| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 147
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
مزید بتانے کے لیے میرے پاس کچھ زیادہ نہیں کیونکہ میرا ترجمہ نگاری کا تجربہ کسی سافٹ ویر کے بغیر ہے ۔
صرف ڈکشنریز( لغات ) اور کمپوزنگ ( ورڈ ، انپیج ) کے سافٹ ویر اس مقصد کے لیے استعمال کرتا ہوں ۔ آزما رہا ہوں اگر کامیابی ہوئی تو شیر کروں گا : ان شاء اللہ دراصل یہ سافٹ ویر کافی عرصے سے میری نظروں میں تھا ، میں گلوبل سائنس کا دس سال سے ایک خاموش قاری ہوں ، ستمبر 2010ء کے شمارے میں کسی محمد شاکر عزیز صاحب نے " ترجمے میں مددگار سافٹ ویر : اومیگاٹی" کے نام سے ایک تحریر میں اس کا تعارف اور کچھ تفصیل دیا تھا ، میں نے وہ شمارہ نکالا اور اس کی روشنی میں ڈاونلوڈ کیا لیکن اس تحریر میں کئی جگہوں پر وہ سرسری انداز سے چلے گئے ہیں جن کی وضاحت وہ خود یا اس سافٹ ویر کو استعمال کرنے والا کوئی مترجم کرسکتا ہے ۔ میرا اس کو یہاں رکھنے کا مقصد بھی یہی تھا کہ اس پر کچھ روشنی ڈالی جاسکے کیونکہ میری مہارت صرف کمپوزنگ اور ترجمہ نگاری تک ہے ، کمپیوٹر اور اس کے متعلقہ مسائل سے مجھے کبھی اتنی دلچسپی نہیں رہی ہے لیکن اب چونکہ زمانہ سپر سانک رفتار سے جارہا ہے اس لیے مجھے بھی یہ خواہش ہے کہ اسے سیکھ لوں اگر چہ ترجمہ نگاری کے میدان کو خیر باد کہہ چکا ہوں لیکن " داشتہ بکار آید " کوئی اور روشنی ڈال سکے تو زیادہ بہتر ہے ۔ ہاں ایک بات اور کہہ دوں کہ میرے پاس اس کی آفیشل ویب سائٹ سے ڈاونلوڈ کردہ تازہ ترین ورژن OmegaT 2.3.0 update 3 موجود ہے ۔ جبکہ دیاگیا لنک میرے خیال سے پرانے ورژن کا ہے کیونکہ یہ میں نے ٹرانسلیشن ڈائریکٹری ڈاٹ کام سے لیا تھا ۔ Last edited by عبیداللہ عبید; 23-11-11 at 11:39 AM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | compaq (23-11-11), محمد عاصم (06-12-11), ایکسٹو (23-11-11), حیدر Rehan (23-11-11), سیفی خان (23-11-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اوہ اچھا۔
مزید پیش رفت سے آگاہ کیجئے گا |
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (25-11-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,969
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نئے ورژن کے لئے
OmegaT, the free translation memory tool |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | محمد عاصم (06-12-11), عبیداللہ عبید (25-11-11) |
![]() |
| Tags |
| download, exe, external, following, free, ion, java, languages, load, memory, multiple, other, right, support, ten, translation, url, use, وئر, مزید, with, written, www, ذرا, سافٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| AVG Anti Virus Free Edition Download Free | Real_Light | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 28-09-08 12:40 AM |
| CorelDRAW11 میں Application Error کا مسئلہ | Zullu230 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 4 | 14-04-08 05:17 AM |
| Your First Visual Basic Application | مبشر | .Net اور VB پروگرامنگ | 4 | 28-12-07 06:26 PM |
| Don't Close Accidently Started Program or Application | عبدالقدوس | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 0 | 29-08-07 07:48 AM |