| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 74
کمائي: 890
شکریہ: 73
39 مراسلہ میں 59 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مسئلہ یہ ہے کہ میرے پاس گرافک اور ان پیج کے متعلق کچھ ویڈیو ٹیوٹوریل ہیں جو اہم کام کے ہیں اور وہ میں نے کسی فورم سے ڈاؤن لوڈ کیے تھے لیکن بدقسمتی سے کچھ ایسے ویڈیو زبھی ہیں جن میں کام سکھانے کے ساتھ میوزک بھی ہے اور میں چوں کہ اللہ تعالی کے فضل وکرم سے خالص مذہبی رجحان کا حامل ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اورمیوزک جیسی تباہ کن اشیاء سے دلی طور پر نفرت ہے اس لیے میں یہ چاہتاہوں کہ کوئی ایسا سافٹ ویئر ہوجس کی مدد سے میوزک کی آواز ختم ہوجائے' نیزاس میں یہ سہولت بھی ہوکہ ہم اس میں اپنی آواز سے ٹیوٹوریل سے متعلق اپنی گفتگو کرسکیں |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے مجیب انڑ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (09-02-10), پاکستانی لڑکا (13-02-10), راجہ اکرام (09-02-10), رضی (13-02-10), عدنان (10-02-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,340
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,016 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم اسلام
مجیب صاحب وکل کٹر تو دیکھا اور سنا ہے اب یہ میوزک کٹر کہاں سے لاؤں پر کوئی بات نہیں آپ نے بتایا ہے تو سرچ ضرور کروںگا اگر ملا تو آپ کو ضرور بتاؤ گا
__________________
جو ہوتا ہے ......... بہتر ہوتا ہے ......... وہ بات الگ ہے انسان دیر سے سمجھ پاتا ہے۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے یحیٰی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (09-02-10), پاکستانی لڑکا (13-02-10), یاسر عمران مرزا (09-02-10), مجیب انڑ (11-02-10), راجہ اکرام (09-02-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
vcd cutter استعمال کرلیں ۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
آپ کی ویڈیو کس فارمیٹمیںہے؟؟؟
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,340
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,016 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Audio Video الگ کرنی ہے یا Audio سے Music کاٹنا ہے اور Vocle رکھنی ہے؟
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے یحیٰی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | پاکستانی لڑکا (13-02-10), مجیب انڑ (11-02-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
یہ کام نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجیئے۔ ۔ ۔ ۔
اس کے لیئے فلٹر استعمال کریں، جیسے کہ لو پاس فلٹر، جیسے ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ یاد نہیں آ رہا بعد میں انشااللہ بتا دوں گا
__________________
کچھ لوگ سفر کے لئے موزوں نہیں ہوتے کچھ سفر کٹتے نہیں تنہا اُسے کہنا |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے محمدمبشرعلی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
میرے خیال سے یہ کافی مشکل کام ہے اور نتیجہ بھی کوئی اتنا اچھا برامد نہیںہو گا، دوسری بات کہ آپ ٹیوٹوریل میں اپنی آواز شامل کرنا چاہتے ہیں تو آپ وینڈوز کا ساؤنڈ ریکارڈر استعمال کر کے اپنی آواز ریکارڈ کریں ، پھر کسی بھی مووی میکر سافٹ وئر سے اس میں آڈیو اور ویڈیو شامل کر لیں۔
ویسے آپ نے ان پیج کے ٹیوٹوریل کہاں سے لیے، اگر مناسب سمجھیں تو فورم پر شئر کردیں ، بہت سوںکا بھلا ہو جائے گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے یاسر عمران مرزا کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 74
کمائي: 890
شکریہ: 73
39 مراسلہ میں 59 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب کا شکریہ لیکن مجھے سافٹ ویئر کا ربط چاہیے ،کوئی ماہر ضرور نوازش کرے
اور مخلتلف فارمیٹ ہیں، ایک توmpeg.4 اس کے علاوہ ای وی آئی وغیرہ بھی ہے |
|
|
|
| مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی لڑکا (13-02-10) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کوئی مشکل کام نہیں ہے بھائی
Ulead movie کے استعمال سے ایک منٹ میں سب کچھ الگ ہوجاتا ہے |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#10 |
|
پاک نیٹ گرافک ڈیزائنر
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: صوابی
عمر: 20
مراسلات: 2,574
کمائي: 79,455
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,294
1,369 مراسلہ میں 2,801 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپ کے پاس ULead کا کوئی بھی ورژن ہو تو انسٹال کیجئے
میں آپکو ویڈیو سے آڈیو سپلٹ کرنے کا طریقہ سکھا دوں گا مجھے پی ایم کیجئے۔ تاکہ مجھے پتہ چل سکے |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے عدنان دانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 74
کمائي: 890
شکریہ: 73
39 مراسلہ میں 59 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دونوں بھائیوں کا شکریہ
میرے پاس ULead کا کوئی بھی ورژن نہیں کوئی اچھاسا لیٹیسٹ ورژب عنایت فرمادیں جزاکما اللہ |
|
|
|
| مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی لڑکا (13-02-10) |
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#13 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: کورنگی
مراسلات: 151
کمائي: 1,356
ميرا موڈ:
شکریہ: 731
108 مراسلہ میں 232 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس قسم کی ضرورت عموما انگلش فلموں کے اردو یا ہندی ڈبنگ کے لیے پڑتی ہے۔ جس میں انگریزی زبان کی آوازيں کاٹ کر ترجمہ شدہ آوازیں ریکارڈ کی جاتی ہیں۔۔
اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی گانے کا شوق ہے تو آپ اس گانے میں سے گلوکار کی آوا ز کاٹ کر اپنی آواز گا کر ریکارڈ کر سکتے ہیں۔۔ اگر یہ کام ulead سے ہو سکتا ہے۔ تو بہت عمدہ ۔۔ میں بھی کافی عرصے سے اس کی تلاش میں تھا۔۔ یہ رہ نمائی فراہم کرنے والے بھائی کا بہت شکریہ
|
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی لڑکا (13-02-10) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اسس میں حد سے زیادہ آسان ہے۔۔۔
|
|
|
|
| خلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی لڑکا (13-02-10) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے خلیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | پاکستانی لڑکا (13-02-10), مجیب انڑ (11-02-10) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| فورم, کیے, کیسے, کوئی, ویڈیو, ویئر, ڈاؤن, لوڈ, نفرت, متعلق, مدد, مذہبی, آواز, اہم, اپنی, ایسا, السلام, بار, تعالی, جیسی, حامل, ختم, سافٹ, ساتھ, طور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یو ٹیوب کی ویڈیو براہ راست ڈاؤن لوڈ کریں | shafresha | کمپیوٹر کی بنیادی معلومات | 15 | 07-01-10 11:39 PM |
| میوزک اور آواز کو الگ کیسے کریں؟ | عبداللہ حیدر | Ask Experts ماہرین کی رائے | 3 | 22-12-09 01:11 AM |
| ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل | یاسر عمران مرزا | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 7 | 12-10-09 12:55 AM |
| اپنے اسلام سے متعلق اختلافات ختم کریں: فرقہ واریت کا خاتمہ اور حقیقی اسلام کی طرف پیش رفت | بدرالزمان | عبادات | 12 | 29-08-09 01:36 PM |
| ویب سائیٹ سے وائرس کیسے ختم کریں؟ | اکرم | Ask Experts ماہرین کی رائے | 3 | 15-07-09 06:51 AM |