| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 473
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے محمدثاقب کا شکریہ ادا کیا | skjatala (04-02-12), پاکستانی (28-01-12), یاسر عمران مرزا (30-01-12), نبیل خان (28-01-12), حیدر (28-01-12) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,134
شکریہ: 52,552
11,190 مراسلہ میں 35,290 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فارمیٹنگ والی بات گڑ بڑ گھٹالا ہے۔ کیوں کہ جیسے ہی یونی کوڈ میں کنورٹ کریں گے ، اس کی فارمیٹنگ تباہ و برباد ہو کر رہ جائے گی۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2011
عمر: 27
مراسلات: 83
کمائي: 1,285
شکریہ: 137
47 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یونی کوڈ کی تو ضرروت تو تب ہو جب پرانا ان پیج ہو۔ یہ والا ان پیج تو خود یونیکوڈ ہے۔ بس کاپی، پیسٹ کرنا پڑتا ہے۔ ضرورت تو بس کسی سپیشل کنورٹر کی ہے جیسا کہ پی ڈی ایف کنورٹر کام کرتا ہے ویسا کوئی مل جائے تو کیا بات ہے۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,134
شکریہ: 52,552
11,190 مراسلہ میں 35,290 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلیں جب تک کوئی ماہر آ کر اس بارے میں کوئی معلومات دے تب تک میری معلومات کے لیے یہ تو بتائیں کہ براہ راست ایم ایس ورڈ میں کام کیوں نہیں کر لیا۔ ان پیج میں کام کرنے کا کوئی اضافی ایڈوانٹیج ہوتا ہے؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (04-02-12), محمدثاقب (28-01-12) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: تماشاہ گاہِ دنیا
مراسلات: 115
کمائي: 1,436
شکریہ: 68
80 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی آپ کو ڈائریکٹ ورڈ میں کام کرلینا چاہئیے تھا۔ ابھی آپ یونی کوڈ کنورٹر کی مدد سے ان پیج سے ٹیکسٹ کو یونی کوڈ میں کنورٹ کرکے ورڈ میں لے جائو۔ میرے خیال سے تو یہ بیسٹ طریقہ ہے
__________________
دنیا ایک تماشاہ گاہ ہے اور میں اس کا ایک تماشائی
|
|
|
|
| عبیدرضا کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدثاقب (28-01-12) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ان پیج تھری سے براہ راست ورڈ میںپیسٹکردیں۔ آپ کے کمپیوٹر میںاُردو لینگوئج انسٹال ہونی چاہیئے۔
ورڈ میںجمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں۔
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2011
عمر: 27
مراسلات: 83
کمائي: 1,285
شکریہ: 137
47 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فارمیٹنگ کچھ اس طرحسے کہ پیراگراف فارمیٹ میں ڈیٹا ہے تقریبآ ہر پیراگراف کی ایک ہیڈنگ ہے۔ ہیڈنگ سینٹر کے بجائے رائیٹ سائیڈ الائنمنٹ پر چلی جاتی ہے۔ قرآنی آیات ہیں جن کا فانٹ تبدیل ہوجاتا ہے۔ سارے فانٹ نوری نستعلیق میںبدل جاتے ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ جیسی فارمیٹنگ ان پیج میںہے ہوبہو وہی ورڈ میںہو۔
کیا ایسا ممکن ہے؟ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
تو آپ ورڈ میں لے کر جانا کیوں چاہتے ہیں، ان پیج سے براہ راست پرنٹ کر لیں۔۔۔۔ اگر پی ڈی ایف بنانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے Primo پی ڈی ایف کنورٹر استعمال کر لیں
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#10 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
میں پھر کہوں گا کہ آپ فائل کے کچھ صٍفحات یہاں انپیج فائل میں شیئر کر دیں۔ تاکہ رائے دینے اور تجربات شیئر کرنے میں آسانی ہو |
||
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (30-01-12) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
میں کسی حد تک آپ کی توقع کے مطابق ورڈ میں ٹیکسٹ کو لے آیا ہوں۔ اب مجھے سیمپل فائل درکار ہے جس پرمیں مزید تجربات کر سکوں۔ یہاں پر اٹیچ کر دیں
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے جگاڑ نکال لیا ہے اور ٹھیک کام بھی کر رہا ہے۔
صرف نستعلیق فونٹ مسئلہ کر رہا ہے باقی سب کچھ فارمیٹنگ وغیرہ لیفٹ الائن، رائٹ الائن، سینٹر الائن فونٹ سائز وغیرہ سب کچھ ٹھیک آ رہا ہے مزید تجربات جاری ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے محمدعمر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-02-12 | حیدر | میں نے جگاڑ نکال لیا ہے | 150 |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
مائیکرو سافٹ ورڈ کی اٹیچ کردہ فائل کو دیکھ لیں جس میں انپیج سے ڈیٹا کو ورڈ میں لے لایا گیا ہے۔ ساری کی ساری فارمیٹنگ اور سیٹنگ انپیج والی برقرار ہے۔ میرے پاس کسی قسم کوئی مسئلہ نہیں آ رہا
سب سے پہلے انپیج تھری فائل مینو سےExport all textکمانڈ کو سلیکٹ کریں۔ پھر فائل کو نام دیں اورSave as typeمیں سےRtfسلیکٹ کر لیں۔ پھر اس کے بعد ورڈ میں آئیں۔insertٹیب پر کلک کریں اس کے بعد ٹیکسٹ والےبلاک سےObjectکے ساتھ والے چھوٹے بٹن کو کلک کر کے Text from fileوالی کمانڈ کو سلیکٹ کر لیں۔ لیں جی کام ہو گیا۔ ![]() sample inp to word.doc |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
ہاں ایک بات اور، جہاں جہاں پر نوری نستعلیق فونٹ ہے اسے انپیج میں ہی جمیل نوری نستعلیق یا علوی نستعلیق سے تبدیل کر لیجئے گا ورنہ ورڈ میں جا وہ ٹیکسٹTimes new romanمیں بدل جائے گا۔ ورڈ میں بھی اسے جمیل نوری نستعلیق یا علوی نستعلیق میں تبدیل کر سکتے ہیں۔
|
|
|
|