واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


پاکستان کا پہلا اینٹی وائرس سافٹ وئیر!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-02-11, 11:31 PM   #1
پاکستان کا پہلا اینٹی وائرس سافٹ وئیر!
محمدمبشرعلی محمدمبشرعلی آف لائن ہے 01-02-11, 11:31 PM

السلام علیکم!

پاکستان کے دو ہونہار نوجوانوں حافظ عثمان اور عمران نے پاکستان کا پہلا اینٹی وائرس بنا کر پاکستان کو دُنیا کے صف اول کے ممالک میں ایک مقام دلادیا ہے۔

اس اینٹی وائرس کی ایک خصوصیت جو اسے مارکیٹ میں موجود دوسرے اینٹی وائرس سے ممتاز کرتی ہے، اس کا ناصرف وائرس کے حملوں سے سسٹم کو محفوظ رکھنا بلکے کسی حادثے کی صورت میں ڈیلیٹ ہوچکی فائلز کو 99۔99 فیصد ریکور کرنا بھی ہے۔

اس کے استعمال سے "بیلو اسکرین آف ڈیتھ" کا خطرہ بھی ناہونے کے برابر رہ جاتا ہے۔
لنک
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر

 
محمدمبشرعلی's Avatar
محمدمبشرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 163
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
proiub (02-02-11), shafresha (02-02-11), پاکستانی (02-02-11), خرم شہزاد خرم (02-02-11)
پرانا 02-02-11, 01:18 AM   #2
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-02-11)
پرانا 02-02-11, 07:28 AM   #3
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسنین ایوب مراسلہ دیکھیں
بہت خوب شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی شکریہ کا بٹن اوپر ہے
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-02-11), حسنین ایوب (02-02-11)
پرانا 02-02-11, 08:55 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1
کمائي: 136
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس اینٹی وائرس کا نام کیا ہے کیا اسے ٹیسٹ کر لیا گیا ہے اور اسے کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے
محمدفیض الابرار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدفیض الابرار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-02-11), خرم شہزاد خرم (02-02-11)
پرانا 02-02-11, 09:28 AM   #5
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

پاکستان کے دو ہونہار نوجوانوں حافظ عثمان اور عمران نے پاکستان کا پہلا اینٹی وائرس بنا کر پاکستان کو دُنیا کے صف اول کے ممالک میں ایک مقام دلادیا ہے۔

اس اینٹی وائرس کی ایک خصوصیت جو اسے مارکیٹ میں موجود دوسرے اینٹی وائرس سے ممتاز کرتی ہے، اس کا ناصرف وائرس کے حملوں سے سسٹم کو محفوظ رکھنا بلکے کسی حادثے کی صورت میں ڈیلیٹ ہوچکی فائلز کو 99۔99 فیصد ریکور کرنا بھی ہے۔

اس کے استعمال سے "بیلو اسکرین آف ڈیتھ" کا خطرہ بھی ناہونے کے برابر رہ جاتا ہے۔
لنک


سافٹ ویئر کا کوئی لنک تو دیں!
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
proiub کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-02-11)
پرانا 02-02-11, 09:41 AM   #6
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ خبر پہلے بھی شئیر کی جاچکی ہے!!!

پاکستان کا پہلا اینٹی وائرس سافٹ وئیر!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-11, 09:51 PM   #7
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اوہ معافی چاہتا ہوں، مجھے پتا نہیں تھا۔ ۔ ۔ لنک اوپر آخر میں دیا گیا ہے۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, insta, Pakistan's Antivirus, ہے،, فائلز, پاکستان, وئیر, وائرس, لنک, نوجوانوں, موجود, مقام, ممالک, اول, السلام, اسکرین, اسے, استعمال, بنا, خطرہ, دُنیا, دوسرے, سافٹ, عمران, عثمان, صف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان اور جنوبی افریقہ آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آمنے سامنے محمدعدنان کرکٹ 35 26-10-10 03:04 PM
ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دی گلاب خان کرکٹ 10 05-05-10 10:02 AM
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کا امیدوار champion_pakistani کرکٹ 1 29-09-09 09:43 PM
نام نہادپاکستانی سیاستدان نے 13سال سےپارٹی آئین نہیں پڑھا فرحان دانش خبریں 5 19-06-09 10:43 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger