واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


میرے پی سی کے لیے مناسب اینٹی وائرس تجویز کیجیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-12-10, 08:38 AM   #1
میرے پی سی کے لیے مناسب اینٹی وائرس تجویز کیجیے
عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید آف لائن ہے 29-12-10, 08:38 AM

میں تقریبا چار سال تک اینٹی وائرس سے بچتا رہا کیونکہ اکثر اینٹی وائرس میں وائرس موجود ہوتا تھا ایک دفعہ میرا چارسالہ ڈیٹا اس نے اڑایا ہے ۔

لیکن اب پھر مجبور ہوگیا ہوں کیونکہ فرنٹ پیج کے ایچ ٹی ایم ایل فائلوں کے پیچھے وائرسوں کا ایک طومار ہوتا ہے ۔

آپ میں سے ماہرین کی خدمت میں درخواست ہے کہ میرے پی سی کے لیے ایسا اینٹی وائرس تجویز کریں جو ایچ ٹی ایم ایل فائلوں کو وائرسوں کی کارستانیوں سے بچا سکے ۔

نیز آفس کے تمام پروگراموں ، کورل ، انپیج اور پی ڈی ایف فائلوں کے ساتھ بھی چھیڑ چھاڑ نہ کرے ۔

ممکن ہے بعض بہن بھائی یہ سوال اٹھائیں کہ اگر کوئی فائل وائرس زدہ ہو تو اسے تو لازما اینٹی وائرس ختم کرے گا لیکن مجھے اس امر کی پریشانی ہے کہ جب ایک فائل پر آپ نے ہفتوں کے حساب سے وقت خرچ کیا ہے تو کیسے اسے ڈیلیٹ کرنا گوار ا کیا جاسکتا ہے ؟؟؟؟

عبیداللہ عبید
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
شکریہ: 936
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 427
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (10-04-11), shafresha (29-12-10), یاسر عمران مرزا (29-12-10), محمدعدنان (29-12-10), معظم (02-01-11), ابوسعد (09-03-11), ارشد کمبوہ (07-03-11), سیپ (01-01-11)
پرانا 29-12-10, 08:51 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,189
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میں نے تو NOD32 کے بارے میں ہی سنا ہے کہ وہ اچھا اینٹی وائرس ہے لیکن کچھ دوست پانڈا اینٹی وائرس استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں لیکن NOD32 کا یہ ہے کہ وہ وائرس زدہ فائل کو ختم کردیتا ہے جبکہ پانڈا میں نے استعمال نہیں کیا۔

باقی تفصیلی جواب تو کوئی ماہر ہی دے سکتا ہے۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-12-10), عبیداللہ عبید (29-12-10)
پرانا 29-12-10, 09:59 AM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے دوست میں‌تو آپ کو AVAST کا نہایت صائب مشورہ دوں‌گا!!!!

Avast! Internet Security 5.0.507 Final
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (29-12-10), ارشد کمبوہ (07-03-11), سیپ (01-01-11)
پرانا 29-12-10, 10:09 AM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,191
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
میں تقریبا چار سال تک اینٹی وائرس سے بچتا رہا کیونکہ اکثر اینٹی وائرس میں وائرس موجود ہوتا تھا ایک دفعہ میرا چارسالہ ڈیٹا اس نے اڑایا ہے ۔

لیکن اب پھر مجبور ہوگیا ہوں کیونکہ فرنٹ پیج کے ایچ ٹی ایم ایل فائلوں کے پیچھے وائرسوں کا ایک طومار ہوتا ہے ۔

آپ میں سے ماہرین کی خدمت میں درخواست ہے کہ میرے پی سی کے لیے ایسا اینٹی وائرس تجویز کریں جو ایچ ٹی ایم ایل فائلوں کو وائرسوں کی کارستانیوں سے بچا سکے ۔

نیز آفس کے تمام پروگراموں ، کورل ، انپیج اور پی ڈی ایف فائلوں کے ساتھ بھی چھیڑ چھاڑ نہ کرے ۔

ممکن ہے بعض بہن بھائی یہ سوال اٹھائیں کہ اگر کوئی فائل وائرس زدہ ہو تو اسے تو لازما اینٹی وائرس ختم کرے گا لیکن مجھے اس امر کی پریشانی ہے کہ جب ایک فائل پر آپ نے ہفتوں کے حساب سے وقت خرچ کیا ہے تو کیسے اسے ڈیلیٹ کرنا گوار ا کیا جاسکتا ہے ؟؟؟؟
السلام علیکم

آپ Nod یا Kaspersky استعمال کریں وہ تمام اینٹی وائرسزسے بیسٹ ہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-12-10)
پرانا 29-12-10, 10:22 AM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی عدنان بھائی کو بھی میں نے یہی مشورہ دیا ہے۔۔۔۔
آپ NOD, AVIRA ANTIVIR, AWAST, AVG فری اینٹی وائرس سافٹ وئر میں‌سے کوئی بھی انسٹال کر کے کمپیوٹر سکین کریں۔
ایچ ٹی ایم ایل فائلوں کو اگر ایک دفعہ وائرس لگ جائے تو بہت مشکل ہوتا ہے اسے نکالنا۔۔۔۔خیر آپ اینٹی وائرس کریں اور اس کے بعد جب وہ پوچھے کہ ڈیلیٹ کروں یا اپنے پاس محفوظ کر لوں تو آپ محفوظ کرنے والا آپشن QUARANTINE استعمال کر لیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-12-10), محمدعدنان (29-12-10), عبیداللہ عبید (29-12-10)
پرانا 29-12-10, 11:30 AM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,632
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی AVG کا مشورہ دوں گا، اس کا انسٹال کرلیں اپنی تمام خاص فائلز کو ایک فولڈر / پاٹیشن میں رکھ لیں، اگر آپ پارٹیشن کو سلیکٹ کرتے ہیں تو سوٍفٹ ویئز اور دیگر ایچ ٹی ایم ایل فائلز کو سسٹم میں کسی اور جگہ محٍفوظ کردیں، AVG کو انسٹال کے بعد تھوڑا کنفیگر کرنا ہوگا اور خاص فولڈر کو Excluded directories/files میں شامل کردیں تو AVG متعلقہ فائلز کو کچھ نہیں کہے گا اور نہ ہی یہ ڈیٹا ضائع ہوگا، اگر آپ AVG کا انسٹال کرنے کا اردہ کرلیں‌تو بتا دیجئے گا میں کچھ مزید سیٹنگز بتا دوں گا ، لیکن آپ کے خدشے کے پیشِ نظر اتنا کرلینا بھی کافی ہوگا،

والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-12-10), یاسر عمران مرزا (29-12-10), محمدعدنان (30-12-10)
پرانا 29-12-10, 11:59 AM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 96
کمائي: 1,915
شکریہ: 319
76 مراسلہ میں 192 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں کسی بھی اینٹی وائرس کی ضرورت نہیں ہے اگر آپ Windows 7 استعمال کر سکتے ہیں تو۔۔۔۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ وائرس عموما USBمطلب ڈیٹا ٹریولر سے آتا ہے ۔۔۔۔اور xp پر Autorun ہوجاتا ہے۔۔۔۔ جب کہ win7 کسی چیز کو بھی چلانے سے پہلے آپ سے پوچھتی ہے۔۔۔ ویسے اگر xp میں بھی Autorun ختم کر لیا جائے تو شاید یہ مسئلہ نہ ہو۔۔۔۔۔۔ آپFolder Option میں Hide extensions for known file types کو ہمیشہ uncheck رکھیں اور ہر فائل کو دیکھنے کے بعد اوپن کریں۔۔۔ کبھی مسئلہ نہیں ہوگا۔۔۔۔
لیکن اگر آپ کسی نیٹ ورک کے ساتھ منسلک ہیں تو وائرس کاخطرہ پھر ہو سکتا ہے۔۔۔ اس کے لئے اپنی کسی چیز کو بھی شئیر احتیاط سے کریں مطلب پرمشن ساری نہ دیں۔۔۔۔۔ میں بہت عرصے سے win7 بغیر اینٹی وائرس کے استعمال کر رہا ہوں۔۔۔ کبھی کوئی مسئلہ نہیں آیا۔۔۔

اگر آپ سسٹم کے ساتھ USBلگائیں تو Folder option میں Hide Pritected opreating system files کو Uncheck کر کے USBسے Autorun.iniاور exeفائل جسے آپ نہ جانتے ہوں ان کو ڈیلیٹ کر لیا کریں۔۔۔۔وائرس ختم
پاکستان دوست آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے پاکستان دوست کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-12-10), پاکستانی (29-12-10), یاسر عمران مرزا (29-12-10), محمدعدنان (30-12-10), ابوسعد (09-03-11), عبیداللہ عبید (29-12-10)
پرانا 01-01-11, 09:51 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Nod32کا لیٹسٹ ورژن4 بمعہ کریک چاہئے
میں نے ایک جگہ سے ڈاؤن لوڈ کیا ہے لیکن اس کا یوزر نیم اور پاسورڈ تین ماہ تک کام کرے گا، پھر ختم مجھے لمبے عرصہ تک چلنے والا یوزر نیم پاسورڈ درکار ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-01-11, 10:00 PM   #9
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ٹرائی کر لو بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

Free File Hosting & Video Downloads, Free File Sharing, Online Friends Network - Ziddu
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-01-11, 07:35 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کونسا ورژن ہے اور کیا آپ نے چیک کیا ہے؟
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-01-11, 07:40 PM   #11
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تو نوڈ استعمال ہی نہیں کرتا۔ آپ چیک کرو اور ہمیں بتاؤ۔

ویسے نوڈ کی اگر ڈیٹا بیس اپ ڈیٹ کر لیں تو پرانا ورژن بھی وہی کام نہیں کرنے لگ جاتا جو نیا کرتا ہے ؟

یہ شاید پورٹیبل ورژن ہے۔

Last edited by یاسر عمران مرزا; 02-01-11 at 07:48 PM.
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-01-11, 08:22 PM   #12
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

avast antivirus free edition سات طرح کی پروٹیکشن وہ بھی مفت۔۔۔۔ فری رجسٹریشن ایک سال کے لیے۔

3 سال سے استعمال کر رہا ہوں ۔ کوئی وائرس نہیں آیا الحمدللہ ، بس کچھ چیزوں کا خیال رکھنا ہوتا ہے، جیسے کہ یو ایس بی کو کھولنے سے پہلے چیک کرنا۔ اور انٹرنیٹ سائٹ جہاں اینٹی وائرس منع کرے اس سائٹ کو براؤز نا کرنا وغیرہ۔
میں اواسٹ کے ساتھ یو ایس بی ڈسک سیکیورٹی استعمال کرتا ہوں جس سے پکا کام ہو جاتا ہے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-01-11, 08:29 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس لمیٹڈ کنکشن ہے اس لئے ڈاؤن لوڈ اسے ہی کروں گا جو لنک چیک شدہ ہو گا
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-01-11, 08:51 PM   #14
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

او کے بھیا
میں‌ہی چیک کر دوں گا۔
ویسے 11 ایم بی کی فائل ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-01-11, 08:28 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسی طرح چیکنگ میں میرا ڈاؤن لوڈ کا کوٹا ہی نہ پورا ہو جائے۔ اس لئے بیند وڈتھ بچا رہا ہوں۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, کیسے, کوئی, کورل, کرے, ڈیٹا, وقت, وائرس, چار, موجود, ایف, اینٹی, ایسا, اسے, بھائی, تمام, تجویز, حساب, ختم, خدمت, دفعہ, درخواست, سوال, سال, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
برسراقتدار آنے والی کسی بھی پارٹی کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہوں، صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 12-12-07 09:49 AM
صارفین کی اجازت کے بغیر پی ٹی سی ایل کوئی پیکج نافذ نہ کرے، پی ٹی اے عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:18 AM
پیپلز پارٹی نے پہلے بھی ملک توڑا، اب بھی اسی ایجنڈے پر گامزن ہے،پر ویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:05 AM
ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:05 PM
قومی اسمبلی :ایمرجنسی اور پی سی او کے حق میں قرار داد منظور،پیپلز پارٹی نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 02:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger