واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


ویڈیو کلپ بنانے کے لیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-04-11, 11:22 AM   #1
ویڈیو کلپ بنانے کے لیے
abdulrehman303 abdulrehman303 آف لائن ہے 08-04-11, 11:22 AM

اسلام علیکم
مجھے ویڈیو کلپ بنانے کے لئے کوئی سوفٹ ویئر درکار ہے
میں 10 10 منٹ کے کلپ بنانا چاہتا ہوں
پلیز مدد کریں
__________________
http://urduyahoo.blogspot.com/
لگتا ہے اپنی الجھنیں اور بڑھ جائیگی
آج ہمیں پھر کسی کی سادگی اچھی لگی

 
abdulrehman303's Avatar
abdulrehman303
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 197
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-04-11), حیدر (08-04-11)
پرانا 08-04-11, 11:38 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,191
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abdulrehman303 مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم
مجھے ویڈیو کلپ بنانے کے لئے کوئی سوفٹ ویئر درکار ہے
میں 10 10 منٹ کے کلپ بنانا چاہتا ہوں
پلیز مدد کریں
وعلیکم السلام

آپ بھی ویڈیو ٹیوٹوریلز بناسکتے ہیں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-04-11), حیدر (08-04-11), عبیداللہ عبید (08-04-11)
پرانا 08-04-11, 11:43 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ulead video studio registered
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-04-11), حیدر (08-04-11)
پرانا 08-04-11, 11:46 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,134
شکریہ: 52,552
11,190 مراسلہ میں 35,290 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تُسی کی کرنا جناب جی؟ کُچھ ہمیں بھی بتائیے؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-04-11)
پرانا 08-04-11, 12:23 PM   #5
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیمرہ کون سا ہے بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-04-11)
پرانا 08-04-11, 12:47 PM   #6
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بنی ہوئی ویڈیو جو کہ 1 گنھٹے کی ہے اس کو میں 10 10 منٹ کے کلپ بنانا ہے امید ہے کہ سمجھ گے ہوں گے
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-04-11), حیدر (08-04-11)
پرانا 08-04-11, 01:03 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,134
شکریہ: 52,552
11,190 مراسلہ میں 35,290 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یارو یہ کام تو ۔۔۔میرا خیال ہے۔۔۔ ونڈو کے مووی میکر سے بھی ہو جاتا ہے۔۔۔۔ یا پھر کونسا پلئیر تھا جس پر فلمیں دیکھتے تھے۔ ۔۔۔ہاں یاد آیا۔۔۔۔ وی سی ڈی کٹر۔۔۔۔اُس میں بھی کٹ جاتی ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-04-11), عبیداللہ عبید (08-04-11)
پرانا 08-04-11, 10:10 PM   #8
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abdulrehman303 مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم
مجھے ویڈیو کلپ بنانے کے لئے کوئی سوفٹ ویئر درکار ہے
میں 10 10 منٹ کے کلپ بنانا چاہتا ہوں
پلیز مدد کریں
ڈاون لوڈ کریں نیچے والا سافٹ ویئر
Aiseesoft Total Video Converter 4.0.06 Portable

پورٹ ایبل ہے اس لیئے اسے انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں . ڈاون لود کر کے اسے اوپن کر لیں
اور باقی کا کام سکرین شاٹ کی مدد سے مکمل کر لیں .. بہت آسان ہے
Attached Thumbnails
1.jpg   2.jpg   4.jpg  
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (09-04-11), shafresha (09-04-11)
جواب

Tags
com, pak, quote, registered, shared, ulead, url, ہے۔۔۔, فلمیں, کیمرہ, کوئی, کلپ, پلیز, ویڈیو, ویئر, ونڈو, چاہتا, منٹ, مدد, videos, www, اسلام, بنانا, درکار, سوفٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل یاسر عمران مرزا آئیں کمپیوٹر سیکھیں 12 03-04-12 09:09 PM
طالبان کی نئی ویڈیو کا اجراء فیصل ناصر خبریں 62 19-04-11 08:18 PM
ویڈیو (ڈاکٹر اسرار کا بیان) وجدان خبریں 16 03-07-08 05:32 PM
ویڈیو : فٹبال میچ کا ناقابل یقین گول میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 3 11-06-08 08:48 AM
::::ویڈیو:::: S_S_G_Commando Ask Experts ماہرین کی رائے 4 21-05-08 03:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger