی .

تو بغیر کسی دیر کے اس سوفٹ ویئر کو ڈاؤن لوڈ کریں . اگر آپ کے کمپیوٹر میں جاوا انسٹال ہے تو اس پہلے لنک کو استعمال کریں .

AudioCataloger.exe - 4shared.com - online file sharing and storage - download

اور اگر جاوا انسٹال نہیں تو یہ دوسرا لنک استعمال کریں

AudioCatalogerVMi586.exe - 4shared.com - online file sharing and storage - download

اس سوفٹ ویئر کے استعمال سے متعلق رہنمائی کے لیے میرا یہ لکچر حاضر خدمت ہے جو میں نے جامعۃ الخیر جوہر ٹاؤن لاہور(الخیر انٹرنیشنل اسلامک سینٹر) میں* علماء کرام کے لیے منعقد کیے گئے کورس کرواتے وقت ریکارڈ کیا تھا .

حصہ اول

حصہ دوم

حصہ سوم


اس لکچر میں کچھ باتیں سوفٹ ویئر سے متعلق رہ گئی ہیں* جو دوسری کلاس میں بیان کی گئی تھیں اس لکچر کو بھی ان شاء اللہ جلد پیش کر دوں گا.
سوفٹ ویئر کے استعمال میں* کسی قسم کی مشکل ہو تو ضرور لکھیں .شکریہ

Last edited by shafresha; 28-11-11 at 07:21 PM.. وجہ: لنک کی تصیح!

ذیشان
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 84
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ذیشان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-11-11), سیفی خان (28-11-11)
جواب

Tags
com, download, php, کورس, کلاس, کمپیوٹر, کس, گئی, پہلے, وقت, لنک, لاہور, you, اللہ, استعمال, تلاش, تعالی, جلد, جائے, خواب, خدمت, ریکارڈ, سرچ, علم, علماء


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کتا بھی چوری بکڑے جانے پر شرمندہ ھوجاتا ھے لیکن ۔۔۔۔۔۔ sahj دلچسپ اور عجیب 9 22-03-11 05:09 PM
مارچ کا مہینہ پی پی حکومت کےلئے کڑا اور چیلنجوں سے بھرپور ہوگا گلاب خان خبریں 0 24-02-11 05:16 AM
پی پی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا، بےنظیرقتل پر رپورٹ پیش نہیں کی جائے گی گلاب خان خبریں 0 04-02-11 03:49 AM
زمین جب بھی ھوئی کربلا ھمارے لئے The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:16 PM
راجن پور :شقی القلب شخص نے بیوی اور بھابھی کا گلا دبا کر ہلاک کردیا راجن پ عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger