واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


کرنسی چینجرز کے لیے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-12-10, 08:08 PM   #1
کرنسی چینجرز کے لیے۔
ارشد کمبوہ ارشد کمبوہ آف لائن ہے 19-12-10, 08:08 PM

السلام علیکم
یہ کرنسی چینجنگ کے حساب کتاب کے لیے ایک سادہ سی فائل ہے اگر کسی بھائ کو چاہیے ہو تو۔۔

Attached Files
File Type: xls Pak Currency Converter.xls (38.0 KB, 24 views)


 
ارشد کمبوہ's Avatar
ارشد کمبوہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 222
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
asakpke (23-12-10), shafresha (27-12-10), محمدخلیل (19-12-10), محمدعدنان (26-12-10), شمشاد احمد (19-12-10), غلام خان (21-12-10)
پرانا 19-12-10, 08:15 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارشد بھائی بہت شکریہ۔
اس میں کرنسی ریٹ تو خود ڈالنے پڑیں گے نا روزانہ۔
یہ ایک کیلکولیٹر کا کام کرتا ہے ، ٹھیک ہے نا؟
تیسیری ٹیب میں کنورژن ہو رہی ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (19-12-10)
پرانا 19-12-10, 08:17 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شكريہ ارشد بھائي اچھي چيز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے ايكسل كا زيادہ استعمال نہيں آتا۔۔۔۔۔‌اس ميں آپ يہ وضاحت كر ديں‌كہ دوسرے ممالك كي كرنسي كو پاكستاني ريٹ كےمطابق كس طرح ديكھيں۔‌گے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (19-12-10)
پرانا 19-12-10, 08:36 PM   #4
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,793
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
اس میں شیٹ 1 (Cur Rates) میں ممالک اور ان کے کرنسی ریٹس لکھنے ہونگے۔
یہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں اس لیے ہر وقت تازہ ریٹس لکھنے ہونگے۔ باقی تبدیلی خودبخود ہوجائے گی۔

شیٹ 2 (PK to Others) میں سبز سیل میں پاکستانی کرنسی لکھیں گے۔ باقی ممالک کی کرنسی دییے گئے ریٹس کے مطابق خود بخود سامنے آجائیں گے۔

شیٹ 3 (Converter) میں آپ پاکستانی سے دوسرے ممالک اور دوسرے ممالک سے پاکستانی کرنسی ریٹس دیکھ سکتے ہیں.
دوسرے ممالک سے پاکستان کے لیے۔
سیل نمبر F3 میں آپ اس ملک کا نام لکھیں گے جس کی کرنسی پاکستانی ریٹس میں چیک کرنی ہے (یاد رکھیں۔ کہ اسپیلنگ کالم C کے عین مطابق ہونے چاہیے) ۔ سیل F4 میں آپ غیرملکی کرنسی کی اماؤنٹ لکھیں گے جو کہ H4 میں پاکستانی روپے میں ظاہر ہو جائے گی۔

پاکستان سے دوسرے ممالک کے لیے۔
F11 میں پاکستانی اماؤنٹ لکھیں۔ اور H10 میں آپ غیر ملک کا نام لکھیں گے۔ H11 میں آپ کی پاکستانی اماؤنٹ غیرملکی کرنسی میں‌ ظاہر ہوجائے گی۔
(یاد رکھیں۔ کہ اسپیلنگ کالم C کے عین مطابق ہونے چاہیے)

شکریہ
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (22-12-10), محمدعدنان (26-12-10), شمشاد احمد (21-12-10), غلام خان (21-12-10)
کمائي نے ارشد کمبوہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
21-12-10 شمشاد احمد بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ميرے كافي كام كي ہے۔۔۔ شكريہ 0
پرانا 22-12-10, 05:32 PM   #5
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,793
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ شمشاد بھائی آپ کا۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, فائل, کتاب, کرنسی, کرتا, گے, ٹھیک, پڑیں, پاکستانی, ڈالنے, وضاحت, چاہیے, ميں, السلام, ارشد, استعمال, بھائ, بھائی, تو۔۔, حساب, خود, دوسرے, ریٹ, سادہ, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger