| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اسلام علیکم دوستو اکثر یہ ہوتا ہے کہ ہم اپنے کمپیوٹر پر کچھ گڑ بڑ کر لیتے ہیں اور پھر ہم اسے ٹھیک نہیں کر پاتے اور مشکل میں پھنس جاتے ہیں ۔ مگر میرا ایک دوست ہے جو کافی دور بیٹھا ہوا ہے جو اس مسئلے کو بڑی آسانی سے حل کر سکتا ہے ۔ مگر کیا کریں وہ اتنی دور سے میری مدد کیسے کر سکتا ہے ۔
اب ایسا مسئلہ نہیں ہے یہ دور ٹیکنولوجی کا دور ہے اگر میرا دوست میلوں دور بیٹھا ہے تو کیا ھوا بس اگر اس کے پاس نیٹ ہے اور آپ بھی نیٹ کی سہولت سے فیض یاب ہیں تو پھر کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے آپ اپنے کمپیوٹر پر اس سافٹ وئیر کو انسٹال کریں اور اپنے دوست کو بھی کہیں وہ بھی اسے انسٹال کر لے ۔اور جب دونوں انسٹال کرلیں تو آپ کے پاس جو پن اور پاسورڈ آرہا ہے وہ دوست کو بتائیں وہ اس پن اور پاسورڈ کو اپنے سافٹ وئیر میں ڈالے گا اور پھر آپ کا کنیکشن قائم ھو جائے گا اور آپکا دوست آپ کے کمپیوٹر کو دیکھ سکے گا بالکل اس طرح جیسے وہ اسی کمپیوٹر پر بیٹھا ہے اور وہ اس کو کنٹرول بھی کر سکتا ہے اور آپ سب کچھ ساتھ ساتھ دیکھ سکتے ہیں کہ آپکا دوست آپکے کمپیوٹر کے ساتھ کیا چھیڑ خوانی کر رہا ہے۔ آزمائش شرط ہے۔ TeamViewer - Free Remote Access and Remote Desktop Sharing over the Internet
__________________
![]() بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے Last edited by مزمل فاروق; 17-06-09 at 12:06 AM. وجہ: link included |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 14 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | champion_pakistani (27-07-09), ghanmi (28-07-09), hasnan_1983 (05-01-10), IshaqZafar (19-08-09), shafresha (16-06-09), فرحان دانش (05-01-10), یحیٰی (06-01-10), وجدان (10-08-09), Wahid Mahmood (25-01-10), ابرارحسین (16-06-09), اسد لطیف (29-07-09), خرم شہزاد خرم (28-07-09), عدنان (16-06-09), عدنان دانی (06-01-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کیا اس کا نام ٹیم ویور تو نہیں؟؟؟
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جی بالکل لیکن میں نے اٹیچ منٹ بھی کی تھی وہ کہاں گئی دوبارہ کرتا ھوں۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | خرم شہزاد خرم (28-07-09), شاہ جی 90 (16-06-09) |
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 59
کمائي: 996
ميرا موڈ:
شکریہ: 4
44 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک اورسافٹ ویئر ہے Go to my PC کے نام سے ٹیم ویور سے بہتر ہے۔
www.gotomypc.com Last edited by مزمل فاروق; 17-06-09 at 12:07 AM. |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے عامر میر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,315
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,880 مراسلہ میں 6,743 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,332
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رضی بھائی وہ سافٹ وئیر آپ نے کہاںاٹیچ کیا ہے مجھے تو نہیں ملا میںبھی تجربہ کرنا چاہتا تھا
|
|
|
|
| مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (17-06-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 524
کمائي: 13,346
ميرا موڈ:
شکریہ: 460
319 مراسلہ میں 759 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بات تو آپ کی ٹھیک ہے لیکن وہ صرف ایک ماہ کیلئے ٹرائل پر ملتا ہے اور یہ پرسنل یوز کیلئے فری ہے۔آپ چیٹ بھی کر سکتے ہو،فائل ٹرانسفر بھی ہے اور باقی کمپیو ٹر کو تو آپ رموٹلی استمال کر ہی سکتے ہو۔میں پچھلے کچھ دنوںسے اسے استمال کر رہا ہوں اور مجھے تو بہت پسند آیا ۔
ویسے رزی!جو سافٹ ویر شئیر کرو اس کی سائٹ کا ایڈریس بھی دے دیا کرو اس سے پروگرام کے بارے میں معلومات حاصل کرنے میںآسانی ہو جاتی ہے۔ |
|
|
|
| ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (17-06-09) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
بھائی لوگوں سے ایک سوال پوچھنا تھا
اس کے استعمال سے کوئی رسک تو نہیں ہوگا ؟؟ میرا مطلب ہے سیکیورٹی پرابلم ؟ ایسا نا ہو کسی اور کے لئے راستہ کھل جائے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (17-06-09) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
سب سے پہلے بالی بھائی کا شکریہ کہ انہوں نے لنک ڈال دیا اب سب لوگ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں ۔
عامر بھائی آپ کا دیا ھوا سافٹ بھی جیک کرتے ہیں فیصل بھائی رسک صرف لحاظ سے ہے کہ آپ پن اور پاسورڈ کسی اعتماد والے بندے کو ہی دیجئے گا اور یہ اس وقت تک کام کرتا ہے جب تک سافٹ وئیر چل رہا ہوتا ہے اگر خرہ ھو تو سافٹ وئیر کو بند کر دیں۔ ستے ای خیراں فیر۔اور عدنان بھائی جی نیٹ سپیڈ تھوڑی اچھی ھونی چاہیئے۔ |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (28-07-09) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
.................................................. .................................................. .................................................. .................................................. ......................................
Last edited by رضی; 27-06-09 at 03:39 PM. وجہ: Repeated |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,600
کمائي: 63,315
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,040
2,880 مراسلہ میں 6,743 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ول کا لفظ ہمارے علاقے میں بولا جاتا ہے اور اس کا مطلب ہوتا ہے ٹھیک ٹھاک ہونا
میں تقریباً سارا پنجاب گھوما ہوں اپنے علاقے کے علاوہ یہ لفظ مخصوص انداز میں کسی اور علاقے میں استعمال ہوتے نہیں دیکھا اسی لیے آپ سے پوچھا کہ آپ نے کہاںسے سنا ؟ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#15 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, com, desktop, free, فری, کمپیوٹر, کرن, پاسورڈ, پسند, لوگ, ماں, اسلام, بھائی, حل, حال, خرم, دیکھو, راستہ, سافٹ, شہزاد, شروع, عدنان, صوابی, صوبہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپ اپنے کمپیوٹر کے تمام ’’ایرررز‘‘ کو ریموو کریں....وہ بھی چند منٹوں میں....! | kutkutariyaan | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 23 | 04-11-09 11:41 PM |
| اپنے کمپیوٹر کو کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھنے پڑھنے قابل بنایئے۔ | عبدالقدوس | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 22 | 05-09-09 05:46 AM |
| ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے | wajee | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 18 | 09-02-09 11:44 AM |
| اپنے کمپیوٹر سے ٹورجن کو ختم کریں۔ | fysalkhan | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 2 | 31-05-08 12:50 PM |
| کمپیوٹر پر RUN اور FIND کو بند کریں | عبدالقدوس | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 2 | 28-12-07 07:57 AM |