واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

پی ڈی ایف فائل بنائیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-11-11, 03:14 PM   #1
پی ڈی ایف فائل بنائیے
عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید آف لائن ہے 22-11-11, 03:14 PM

With doPDF you can create .pdf files by selecting the "Print" command in almost any program: Excel, Word, PowerPoint, browser, email client etc.

Download doPDF 7.0 - Free!

نوٹ: اس سافٹ ویر کے ذریعے میں نے ایم ایس ورڈ اور اوپن آفس کے ایسے ٹیکسٹ فائل پی ڈی ایف فارمیٹ میں تبدیل کیے ہیں جو اردو کے فانٹس پر مشتمل تھے ، ان پیج کو آزمانے کا موقع نہیں ملا ،

کوئی بھائی آزما سکے تو بہتر ہوگا

عبیداللہ عبید
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
شکریہ: 936
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 269
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (22-11-11), wajee (22-11-11), ابوسعد (23-11-11), جان جی (01-12-11)
پرانا 22-11-11, 05:37 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,469
شکریہ: 936
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے آزما لیا،

یہ سافٹ ویر انپیج سے بھی پی ڈی ایف بہتر طریقے سے تیار کرتا ہے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
ابوسعد (23-11-11), جان جی (01-12-11)
پرانا 22-11-11, 06:09 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چیک کر کے بتاتا ہو جناب
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-11-11, 06:13 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست یونیکوڈ کی فائل کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کرا شاندار رزلٹ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
جان جی (01-12-11), عبیداللہ عبید (23-11-11)
پرانا 22-11-11, 06:55 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ آفس کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (01-12-11)
پرانا 22-11-11, 07:18 PM   #6
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,969
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مگر Adobe Acrobat سے بہتر PDF کے لئے کوئی سا فٹ ویئر نہیں، 3D PDF کی سہولت صرف Adobe Acrobat میں ہی ہے، اور یہ آٹو ڈیسک ، کورل کے سب فارمٹس کو سپورٹ کرتا ہے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (22-11-11), ابوسعد (23-11-11), جان جی (01-12-11), عبیداللہ عبید (23-11-11)
پرانا 22-11-11, 08:36 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,469
شکریہ: 936
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
آپ آفس کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں۔
یاسر عمران بھائی ! میں نے فی الحال OpenOffice.org 3.3.0 انسٹال کیا ہے او میگا ٹی کا تجربہ کرنے کے لیے ،

خود میں ایم ایس آفس استعمال کرتا ہوں 2010ء‌جس میں پہلے سے پی ڈی ایف کا آپشن موجود ہے

میرے خیال میں اوپن آفس میں پی ڈی ایف فائل بنانے کا کوئی طریقہ موجود نہیں ہے البتہ اردو کے سارے یونیکوڈ فانٹس اس میں کام کرتے ہیں

دوبارہ غور کیا تو پتہ چلا کہ موجود ہے ، معذرت

Last edited by عبیداللہ عبید; 22-11-11 at 08:41 PM.
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-11-11, 08:39 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,469
شکریہ: 936
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
مگر Adobe Acrobat سے بہتر PDF کے لئے کوئی سا فٹ ویئر نہیں، 3D PDF کی سہولت صرف Adobe Acrobat میں ہی ہے، اور یہ آٹو ڈیسک ، کورل کے سب فارمٹس کو سپورٹ کرتا ہے۔
یہ پی ڈی ایف تھری ڈی کیا شے ہے ؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-11-11, 09:20 PM   #9
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے آپ سے اسی لیے پوچھا، کیوں کہ آفس 2007 اور اس کے بعد والے ورژنز میں بلٹ ان پی ڈی ایف سپورٹ موجود ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-11-11, 09:38 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,667
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی پی ڈی ایف فائل آفس میں کیسے بنائے جاتی ہے مطلب یہ آپشن کہاں دستیاب ہے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-11-11, 12:52 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گڈ شئرنگ
مزید کا انتظار رہے گا
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-11-11, 11:02 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,469
شکریہ: 936
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
میں نے آپ سے اسی لیے پوچھا، کیوں کہ آفس 2007 اور اس کے بعد والے ورژنز میں بلٹ ان پی ڈی ایف سپورٹ موجود ہے۔

دراصل پی ڈی ایف بنانے والے سافٹ ویر ، انگریزی فانٹس پر مشتمل فائل کی پی ڈی ایف اچھے طریقے سے تیار کرتے ہیں لیکن انپیج فائل سے یا تو بالکل تیار نہیں کرتے

اور یا

انپیج / یونیکوڈ فانٹس پر مشتمل فائل تیار کرنے میں گڑ بڑ کرتے ہیں اس لیے میں ایسے پی ڈی ایف کریٹر کی تلاش میں تھا جو ان دونوں خامیوں سے پاک ہو ۔

اس ضمن میں چونکہ اوپن آفس بھی انسٹال کیاتھا اپنے کمپیوٹر پر ، تو اس کا بھی تجربہ کر ڈالا کہ یہ سافٹ ویر یونیکوڈ پر مشتمل اوپن آفس کی ٹیکسٹ فائل کو بھی بخوبی تیار کرتا ہے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-11-11, 11:03 AM   #13
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی آفس کے مرکزی مینو سے Save As کے آپشن میں جائیں تو آگے سے یہ ملے گا۔
Attached Images
 
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (01-12-11)
پرانا 23-11-11, 11:04 AM   #14
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور اگر آپکو یہ آپشن نہ ملے تو مائکروسافٹ کی ویب سائٹ سے یہ ایک چھوٹا سے پلگ ان ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔ اس کے بعد آفس 2007 میں یہ آپشن لازمی طور پر ظاہر ہو جائے گا۔ شکریہ

Download: 2007 Microsoft Office Add-in: Microsoft Save as PDF or XPS - Microsoft Download Center - Download Details
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-11-11), نبیل خان (01-12-11), جان جی (01-12-11), راجہ اکرام (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 11:22 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,778
کمائي: 26,469
شکریہ: 936
1,280 مراسلہ میں 2,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
یاسر بھائی پی ڈی ایف فائل آفس میں کیسے بنائے جاتی ہے مطلب یہ آپشن کہاں دستیاب ہے۔
آفس دوہزار سات اور اس کے بعد کے ورژنوں میں سیو ایز پرکلک کرکے ، ظاہر ہونے والے وینڈو کے آخر میں نیچے سیو ایز ٹائپ میں پی ڈی ایف سیلیکٹ کریں تو پی ڈی ایف بن جائے گا۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (01-12-11)
جواب

Tags
command, download, email, excel, free, ہوگا, فائل, کیے, کوئی, ٹیکسٹ, ویر, ورڈ, موقع, ملا, with, www, you, ایف, اردو, بہتر, بھائی, تبدیل, ذریعے, سکے, سافٹ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پھر مشکل پڑ گئی ،کھلاڑیوں نے پیسوں کا اعتراف کرلیا:پی سی بی ، برطانوی اخبار بھی مزید انکشاف کرے گا جاویداسد خبریں 0 04-09-10 02:35 PM
اے پی ڈی ایم نے سول نافرمانی اور پی سی او ججوں کے گھیراؤ کی دھمکی دید ی مسٹر گرزلی خبریں 1 21-06-08 07:16 AM
انٹرنیٹ ویڈیوز جلد ہی ٹی وی پر بھی دیکھی جا سکیں گی وجدان خبریں 0 28-01-08 08:39 AM
انتخابات کے بائیکاٹ کیلئے اے آر ڈی اوراے پی ڈی ایم کے مذاکرات تعطل کا شکار عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 07:25 AM
ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:05 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger