واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


پاک کوئز : بچوں‌کا پروگرام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-07-10, 04:17 AM   #1
پاک کوئز : بچوں‌کا پروگرام
ابرارحسین ابرارحسین آف لائن ہے 25-07-10, 04:17 AM

پچھلے دنوں بچوں‌کیلیے سوالات کا ایک کوئز پروگرام تیار کیا سوچا آپ ساتھیوں سے بھی شیئر کر دوں۔
سب سے پہلے آپ کیٹیگری کے آپشن میں سے آسان یا مشکل سوالات منتخب کریں۔ اور اس کے بعد "منتخب کردہ کیٹیگری کے مطابق اب تک سوالات کی تعداد" کو کلک کرنے سے سوالات والے پیج پر پہنچ جائیں گے
اس کے علاوہ اوپر کی طرف"سوالات کے لئے کیٹگری کا انتخاب کریں " کو کلک کرنے سے کیٹگری Reset کر سکتے ہیں
پروگرام میں ساؤنڈ ایفیکس بھی ہیں،آواز کو آپ بند بھی کر سکتے ہیں سپیکر کے آئکون کو کلک کرکے ۔
اور سوالات والےپیج پر اوپر کی طرف "درست جواب کے سامنے کلک کریں "کو کلک کرنے سے پروگرام وقتی طورپر روک یادوبارہ سے شروع کر سکتے ہیں۔
ٹائمر بھی ہے اور ڈیفالٹ ٹائم 30 سیکنڈ ہیں
سوال کو نظرانداز کرنے کا آپشن بھی ہے(اگلا سوال دیکھیں‌کو کلک کرکے )،اور نمبرنگ بھی ہو گی ہر صیح جواب کے 10 نمبر اور غلط کے 5 نمبر کاٹ لیے جائیں گے اور سکپ کر نے کی صورت میں کمی یا اضافہ نہیں ہوگا۔(تکہ بازی نہیں چلے گی )
جہاں ضرورت محسوس کی ٹول ٹپ کی مدد بھی دی ہے۔
سب سے بڑی بات اس میں آپ اپنی مرضی سے سوالات ڈال سکتے ہیں اور اس کیلئے آپ کو ایکس ایم ایل کی ایک فائل تیار کرنی پڑے گی اور اس ایکس ایم ایل کی فائل کو بنانے کا طریقہ ساتھ میں موجود ہیلپ فائل میں لکھ دیا ہے ۔جو میں نے ایکس ایم کی فائل دی ہے وہ ایک سیمپل فائل ہے اس میں سوالات کے جوابات غلط بھی ہوسکتے ہیں‌۔ یہ پروگرام اس مقصد کیلئے بنایا ہے اگر کوئی چاہیے تو اس میں اپنی مرضی کے سوالات تیار کرکے تعلیمی مقصد کیلئے استمال کرسکے سپیشلی بچوں‌کیلئےکہ وہ اس طریقے کو استمال کرکے بڑی جلدی سیکھتے ہیں‌آزمائش شرط ہے ۔
بھائیوں سے ایک درخواست ہے کہ وہ جب ایکس ایم ایل کی سوالات کی فائل تیار کریں تو اسے یہاں بھی شیئر کردیں تاکہ دوسرے بھی اسے استمال کرسکیں۔باقی پروگرام میں کسی اور تبدیلی کی ضرورت محسوس ہو تو ضرور بتائے گا۔
اور اگر میری کسی مدد کی ضرورت ہو تو بندہ حاضر ہے

۔۔
۔۔
--
--

ڈاونلوڈ لنک: پاک کوئز
پروگرام کو چلانے کیلئے ڈاٹ نیٹ کا 3.5ورژن ضروری ہے
ڈاٹ نیٹ 3٫5 مکمل

ابرارحسین
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 258
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-07-10), فیصل ناصر (03-10-10), منتظمین (25-07-10), محمدخلیل (03-10-10), مرزا عامر (02-10-10), معظم (03-10-10), wajee (03-10-10), ابن آدم (25-07-10), احمد بلال (03-10-10), اسد لطیف (24-11-10), حیدر (03-10-10), عقرب (16-10-10)
پرانا 02-10-10, 03:50 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
اؔزاد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 16
کمائي: 340
شکریہ: 5
8 مراسلہ میں 14 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ جناب والا اس شیئرنگ کے لیے
اؔزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
اؔزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-10-10)
پرانا 03-10-10, 01:24 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,651
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اپ پی ایچ پی اور ڈآٹ‌نیٹ‌ پر بھی کام کرتے ہیں؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-10-10), احمد بلال (03-10-10), حیدر (03-10-10)
پرانا 03-10-10, 11:29 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی زبردست جناب
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-10-10)
پرانا 03-10-10, 11:38 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
کیا اپ پی ایچ پی اور ڈآٹ‌نیٹ‌ پر بھی کام کرتے ہیں؟
میں ویسے تو پی ایچ پی اور اس کی متعلقہ پروگرامنگ لینگویجز پر کام کرتا ہوں‌،ڈاٹ نیٹ تھوڑی بہت جانتا ہوں‌اور ابھی تک صرف مفاد عامہ کیلیے چند پروگرام بنائے ہیں(جیسےپاک انپیج کنورٹر ،پاک ورڈ فائنڈر،پاک کوئز،اور پاک ٹائپنگ ٹیوٹر ابھی بنا رہا ہوں)
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-10-10)
پرانا 03-10-10, 01:18 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی بھی اوپشن پر چیک کر رہا ہوں تو یہ ایریر دے رہا ہے
Attached Images
 
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-10-10)
پرانا 03-10-10, 02:47 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلےڈاٹ نیٹ 5ء3 انسٹال کریں
http://www.microsoft.com/downloads/d...displaylang=en
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-10-10)
جواب

Tags
com, downloads, Urdu Quiz Program, کوئی, کلک, کریں۔, کرنی, پہلے, پاک, پروگرام, وقتی, ڈاٹ, لنک, مکمل, مقصد, مطابق, ایکس, بازی, جواب, جائیں, درخواست, سامنے, شروع, شرط, ضرورت, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی کو خطرہ ”اپنوں“ سے ہے؟ راجہ اکرام اپکے کالم 39 13-04-12 01:39 PM
اب اخلا قی رقص ہوں‌گے! جاویداسد خبریں 0 25-08-10 10:45 PM
پاگلوں‌کی انجمن عبدالقدوس دلچسپ اور عجیب 3 17-11-08 07:30 PM
محاوروں‌کی تشریح!!!! کانتا عمومی بحث 69 15-11-08 07:05 PM
’نواز شریف سے حرف بہ حرف متفق ہوں‘ محمدعدنان خبریں 0 04-05-08 05:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger