| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,283
ميرا موڈ:
شکریہ: 59
148 مراسلہ میں 335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے کلیک 2000 کا سافٹ ویئر چاہیئے
مگر اس کالنک کسی اپلوڈ سائیٹ کا نہ ہو،یعنی ریپڈ شیئر وغیرہ کا، ٹورنٹ کا ایک ہی لنک ملا ہے مگر سیڈز کم ہیں
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/ http://wirelogs.blogspot.com/ http://shazel.wordpress.pk/ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 33
مراسلات: 1,385
کمائي: 7,548
ميرا موڈ:
شکریہ: 238
333 مراسلہ میں 708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کلک2000 میرے خیال سے ماوس کا سافٹ وئیر ہے آپ اس کو ڈون لوڈ ڈاٹ کام یا مائکروسوفٹ کی ویب سائٹ پر سرچ کریں مل جائے گا۔
یہ ٹورنٹ کیا ہے اور سیڈز کا کیا تعلق ہے اس کے ساتھ، ایک دفعہ ایک مطلوبہ لنک ٹورنٹ پر ملا ، کافی سر کھپایا مگر سمجھ نہ آئی کہ کیسے ڈون لوڈ کروں؟
__________________
خوشخبری! تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے، http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/ |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,283
ميرا موڈ:
شکریہ: 59
148 مراسلہ میں 335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() کوئی اور دوست جو اس بارے میں جانتا ہو |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,412
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر ریپڈ شئر میں درکار ہو تو ہم حاضر خدمت ہیں
خیر آپکو نہیں تو کسی کا تو بلا ہو ہی جائے گا اس لیے شئر کیے دیتے ہیں |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ویسے بھائی یہ ہے کیا بلا؟
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,412
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 565
کمائي: 4,868
شکریہ: 0
255 مراسلہ میں 483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے پاس اسکا ایک اور لنک ہے پر پوسٹ نہیںکر سکتا
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,283
ميرا موڈ:
شکریہ: 59
148 مراسلہ میں 335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لنک میںنے چیک کرلیے ہیں
اگر یہ کوئی خاص ہے تو اسپیس دے کر لکھ دیں |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یار یہ میں نے دو تین مختلف جگہ سے ڈاؤن لوڈ کیا ہے اور دو الگ الگ کمپیوٹروں میں انسٹال کیا ہے مگر انسٹالیشن کے دوران جب فونٹ اپڈیٹ یا کاپی کر رہا ہوتا ہے تو ہینگ ہو جاتا ہے، ویسے مجھے اس پروگرام کی ضرورت ہی مگر اس مسئلے کا بھی کوئی حل ہونا چاہئے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,283
ميرا موڈ:
شکریہ: 59
148 مراسلہ میں 335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مہربان اس کا میں نے حل یہ نکالا ہے کہ سیف موڈ میں انسٹال کیا تو مسئلہ نہیں رہا
امید ہے آپ کو بھی مسئلہ نہیں رہے گا۔ ورنہ گبھر سوری عبدالقدوس ہے نا
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یار یہ بھی کام نہیںکر رہا انسٹال تو ہو رہا ہے مگر جب رن کرو تو کسی غلطی کا پیغام دے دیتا ہے کوئی حل بتادو جلدی سے
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کوئی بتلاو کہ ہم بتلائیںکیا؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
جناب کلک 2000 ایک انتہائی خوبصورت خطاطی کا سافٹ وئیر ہے جو عربی اور فارسی کے علاوہ اردو میں بھی کام کرتا ہے۔ ونڈوز 2000 پر انسٹال کرنے پر کسی قسم کا کوئی ایرر نہیں دیتا مگر ونڈوز ایکس پی پر بعض اوقات انسٹالیشن کے آخری وقت جب کہ یہ کچھ ڈاس کی کمانڈز چلا رہا ہوتا ہے تو مشین کو ہینگ کردیتا ہے (بعض اوقات ہر وقت نہیں)۔ اسکے ساتھ جو اسکی کی جَن یعنی اسکو چلانی کی ، کی بنانے والا صحیح کام نہیں کرتا، ونڈوز ایکس پی کے لیے ایک پیچ بنایا گیا ہے جو کہ ونڈوز ایکس پر موجود کچھ خرابیاں دور کردیتا ہے جن میں فونٹس کا صحیح طریقے سے نظر نہ آنا ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
ویسے تو ریپڈ شئیر کے لنکس موجود ہیں مگر میں نے اسکو خاص طور پر پاک فورم پر اپلوڈ کیا ہے، ممبران کی آسانی کے لیے، نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کرکے اسکو ڈاونلوڈ کریں اس آرکائیو میں شامل ہیں کلک 2000 چلانے کے لیے لوڈر کی جَن کریک امید ہے شاہد میاں اور شازل کو پسند آئے گا اور وہ اپنے بنائے ہوئے شاہکار ہمیں دکھائیں گے۔ وسلام |
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| com, فورم, فن, پوسٹ, پاک, پاکستانی, پسند, ویب, ونڈوز, ڈاٹ, نظر, اردو, بھائی, تصویر, تصاویر, جواب, حل, خطاطی, دوست, سوری, سافٹ, شخص, عبدالقدوس, عدنان, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Cd کو پروٹیکٹ کرنے کا سافٹ وءیر | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 3 | 02-03-10 04:52 PM |
| قدرت اللہ شہاب کا شاہکار افسانہ | عدنان | اردو افسانے | 10 | 17-12-08 02:04 AM |
| قراآنی خطاطی: سورۃ الناس | میاں شاہد | علوم قرآن کریم | 12 | 19-05-08 11:27 AM |
| یہ اشک روکنے کا فن مجھے کوئی سکھا گیا | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 04:00 PM |
| اقبال کا نظریہ فن | خرم شہزاد خرم | شاعر مشرق علامہ اقبال | 3 | 16-09-07 11:52 AM |