واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


ونڈوز جینوئن ایڈوانٹیج(WGA) کی سردردی سے نجات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-03-11, 08:43 PM   #1
ونڈوز جینوئن ایڈوانٹیج(WGA) کی سردردی سے نجات
عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید آف لائن ہے 05-03-11, 08:43 PM

20 January 2008, 12:35:06 | ساجد اقبال



آپ پاکستانی ہیں؟ میں 99 فیصد یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ اگر آپ اس وقت ونڈوز خدمتگار نظام(Operating System) استعمال کر رہے، تو یہ چوری شدہ نسخہ ہو گا۔اگر آپ ونڈوز اپ ڈیٹس یا دوسرے مائیکروسافٹ کے سافٹ وئیرز ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کرتے رہتے ہیں تو عین ممکن ہے کہ آپ کا پالا مائیکروسافٹ ونڈوز جینوئن ایڈوانٹیج نامی مصیبت سے پڑ جائے، جس کے انسٹال ہونے کے بعد اس قسم کے پیغامات آپ کو تنگ کرنے لگیں گے:
اس کا پہلا حل تو یہ ہے کہ آپ ونڈوز استعمال کریں ہی نہ، لینکس استعمال کریں۔ پھر بھی آپ بضد ہیں تو حل بتائے دیتا ہوں:
1۔ Run میں جا کر System32 لکھیں۔ آپ کے سامنے System32 فولڈر کُھل جائے گا۔
2۔ WgaLogon.dll نامی فائل پر آئیں۔
3۔ اوپر فولڈر ونڈوز میں Tools > Options پر جائیں اور View ٹیب میں Hide extensions for know file types سے چیک ہٹا کر اوکے کردیں۔
4۔ اب WgaLogon.dll کے نام کو WgaLogon.dll.bak سے بدل دیں۔
5۔ فولڈر میں کہیں رائٹ کلک کر کے New میں جائیں اور Tex Document بنا کر اسکا نام WgaLogon.dll رکھ لیں۔ نام یا ایکسٹینشن بدلتے جہاں بھی ونڈوز کوئی پیغام دے اسے اوکے کرتے جائیں۔
6۔اسی فولڈ میں WgaTray.exe نامی ایک پروگرام ہوگا، اسے کلک کرکے منتخب کریں ٹاسک مینجر کھولیں(ctrl+alt+del سے)۔ پراسسز(Processes) میں جاکر WgaTray.exe کو بند کر دیں اور اسی فولڈر میں موجود WgaTray.exe کو جلدی سے ڈیلیٹ کر دیں۔اگر آپ نے وقفہ دیا تو یہ پروگرام پھر سے چل پڑیگا اور فولڈر میں موجود پروگرام فائل حذف نہیں ہوگی۔ اس لیےیہاں سرعت سے حذف کرنا لازمی ہے۔
لیجیے اُمید ہے اب WGA کے پیغامات آپ کے کام میں دخل انداز نہیں ہوں گے۔ یاد رکھیے اس طریقے سے آپ کی ونڈوز اصل نہیں ہوجاتی۔

نوٹ : یہ ترکیب کسی جگہ دیکھی تھی اور پھر اپنے پاس ورڈ کی شکل میں محفوظ کرلی تھی ، اب حوالہ یاد نہیں ، کسی کو معلوم ہو تو پیش کرکے شرمندگی سے بچائے ۔عبیداللہ عبید

عبیداللہ عبید
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
شکریہ: 936
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 453
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-03-11), محمدعدنان (05-03-11), معظم (05-03-11), ارشد کمبوہ (05-03-11), حیدر (05-03-11), عدنان دانی (06-03-11)
پرانا 05-03-11, 09:21 PM   #2
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

یہ لیجئیے۔ اس فائل کو ایک بار چلائیں اور اس مسئلہ سے چھٹکارا پائیں۔
یہ فائل وہی کام کرتی ہے جو آپ نے لکھے ہیں پر خودکار طریقے سے بذریعہ کمانڈز۔
کوڈ کمپیوٹر کے لیے محفوظ ہے کوئی بھی اسے دیکھ سکتا ہے۔
Attached Files
File Type: zip killwga.zip (427 بائٹس, 14 views)
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-03-11), ننھا بچہ (05-03-11), محمدعدنان (05-03-11), ارشد کمبوہ (05-03-11), حیدر (05-03-11)
پرانا 05-03-11, 10:42 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,134
شکریہ: 52,552
11,190 مراسلہ میں 35,290 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دونوں طریقوں نے کام نہیں کیا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-03-11), معظم (06-03-11), ارشد کمبوہ (05-03-11)
پرانا 05-03-11, 11:52 PM   #4
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,793
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
دونوں طریقوں نے کام نہیں کیا۔
میں نے بھی سارے ٹوٹکے آزمائے ہیں۔
لیکن آخر کار ونڈو نئی ہی کرنا پڑتی ہے۔
ایک ہی حل ہے۔آٹومیٹک اپ ڈیٹ آف ہی رکھنا چاہیے۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-03-11), معظم (06-03-11)
پرانا 06-03-11, 01:34 AM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,039
کمائي: 22,650
شکریہ: 867
1,311 مراسلہ میں 2,838 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کے حل کیلئے آزمودہ فائل پیش خدمت ہے
WGA.rar

ان زپ کرنے کے بعد فائل کو صرف ڈبل کلک کریں اور ۔ ۔ ۔ ۔ آنے والے میسج کو OK کر دیں
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے

Last edited by مہتاب; 07-03-11 at 01:42 AM. وجہ: تصحیح
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-03-11), معظم (06-03-11)
پرانا 06-03-11, 09:18 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,468
شکریہ: 936
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا مطلب اس سے یہ تھا کہ کم از کم اس موضوع پر کوئی جامع پوسٹ قائم ہوسکے اور اس مسئلے کے بارے میں جتنے حل پیش کیے جائیں ، ان پر آزادانہ تبصرہ ہوسکے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (06-03-11)
پرانا 06-03-11, 09:35 AM   #7
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میں‌تو ونڈوز سیون استعمال کرتا ہوں بالکل جینوئین
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (06-03-11)
پرانا 06-03-11, 09:40 AM   #8
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,039
کمائي: 22,650
شکریہ: 867
1,311 مراسلہ میں 2,838 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ونڈوز سیون کیلئے یہ آزمودہ نسخہ ہے
crack_WIN7.rar
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-03-11), معظم (06-03-11)
پرانا 06-03-11, 09:41 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,468
شکریہ: 936
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
اس کے حل کیلئے آزمودہ فائل پیش خدمت ہے
منسلکہ فائل 43022

ان زپ کرنے کے بعد فائل کو صرف ڈبل کلک کریں اور ۔ ۔ ۔ ۔
ڈبل کلک کرنے کے بعد ایک میسیج باکس ظاہر ہوا جس پر یہ لکھاہواہے :

Are you sure you want to add the information in D:\software\WGA\Mehtab.reg to the registry?
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-03-11), معظم (06-03-11)
پرانا 06-03-11, 05:05 PM   #10
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
دونوں طریقوں نے کام نہیں کیا۔
یہ طریقہ اس صورت میں کارگر ہے جب آپ کے پاس ویلیڈیشن کا سمبل آ رہا ہو کلاک سے اوپر۔
تب یہ اس فائل کو ڈیلیٹ کر دیتا ہے۔ میں دس تک کمپیوٹر پر استعمال کر چکا ہوں۔ اور پہلی باری میں ٹھیک کام کیا اس نے۔
اس طریقہ سے ونڈو جینوئین نہیں ہو جاتی۔ لہذا مستقبل میں اس سے بچنے کے لیے ونڈوز اپڈیٹ کو آف ہی رکھیں۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-03-11, 05:08 PM   #11
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
میں نے بھی سارے ٹوٹکے آزمائے ہیں۔
لیکن آخر کار ونڈو نئی ہی کرنا پڑتی ہے۔
ایک ہی حل ہے۔آٹومیٹک اپ ڈیٹ آف ہی رکھنا چاہیے۔
اپڈیٹ تو رکھنی ہی آف چاہیے بھائی۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-03-11, 05:13 PM   #12
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
ڈبل کلک کرنے کے بعد ایک میسیج باکس ظاہر ہوا جس پر یہ لکھاہواہے :

Are you sure you want to add the information in D:\software\WGA\Mehtab.reg to the registry?
یہ فائل رجسٹری میں کی انفارمیشن داخل کرتی ہے۔ اب معلوم نہیں کہ صرف کی ویلڈیشن پار کر سکتی ہے یا نہیں۔ فی الحال میں اسے دیکھ نہیں سکتا کیونکہ بالاخر ونڈوز سات استعمال کر رہا ہوں۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-03-11, 05:28 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,999
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس اس کا سب سے بہترین حل ہے۔
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (06-03-11)
پرانا 06-03-11, 05:37 PM   #14
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میرے پاس اس کا سب سے بہترین حل ہے۔
کیا ہی چنگا تھا کہ لکھ ہی ڈالتے
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-03-11, 05:44 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,999
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس فورم پر 15 بار بتایا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کس ی نے دھیان ہی نہیں دیا ابھی بھی وہ تھریڈ موجود ہے
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (06-03-11)
جواب

Tags
document, extensions, system, فولڈر, کھولیں, کلک, کریں۔, کرتے, پاکستانی, پروگرام, یا, وقت, ونڈوز, ورڈ, چیک, ممکن, معلوم, انداز, استعمال, بدل, بدلتے, جائیں, حل, دے, شکل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہارڈ ڈسک کی پارٹیشن اور ونڈوز کی انسٹالیشن کا طریقہ قیصرجی مائیکروسوفٹ ونڈوز 26 25-04-12 02:02 PM
ایڈوب میں کلر کے کوڈز عدنان دانی ایڈوب فوٹو شاپ 6 12-06-11 08:33 AM
ونڈوز وستا تھری ڈی فلپ ایفیکٹ اب ونڈوز ایکس پی میں حسن مغل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 17 16-11-08 01:52 AM
ونڈوز ویسٹا کے سات ایڈیشنز کا تعارف ( ونڈوز کے گزشتہ ورژنز کے مختصرجائزے کے سات عبدالقدوس مائیکروسوفٹ ونڈوز 4 28-12-07 05:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger