واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


ڈیٹا برابر (synchronise) کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-01-12, 03:00 PM   #1
ڈیٹا برابر (synchronise) کرنا
asakpke asakpke آف لائن ہے 27-01-12, 03:00 PM

یہ ان دنوں کی بات ہے جب آتش جوان تھا، یعنی میں کامسٹیٹس واہ یونیورسٹی میں اپنی کمپیوٹر ماسٹر ڈگری کر رہا تھا۔ میرا تازہ ترین ڈیٹا کبھی ہوسٹل پی سی پر ہوتا تھا اور کبھی کیمپس میں۔ میں اس تازہ ترین ڈیٹا کی کاپی فلیش ڈرائیو میں رکھتا تھا۔ عام طور پر ہم لوگ بار بار پورے پورے فولڈرز کاپی پیسٹ کر دیتے ہیں، جبکہ نیا ڈیٹا یا تبدیل شدہ ڈیٹا تھوڑا ہی ہوتا ہے۔ یا جب کام زیادہ ہو جائے تو یہ یاد رکھنا کہ کونسا ڈیٹا تازہ ترین ہے، مشکل ہے۔

اس مسلے کے حل کے لیے کچھ عرصہ قبل کام کیا تھا، جس میں کچھ خامیاں تھیں۔ اب اسے بہتر کیا تو خیال آیا کہ کیوں نہ دوبادہ سے شیئر کر دیا جائے۔ یہ کام وژؤل بیسک سکریپٹ میں کیا گیا ہے، یعنی یہ صرف ونڈوز کے لیے ہے اور سارا کام میں نے نہیں کیا بلکہ کچھ انٹرنیٹ سے بھی مدد لی ہے۔ کوئی بھی اسکا کوڈ دیکھ یا تبدیل کر سکتا ہے اور اسکو چلانے کے لیے انسٹال کرنے کی ضرورت نہں ہے۔

ڈیٹا برابر (synchronise) کرنا

اوپر لینک پر کلک کریں اور وہاں دائیں طرف ڈائنلوڈ پر کلک کر کے اتار لیں۔ اور چلائیں

پہلے سورس متنخب کریں جہاں سے ڈیٹا کاپی کرنا ہے۔ پھر ٹارگٹ متنخب کریں جہاں پر ڈیٹا کاپی کرنا ہے۔ بس پھر اللہ اللہ کریں ۔

اگر دونوں طرف ڈیٹا برابر (synchronise) کرنا ہو تو ایک دفعہ سورس سے ٹارگٹ کی طرف چلائیں اور دوبارہ ٹارگٹ سے سورس کی طرف چلائیں۔

اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ صرف نئی یا تبدیل شدہ فائیلز کو ہی کاپی کرئے گا۔ اور سورس و ٹارگٹ کی تازہ ترین فائیلز ٹارگٹ پر آ جائیں گی۔

یہ کام بنیادی طور پر میں نے اپنے لیے کیا تھا، مگر آپ بھی فائدہ اٹھا لیں تو حرج نہیں، پر دعائوں میں ضرور یاد رکھیں۔


ماخظ: میری اردو بلاگ، ڈیٹا برابر (synchronise) کرنا
__________________
عامر شہزاد asakpke.com
اردو بلاگ asakpke-urdu.blogspot.com
انگریزی بلاگ asakpke.blogspot.com

 
asakpke's Avatar
asakpke
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 132
Reply With Quote
asakpke کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (27-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیٹا سارٹنگ ان ایکسل محمدعمر Ask Experts ماہرین کی رائے 10 19-07-11 02:44 PM
ڈیٹا سارٹنگ ان ایکسل محمدعمر Ask Experts ماہرین کی رائے 0 13-07-11 10:28 PM
ڈیٹا ٹریولرز wajee کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 0 14-12-09 12:17 PM
USB فلیش کا ڈیٹا غائب ۔ ۔ ۔ ۔ فرحان دانش Ask Experts ماہرین کی رائے 15 18-02-09 12:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger