واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


ڈریم ویور فلیش اور فائر ورکس ڈاؤن لوڈ کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-10, 11:27 AM   #1
ڈریم ویور فلیش اور فائر ورکس ڈاؤن لوڈ کریں
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آف لائن ہے 06-12-10, 11:27 AM

السلام علیکم

میرے پاس ڈریم ویور، فلیش اور فائر ورکس سافٹ وئر ایک پیکج کی صورت میں دستیاب ہیں۔ یہ ان سافٹ وئرز کا ورژن 8 ہے جو میکرومیڈیا کی آخری ریلیز تھا۔ اس کے بعد اس کمپنی کو ایڈوبی والوں نے خرید لیا اور اس کے بعد تمام ورژن ایڈوبی کے نام سے ریلیز ہونے لگے۔ تاہم یہ ورژن ہلکا ہے اور تمام اقسام کے کمپیوٹرز پر ایڈوبی سی ایس ورژنز کی نسبت جلد ہی لوڈ ہو جاتا ہے اور تیزی سے کام کرتا ہے۔یہ سافٹ وئر میرا آزمودہ ہے اور تمام اقسام کی ویب ڈویلپمینٹ کے لیے موزوں‌ہے۔

ڈریم ویور میں‌آپ ویب صفحات بنا سکتے ہیں اور ان میں تبدیلیاں کر سکتے ہیں۔ اس میں‌آپ HTML, ASP, ASP.NET, PHP, JSP, , COLDFUSION, JAVASCRIPT کے کوڈز لکھ سکتے ہیں اور اس میں موجود لائبریری سے استفادہ کرسکتے ہیں۔

فلیش ایک ویکٹر اور راسٹر بیسڈ اینیمیشن تخلیق کرنے کا سافٹ وئر ہے۔ جس نے ویب کو ایک نئی جدت دی۔ کارٹون موویز سے لے کر ای کامرس تک جیسی چیزیں فلیش میں بنائی جا سکتی ہیں۔

فائر ورکس ایک راسٹر بیسڈ سافٹ وئر ہے جو فوٹو شاپ کی طرح کام کرتا ہے۔ تاہم یہ ویب کے لیے زیادہ موزوں‌ہے اور اسے پرنٹنگ مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جاتا۔ اس میں فوٹو شاپ کی طرز پر ہی لیئز بنائے جا سکتے ہیں اور ویب گرافکس تخلیق کی جا سکتی ہیں۔ نیز مکمل ویب سائٹ کا لے آؤٹ بنانے کے بعد آپ اس کو براہ راست ویب صفحے کی صورت میں ایکسپورٹ کر سکتے ہیں۔

ڈاؤن لوڈ کریں۔ یہ پیکج 296 میگا بائیٹ کا ہے جسے RAR فارمیٹ میں 4 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

Macromedia Studio 8.part1.rar

Macromedia Studio 8.part2.rar

Macromedia Studio 8.part3.rar

Macromedia Studio 8.part4.rar

Attached Images
 

__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 188
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (17-07-11), proiub (06-12-10), shafresha (06-12-10), فرحان دانش (06-12-10), پاکستانی (06-12-10), محمدعدنان (06-12-10), ابرارحسین (06-12-10)
پرانا 06-12-10, 11:32 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,191
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت عُمدہ شیئرنگ ہے۔

شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-12-10), محمدعدنان (06-12-10)
پرانا 06-12-10, 12:15 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,189
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئرنگ ہے بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-10, 12:22 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پسند کرنے کا شکریہ زارا اور عدنان ۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-10, 12:27 PM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے فلیش کی ضرورت تھی ۔ کسی کو دینا تھا۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-10, 12:35 PM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو مل گیا نا۔ اب ہیپی ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-11, 07:46 PM   #7
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,793
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شیئرنگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-02-11, 11:18 AM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پسند کرنے کا شکریہ بھائی۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, javascript, jsp, php, فوٹو, فلیش, کریں۔, ویب, ڈاؤن, ورژنز, لیا, لے, نئی, نام, مکمل, موجود, اقسام, السلام, اسے, استعمال, تبدیلیاں, جیسی, جلد, سافٹ, صفحات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرویودینے کے پانچ بہترین طریقے سیپ نوکری کی آفر 13 26-09-11 03:45 AM
امیج ویور زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 04-02-11 05:03 PM
بائیو میٹرکس ڈیوائس shafresha دلچسپ اور عجیب 13 06-03-09 03:45 PM
وطین کی وائی میکس ڈیوائس فرحان دانش کمپیوٹر کی باتیں 0 05-03-08 06:48 AM
پاکستان میں امارات کے سفیرعلی محمدحمادکویواے ای میں نئی ذمہ داریاں تفویض ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 09:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger