واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


یو ایس بی فلیش ریپیئر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-09-10, 07:07 PM   #1
یو ایس بی فلیش ریپیئر
محمدخلیل محمدخلیل آف لائن ہے 05-09-10, 07:07 PM

سلام میرے پاس 8 جی بی کی فلیش ہے وہ کھلتی نہیں اور جب فارمیٹ کرتا ہوں تو یہ ایرر آتا ہے
windows was unable to format
کوئی اچھا سا سوفٹ وئر بتائیں کہ وہ اوپن ہو جائے
کنگسٹن کی ہے بہت اچھی ہے
پتا نہیں اس کو کس کی نظر لگ گئی ہے بیچاری
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 583
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-10), فرحان دانش (07-09-10), مرزا عامر (09-09-10), احمد بلال (06-09-10), شاہ جی 90 (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 07:26 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

write click on my computer and click on the manage
computer management window open chose disk management now you will see your usb disk write click your disk and format now its ok now format you again your old method
its works
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-10), محمدخلیل (05-09-10), احمد بلال (06-09-10), اسد لطیف (24-11-10), رضی (11-09-11), شاہ جی 90 (05-09-10), عبدالقدوس (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 09:16 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,999
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان جب میں کوئ سوال پوچھتا ہوں تو سارا گوگل چھان مار کر نہ سمجھ آئے تو پھر پوچھتا ہوں
اور بہت بہت شکریہ آپ کا یہ نہیں ہوا
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
wajee (05-09-10), احمد بلال (06-09-10), شاہ جی 90 (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 09:34 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا تو سوٍفٹ ویر سے کام چلے گا ویسے میرے پاس یہ طریقہ کام کرتا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-10), احمد بلال (06-09-10), شاہ جی 90 (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 09:48 PM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جان اس یو ایس بی کو بھول جائیں
میری ایک یو ایس بی پہلے ہی خراب ہو چکی ہے
ایک گورے نے یو ٹیوب پر ایسی ایک ویڈیو تو بنائی ہوئی تھی جس میں یو ایس بی کو کھول کر کاویئے سے ٹانکہ لگا کر پھر قابل استعمال بنا لیتا ہے لیکن ہمارے خیال میں وہ بھی ایک مزاق ہی تھا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-10), محمدخلیل (05-09-10), احمد بلال (06-09-10)
پرانا 05-09-10, 11:02 PM   #6
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
سلام میرے پاس 8 جی بی کی فلیش ہے وہ کھلتی نہیں اور جب فارمیٹ کرتا ہوں تو یہ ایرر آتا ہے
windows was unable to format
کوئی اچھا سا سوفٹ وئر بتائیں کہ وہ اوپن ہو جائے
کنگسٹن کی ہے بہت اچھی ہے
پتا نہیں اس کو کس کی نظر لگ گئی ہے بیچاری
کیا آپ نے HP DISK FORMAT TOOL استعمال کیا‌؟
منسلک کر دیا ہے۔
Attached Files
File Type: zip HP USB Disk Storage Format Tool - v2.1.8.zip (1.77 MB, 40 views)
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-10), محمدخلیل (06-09-10), شاہ جی 90 (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 11:10 PM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب کمپیوٹر یو ایس بی کو اس کی حیثیت میں شناخت ہی نہیں کر رہا تو اس پر کون سا سافٹ ویئر کام کرے گا بھائی
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 11:15 PM   #8
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں‌یو ایس بی فارغ ہوچکی ہے، میرے پاس ایسی تین پڑیں‌ہیں 4 جی بی کی ۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-09-10), شاہ جی 90 (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 11:18 PM   #9
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انہوں نے کہا کے جب فارمیٹ کرتا ہوں۔ یعنی کمپیوٹر شناخت کر رہا ہے ۔
Removable Disk کے نام سے دکھا رہا ہو گا۔ بہت سے موقعوں پر یہ سافٹ وئیر بہتر نتائج دیتا ہے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-09-10), شاہ جی 90 (05-09-10)
پرانا 06-09-10, 06:06 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے اگر آپ ڈسک مینجمنٹ میں جاکر اسے ڈیلیٹ کریں گے تو یہ پھر سے کام کرنا شروع کردے گی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-10), شاہ جی 90 (06-09-10)
پرانا 06-09-10, 11:45 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے روم میٹ کے پاس بھی یہی پرابلم ایا تھا ۔آج بھی ہمارے دراز میں بے یارو مدد گار پڑی ہے۔
ہم تو "گئی کام سے" سمجھ کے بھول گئے ہیں۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-10), محمدخلیل (06-09-10), شاہ جی 90 (08-09-10)
پرانا 06-09-10, 11:52 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,999
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب کچھ کر لیا ہے کچھ نہیں بنا اور نہ ہو بنے گا میں نے توڑ دی ہے
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-09-10), فیصل ناصر (07-09-10), احمد بلال (07-09-10), شاہ جی 90 (08-09-10)
پرانا 07-09-10, 02:31 AM   #13
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
سب کچھ کر لیا ہے کچھ نہیں بنا اور نہ ہو بنے گا میں نے توڑ دی ہے
بھائی توڑا کیوں؟؟؟؟
کی چین بنا لیتے
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (07-09-10), شاہ جی 90 (08-09-10)
پرانا 07-09-10, 12:47 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,999
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی توڑا کیوں؟؟؟؟
کی چین بنا لیتے
نہیں میں ہمیشہ جو سیاپا ہوتا ہے وہ ہی مکا دیتا ہوں
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (07-09-10), شاہ جی 90 (08-09-10)
پرانا 07-09-10, 07:52 PM   #15
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لو جی گل ای مک گئی
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (08-09-10)
جواب

Tags
computer, format, management, now, unable, فلیش, فارمیٹ, کھلتی, کوئی, کرتا, کس, گئی, پاس, یو, وئر, لگ, نظر, was, آتا, ایرر, اوپن, اچھی, بی, سوفٹ, سلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سٹارٹ اپ ڈرایو یا یو ایس بی بنانا مسافر سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 14-01-11 03:44 AM
اپنے کمپیوٹرکو ریپیئرکریں زارا کتاب گھر 2 12-01-11 06:49 PM
مکمل موبائل ریپیرنگ کورس۔ ابھی شروع کیجیے پیاسا موبائل ریپیرنگ 21 25-08-09 01:15 AM
یو ایس ایڈ چیف کا قتل۔ ام طلحہ خبریں 8 12-11-08 04:28 PM
موبائل ریپیرنگ ayasir83 موبائل ریپیرنگ 1 29-04-08 07:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger