| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 256
|
||||
| مبشررضا کا شکریہ ادا کیا گیا | ابوسعد (15-08-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ احسن الجزاء
بڑی علمی خدمت کی آپ نے ۔ مجھے ایک دفعہ فورم پر ایک ساتھی نے کتب تسعہ ریر فارمیٹ میں ارسال کی تھی لیکن شومئی قسمت میرے پاس نہ چل سکی ۔ انشاء اللہ رمضان کے بعد اس سے استفادہ کروں گا۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
میں کتب تسعہ استعمال کرتا رہا ہوں اور بہت ہی فائدہ حاصل ہوا ہے
لیکن اب windows 7میں ایک مسئلہ ہے کہ سافٹ وئیر کے تمام حصوں میں لفظ"الف" کٹ جاتا ہے۔ اگر چہ احادیث کے متن میں صحیح رہتا ہے پھر بھی اس مشکل کی وجہ سے استفادہ نہیں کر پارہا
__________________
ہم نے خود پیدا کئے ہیں زندگی میں مسئلے
ورنہ سچی بات یہ ہے مسئلہ کوئی نہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا | مبشررضا (15-08-11), عبیداللہ عبید (18-10-11) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میرے ماموں کتب تسعہ کی سی ڈی لائے ہیں اور میں نے اپنے کمپیوٹر پر بغیر ورچول ڈرائیو کے انسٹال کی ہے لیکن الف والا مسئلہ آڑے آرہا ہے تاہم یاد رہے کہ میں وینڈوز ایکس پی استعمال کررہا ہوں ۔ مبشر رضا بھائی! کیا یہ ورچول ڈرائیو انسٹال نہ کرنے کی وجہ سے تو نہیں ؟؟ اور ہاں اپنے فون نمبر سے پرائیویٹ میسیج کے ذریعے آگاہ کریں اس سلسلے میں آپ کو ایک مشورہ دینا چاہتا ہوں جو یہاں نہیں دے سکتا ۔ جواب سے لازمی نوازیں ۔ Last edited by عبیداللہ عبید; 18-10-11 at 11:30 AM. |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
مبشر رضا بھائی ! آپ کے دیے ہوئے لنک سے بھی ڈاونلوڈ کر رہا ہوں لیکن بجلی نے سارا کام خراب کیا ہے
جب بھی ڈاونلوڈنگ فائل آخری مراحل کے قریب ہوتی ہے بجلی چلی جاتی ہے ۔ Last edited by عبیداللہ عبید; 18-10-11 at 01:11 PM. |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, online, گئی, پسند, وئیر, ورڈ, لوگ, لنک, مسلمان, انسان, اردو, استعمال, بخاری, تلاش, تعارف, جائے, حال, حدیث, دعا, سافٹ, سرچ, شریف, علماء, عربی, غلطیاں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میٹ لیب ٹیٹوریل | رضی | پروگرامنگ | 11 | 03-11-10 02:05 AM |
| ٹیٹوال کا کتّا [سعادت حسن منٹو] | نورالدین | اردو افسانے | 0 | 24-04-10 03:02 PM |
| فوٹو شاپ ٹیٹورئیلز ویب سائیٹس 1 | arslansun | ویب سائٹس کا جائزہ | 2 | 13-11-09 10:38 PM |
| نظامِعدل | عبداللہ حیدر | سیاست | 0 | 24-04-09 07:11 PM |
| محبتوں میںعجب تو نہیں | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 11 | 04-10-07 01:56 PM |