واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


ٹریکر مٹائیں اور اپنی پرائیوسی کو یقینی بنائیں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-06-09, 01:05 PM   #1
ٹریکر مٹائیں اور اپنی پرائیوسی کو یقینی بنائیں!
shafresha shafresha آن لائن ہے 08-06-09, 01:05 PM

دوستوں ہم سب کمپیوٹر کے مثبت اور منفی استعمال سے واقف ہیں۔ اگرچہ اچھے لوگ اس مفید آلے کا مثبت استعمال ہی کرتے ہیں، اس کے باوجود ہم سب ہی اپنی پرائیویسی کا یقینی بنانا چاہتے ہیں۔ میں آپ کی خدمت میں اپنا پسندیدہ اور قابل اعتماد سافٹ شئیر کرنا چاہتا ہوں۔
اس کا نام ہے:
Tracks Eraser Pro، میں اس کا ورژن Pro_7.01 Build 1020 پیش کررہا ہوں اگرچہ اس کا نیا ورژن Pro 7.8 ہے اُمید ہے کے یہ آپ کو پسند آئے گا۔

کچھ پرائیویسی کے بارے میں:
کمپیوٹر کے استعمال کے دوران ہم کئی ویب سائیٹ کو وزٹ کرتے ہیں اور ہمارے ٹائپ کرہ URLs یعنیٰ ویب سائیٹ کے ایڈریسز ویب بروزر کے ایڈریس بار میں نظر آ رہے ہوتے ہیں۔ اسی طرح جب ہم کسی فائل کو بناتے، دیکھتے، یا تبدیل کرتے ہیں ہی تو اس کا لنک بھی "اسٹارٹ مینو: کے ڈاکومنٹ کے مینو میں نظر آ رہا ہوتا ہے۔ کئی ویب سائیٹس آپ کے وزٹ کے دوران ایک کوکیز فائل آپ کے سسٹم میں سیو کردیتیں ہیں جس کی مدد سے ہیکر یا اسپائی وئیر آپ کی جاسوسی کرسکتے ہیں۔ مختلف سافٹ وئیرز مثلا MS Word, Media Players, Photo Shop اور کئی دیگر کے فائل مینو میں آپ کی آخری استعمال کی گئی فائلز کے نام اور لوکیشن نظر آ رہی ہوتی ہے۔ کئی سافٹ وئیر آپ کی روز مرہ کی مصروفیات کی "لاگ" فائلز بنا رہے ہوتے ہیں جن سے آپ کے بارے میں بہت کچھ جانا جا سکتا ہے۔ یہ اور اس طرح کے کئی اور فیکٹرز جو آپ کی پرائیویسی میں مداخلت کا سبب بن سکتے ہیں، ان سب سے چھٹکارا پانے کے لیئے ضروری ہے کے آپ ان تمام غیر ضروری فائلز کو ڈیلیٹ کردیں۔
اس کام کے لیئے مختلف لوگ مختلف سافٹ وئیرز استعمال کرتے ہیں، میں آپ لوگوں کے ساتھ اپنا پسندیدہ سافٹ شئیر کرنا چاہتا ہوں۔ یہ آپ کے سسٹم سے جنک، کوکیز اور غیر ضروری ٹریکر فائلز کو ریموو کرکے سسٹم کی پرفارمنس کو بہتر بناتا ہے اور ہارڈ دسک کی اسپیس بھی بڑھاتا ہے۔

نیچے دیئے گئے لنک سے اس کو ڈاؤن لوڈ کرلیں اور "آف لائن" ہو کر اس رجسٹر کرلیں۔ کسی مشورے کے لیئے میں‌حاضر ہوں!

نوٹ: یہ آپ کے کمیپیوٹر کو کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا۔
۔
۔

Attached Images
 

Attached Files
File Type: rar Tracks Eraser Pro_7.01 Build 1020.rar (1.67 MB, 64 views)


Last edited by shafresha; 09-06-09 at 09:35 PM.. وجہ: پرائیویسی کی وضاحت!

 
shafresha's Avatar
shafresha
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 268
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (08-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 01:07 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تھوڑی سا مزید آضافہ پرائیوئیسی پر کریں تاکہ اس کو سرورق پر پیش کیا جا سکے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-06-09), رضی (08-06-09), شاہ جی 90 (15-08-09)
پرانا 08-06-09, 01:31 PM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
تھوڑی سا مزید آضافہ پرائیوئیسی پر کریں تاکہ اس کو سرورق پر پیش کیا جا سکے۔
اضافہ کردیا ہے جناب، دیکھ لیں!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (15-08-09)
پرانا 02-09-09, 10:24 PM   #4
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,192
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شیرئنگ ھے ۔ پوسٹ‌کرنے کا شکریہ۔
نورین خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نورین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 10:37 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی عمدہ شیرنگ شاہد بھائی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 11:50 PM   #6
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
بہت ہی عمدہ شیرنگ شاہد بھائی
سلام وقاص،
بہت دیر کے بعد خیال آیا، یہ پوسٹ تو سرورق کی ذینت بھی بن چکی ہے!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-09, 02:29 PM   #7
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی انفارمیشن ہے جاری رکھیں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-09, 03:29 PM   #8
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
اچھی انفارمیشن ہے جاری رکھیں
زبیر بھائی انفارمیشن تو ختم ہوگئی اب "جاری" کیا رکھیں
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کمپیوٹر, پوسٹ, پسندیدہ, ویب, لوگ, نظر, بھائی, سافٹ, عمدہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مایوسی گناہ ہے سحر میرا پاکستان 60 23-09-10 03:46 PM
مایوسی گناہ ہے ابن آدم عمومی بحث 9 03-09-09 01:47 AM
میچ فکسنگ کےالزامات پرمایوسی ہوئی: پی سی بی champion_pakistani کرکٹ 0 03-08-09 07:23 AM
الطاف حسین کے خط سے سازشی عناصر کے عزائم کو سمجھنے میں مدد ملے گی، یوسی ناظم لاڑکانہ کی عمران فاروق سے گفتگو ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 09:31 AM
میڈیا کو قوم میں مایوسی اور انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ،صدر پر ویز خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger