واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


نمازی حضرات کے لیئے تحفہ

اس موضوع کے 4 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 92 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-06-09, 11:17 PM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,636
کمائي: 35,015
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,862
2,607 مراسلہ میں 6,460 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نمازی حضرات کے لیئے تحفہ

نمازی حضرات کے لیئے تحفہ

اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ھوں گے۔
جناب کمپیوٹر پر بیٹھے بیٹھے وقت کا معلوم ہی نہیں ہوتا کس طرح گزر گیا۔بند کمرے میں بیٹھے ہوں کمپیوٹر پر کام کر رہے ہوں اکثر آذان کا پتہ ہی نہیں چلتا کب ہوئی اور کب نماز کا وقت گزر گیا۔ اور بعد میں خود پر افسوس ہو۔ میں نمازی حضرات کے لیئے تحفہ لے کر آیا ہوں۔ آپ اسے کمپیوٹر میں انسٹال کریں آپشن میں جاکر نماز کے اوقات کی سیٹینگز میں جائیں اور اپنا ملک اور شہر سیلیکٹ کریں نمازوں کے اوقات آپ کے علاقے کے مطابق سیٹ ھو جائیں گے اگر آپ سمجھتے ہیں‌ان میں کچھ فرق ہے تو ہر نماز کا وقت خود سیٹ کر لیں۔
یہ نماز کا وقت ھونے پر آذان سنا دے گا اس سے آپ کو معلوم ھو جائے گا کہ نماز کا وقت ہو گیا ہے ۔
اس کے علاوہ تلاوت بھی سن سکتے ہیں
ونڈو سٹارٹ اپ پر بھی آیت یا بسم اللہ لگا سکتے ہیں
اسلامی والپیپرز بھی موجود ہیں ان سے ڈیسکٹوپ بھی سجا سکتے ہیں اور سکرین سیور کے طور پر بھی انہیں لگا سکتے ہیں۔

باقی سہولیات آپ خود دیکھ لیں گے نہایت آسان ہے استعمال میں




اس کو استعمال کرنے سے اگر کسی بھائی یا بہن کی نماز قضا ھونے سے بچ جائے تو اس گنہگار کے حق میں بھی دعا کردے۔شکریہ

Thank you for downloading Salaat Time from Download.com


Salaat Time - Islamic Software, Audio Lectures and Daily Email
__________________

بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (28-06-09), فیصل ناصر (27-06-09), وجدان (10-08-09), سحر (28-06-09), عبداللہ حیدر (27-06-09)
پرانا 27-06-09, 11:24 PM   #2
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,234
کمائي: 139,392
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,451
5,850 مراسلہ میں 14,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ آپ کو خوش رکھے راضی بھائی
بہترین شئرنگ ہے
ایک نظر اس پر بھی ڈال لیجئے میں یہی سوفٹ وئر استعمال کرتا ہوں

FREE Athan (Azan, Adhan, Salah) software برنامج الأذان المجاني to hear automatic Athan at the right prayer time five times a day. Hijri Islamic calendar, Prayer Times أوقات الصلاة , Qiblah اتجاه القبلة , Muslim Prayer Times, Islamic Prayer times, Nam
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (28-06-09), رضی (27-06-09), عبداللہ حیدر (27-06-09)
پرانا 27-06-09, 11:32 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,636
کمائي: 35,015
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,862
2,607 مراسلہ میں 6,460 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل بھائی میں نے ابھی ڈاؤنلوڈ بھی نہیں کیامگر سنیپ شاٹس دیکھ کر ہی اندازہ ہورہا ہے کے آپ کے بتائے ھوئے اور میرے بتائے ہوئے سافٹ وئیر کے فیچرز ایک سے ہیں پر آپکا بتایا ھوا سافٹ وئیر سائز میں چھوٹا ہے میرے خیال میں یہ زیادہ بہتر رہے گا۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-06-09)
پرانا 27-06-09, 11:39 PM   #4
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,234
کمائي: 139,392
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,451
5,850 مراسلہ میں 14,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے بھی ابھی آپ کا سوفٹوئر انسٹال نہیں کیا کچھ دیر میں دیکھتا ہوں
اچھی بات یہ ہے کے دونوں ہی فائدہ مند ہیں جس کو جو پسند آئے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (28-06-09)
پرانا 27-06-09, 11:44 PM   #5
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 3,190
کمائي: 34,945
شکریہ: 4,227
1,963 مراسلہ میں 5,459 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم و جزاک اللہ خیرا۔ رضی بھائی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ بہت اچھی شیئرنگ ہے جس کی عام طور پر ضرورت رہتی ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عبداللہ حیدر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (28-06-09), رضی (28-06-09)
جواب

Bookmarks

Tags
azan, com, download, email, free, php, prayer, software, کمپیوٹر, پسند, نماز, نظر, معلوم, اللہ, اسلام, بھائی, حضرات, خوش, دعا, سافٹ, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویب ڈیزاینر حضرات کے لیے مفت سی ایس ایس کوڈ محمد کاشف حبیب ویب ڈیزائینگ 4 05-04-09 11:51 PM
ق لیگ کے فارورڈ بلاک کے لئے تحفہ میاں شاہد گپ شپ 0 21-05-08 03:48 PM
وطن کے لیئے ایم اے راجا ایم اے ساگر 6 22-02-08 04:52 PM
::: چار سدہ:عید کے اجتماع میں خود کش حملہ،54 نمازی جاں بحق ::: ابو کاشان خبریں 1 24-12-07 09:58 AM
نیکیوں کے خزانے ::: نیکی کرنے والے کے لیے تحفہ ربانی عادل سہیل دعاء اور اذکار 0 07-12-07 11:24 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger