واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


یو ایس بی ڈاس بوٹ اور گھوسٹ استعمال کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-12-10, 02:22 PM   #1
یو ایس بی ڈاس بوٹ اور گھوسٹ استعمال کرنا
معظم معظم آن لائن ہے 13-12-10, 02:22 PM

السلام علیکم!

گھوسٹ ایک کارآمد پروگرام ہے جس کی مدد سے آپ اپنے ڈیٹا اور پارٹیشن کا بیک اپ بنا سکتے ہیں۔
اور ضرورت پڑنے پر محض کچھ منٹوں میں واپس حاصل کر سکتے ہیں۔
آج ہم دیکھیں گے کہ یو ایس بی کے ذریعے ہم کس طرح گھوسٹ استعمال کر سکتے ہیں۔

اس کے لیے ہمیں کچھ سافٹ وئیر درکار ہوں گے جن میں
HP Disk Format Utility
Win 98 Boot Files
Ghost Files
Cursor and CD Drive Support Files

آپ کی سہولت کے لیے میں نے سب فائلز کو ایک جگہ یکجا کر دیا ہے۔

اس لنک سے آپ HP Disk Format Utility اتاریں گے۔
hp disk format utility.zip
اور یہاں‌سے بقیہ فائلز
win98boot+ghost.zip

دونوں فائلز کو ایکسٹرکٹ کر لیں اور HP یوٹیلیٹی کو انسٹال کر لیں۔
آپ کے ڈسک ٹاپ کر آئیکون نمودار ہو جائے گا۔ وہاں سے اسے چلا لیں۔
آپ کے سامنے اسطرح کی سکرین ہو گی۔ اس میں اپنی یوایس بی منتخب کریں
اگر پہلے سے منتخب نہیں ہے تو۔
فائل سسٹم میں سے FAT منتخب کریں اگر آپ کی یو ایس بی 2 جی بی سے
زیادہ ہے تو FAT32 کا انتخاب کریں۔
Name:  hpudsft01.jpg
Views: 178
Size:  21.4 KB
آپشن میں سے کوئیک فارمیٹ کو چیک کریں اور Create a DOS Startup Disk
کو بھی چیک کریں۔ یہاں براؤز کر کے وہ جو دوسرا فولڈر ہم نے ایکسٹرکٹ کیا تھا
اس کا پاتھ دیں اور Start دبا دیں۔
Name:  hpudsft02.jpg
Views: 167
Size:  62.5 KB
جب یہ مرحلہ مکمل ہو گا تو آپ کی یو ایس میں بوٹ فائلز کاپی ہو چکی ہوں گی۔
اب آپ اس فولڈر میں جا کر سب فائلز کو کاپی کریں اور اپنی یو ایس بی میں
پیسٹ کر دیں۔ یہاں دو یا تین فائلز کو اوور رائٹ کرنے کا پوچھےگا اسے آپ
no کر دیں گے۔

آپ کی بوٹ ایبل یو ایس بی گھوسٹ بمع سی ڈی روم اور ماؤس سپورٹ کے تیار ہے۔
اپنے سسٹم کو ریسٹارٹ کریں یو ایس بی سے بوٹ کریں اور
Ghost.exe لکھ کر آپ گھوسٹ پر جا سکتے ہیں۔ اس میں‌دیگر utilities جیسے
چیک ڈسک، ایف ڈسک ، فارمیٹ بھی دستیاب ہیں۔

یہ طریقہ میں اپنے کمپیوٹر پر چیک کر چکا ہوں اور بالکل صحیح کام کرتا ہے۔
اگر آپ کو کوئی مشکل پیش آتی ہے تو بتائیں اس کا حل بھی نکالیں گے انشاءاللہ۔

والسلام

__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc

 
معظم's Avatar
معظم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 732
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
asakpke (13-12-10), فرحان دانش (14-12-10), یاسر عمران مرزا (08-02-12), نورالدین (13-12-10), محمدخلیل (13-12-10), wajee (13-12-10), اویسی (23-02-11), ابوبکر جاوید (17-02-12), عبدالقدوس (13-12-10)
پرانا 13-12-10, 02:38 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,191
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

گُڈ ورک بھائی

زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (23-02-11)
پرانا 13-12-10, 03:41 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا ہے بھائی موشن میں ہو آج کل
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
معظم (13-12-10), اویسی (23-02-11)
پرانا 13-12-10, 08:31 PM   #4
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے بھائی موشن میں ہو آج کل
آج طبیعت بہتر ہو گئی ہے ۔ لہذا اب چھٹی
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
اویسی (23-02-11), عبدالقدوس (14-12-10)
پرانا 13-12-10, 09:31 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ٹرائے کرتا ہوں۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
معظم (14-12-10), اویسی (23-02-11)
پرانا 13-12-10, 09:49 PM   #6
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا اس میں ساٹاکے ڈرائیور بھی ہیں؟
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
معظم (14-12-10), اویسی (23-02-11)
پرانا 14-12-10, 01:27 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,356
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا خیال ہے 98 ساٹا پر انسٹال نہیں ہوتی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
معظم (14-12-10), اویسی (23-02-11)
پرانا 14-12-10, 08:51 PM   #8
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا آرٹیکل لکھا ہے جناب نے۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
معظم (16-12-10), اویسی (23-02-11)
پرانا 15-12-10, 08:41 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ بھائی کیا بات ہے
چھا گئے ہو
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
معظم (16-12-10), اویسی (23-02-11)
پرانا 16-12-10, 04:58 PM   #10
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
واہ بھائی کیا بات ہے
چھا گئے ہو
شکریہ بھائی۔ آپ کا مقصد حل ہوا ؟
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (23-02-11)
پرانا 17-12-10, 10:12 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس تو ایسا سسٹم موجود نہیں ہے جس کی بایوس میں یو ایس بی سے بوٹ کا آپشن ہو البتہ دوست کے کمپیوٹر پر چیک کروں گا۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
معظم (26-02-11), اویسی (23-02-11), عبدالقدوس (17-12-10)
پرانا 22-02-11, 07:03 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چیک کیا ہے ٹھیک کام کرتا ہے لیکن گھوسٹ کا کہتا ہے جدید ورژن استعمال کرو
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ہادی کا شکریہ ادا کیا
معظم (26-02-11), اویسی (23-02-11)
پرانا 22-02-11, 10:09 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,880
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہادی مراسلہ دیکھیں
چیک کیا ہے ٹھیک کام کرتا ہے لیکن گھوسٹ کا کہتا ہے جدید ورژن استعمال کرو
اپنے تجربے کے بارے میں مزید بتائیں
مطلب یہ کہ آپ نے گھوسٹ کا کونسا ورژن استعمال کیا تھا؟
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
معظم (26-02-11), اویسی (23-02-11)
پرانا 23-02-11, 09:10 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
اپنے تجربے کے بارے میں مزید بتائیں
مطلب یہ کہ آپ نے گھوسٹ کا کونسا ورژن استعمال کیا تھا؟
11.5 ver استعمال کیا تو سب ٹھیک ہو گیا
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ہادی کا شکریہ ادا کیا
معظم (26-02-11), اویسی (23-02-11)
پرانا 26-02-11, 06:13 PM   #15
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

دیر سے جواب پر معذرت ۔ میں بھی یہی کہنے والا تھا کہ جدید ڈاس بیس ورژن گوگل سے تلاش کر کے پرانے کی جگہ کاپی کر لیں۔

وعلیکم السلام
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, drive, format, فولڈر, کمپیوٹر, کس, گے, گا۔, ٹاپ, پہلے, پروگرام, یو, وئیر, لنک, چیک, مکمل, ایف, استعمال, بی, جائے, دیں, درکار, سافٹ, ضرورت, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ کو یو ایس بی پہنچانے کی کوشش، کوٹ لکھپت جیل کے سپرنٹنڈنٹ کا تبادلہ، وارڈن معطل گلاب خان خبریں 16 25-02-11 03:53 AM
کس تھریڈ / پوسٹ کی رپورٹ کرنا محمدعدنان پاک نیٹ ٹیوٹوریلز 3 03-11-10 12:43 AM
جماعت اسلامی اور نام نہاد لندن پوسٹ اخبار کا ایم کیو ایم پر الزام جھوٹا ثابت فرحان دانش خبریں 27 06-01-10 12:30 AM
واشنگٹن پوسٹ میں جیو کا ذکر خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:33 AM
فاصلے (میری پہلی اردو نستعلیق پوسٹ) محسن بٹ شعر و شاعری 7 30-08-07 04:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger