واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


10GB تک آن لائن فری سٹوریج اور شیئرنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-10-10, 08:22 PM   #1
10GB تک آن لائن فری سٹوریج اور شیئرنگ
ابن آدم ابن آدم آف لائن ہے 20-10-10, 08:22 PM

اسلام و علیکم
بہت سے دوست اسے جانتے ہوں‌ گے لیکن پھر بھی کئی دوستوں کے لیئے یہ نئی چیز ہے۔
اس سوفٹ وئیر کانام ڈراپ بکس ہے یہ انسٹال کرنے سے آپ کے کمپیوٹر میں ایک فولڈر بن جاتا ہے۔
اس فولڈر میں‌آپ کوئی بھی چیز پیسٹ کر دیں وہ آن لائن سرور پہ محفوظ ہو جاتی ہے۔جس سے ضروری ڈیٹا ضائع ہونے سے بچ سکتا ہے۔
مزید اس میں‌آپ اپنا کوئی بھی فولڈر کسی دوست کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں یا کسی بھی فائل کا لنک بنا سکتے ہیں۔
مثال کے طور پہ یہ فونٹ فائل میرے ڈراپ بکس فولڈر میں‌پڑی ہے اس کو آپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں http://dl.dropbox.com/u/1299484/Urdu...0Nastaleeq.ttf
سٹارٹ میں‌2 جی بی سپیس ہے جو کے نئے ممبر ریفر کرنے سے بڑھتی رہتی ہے

درج ذیل لنک پہ جا کے اکاؤنٹ بنایا جا سکتا ہے اکاؤنٹ بنانے کے بعد اس کو انسٹال کیا جا سکتا ہے


یہاں کلک کریں
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز

Last edited by ابن آدم; 20-10-10 at 08:24 PM..

 
ابن آدم's Avatar
ابن آدم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 242
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
J.S (20-10-10), petiwala (02-09-11), shafresha (20-10-10), فیصل ناصر (20-10-10), فرحان دانش (20-10-10), نورالدین (21-10-10), محمدمبشرعلی (21-10-10), احمد بلال (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 08:39 PM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,075
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ابن آدم
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-10), ابن آدم (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 09:10 PM   #3
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب !
آپ کے دیے گئے لنک سے سائن اپ ہونے پر مجھے 250 ایم بی ایکسٹرا اسپیس ملی ہے -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-10-10), ابن آدم (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 10:49 PM   #4
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,962
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مزمل فاروق مراسلہ دیکھیں
بہت خوب !
آپ کے دیے گئے لنک سے سائن اپ ہونے پر مجھے 250 ایم بی ایکسٹرا اسپیس ملی ہے -
یہ آپ کی محبت کا نتیجہ ہے
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-10), فیصل ناصر (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 10:56 PM   #5
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چیک کر کے بتاتا ہوں!!!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (20-10-10)
پرانا 21-10-10, 02:26 AM   #6
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-10), ابن آدم (21-10-10)
پرانا 21-10-10, 09:48 AM   #7
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا اس کی کوئی ٹول بار بھی ہے؟؟؟؟؟؟
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (21-10-10), ابن آدم (21-10-10)
پرانا 21-10-10, 10:43 AM   #8
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,962
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-10-10, 11:06 AM   #9
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ!
اکاؤنٹ‌بنا لیا ہے!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-10-10, 12:19 PM   #10
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کا ایک سوفٹویر ہوتا ہے، جو ٹاسک بار میں اپنی حرکات کو دیکھاتا رہتا ہے، وہاں سے آپ اسکی بینڈوتھ سیٹ کر سکتے ہیں
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-10), ابن آدم (21-10-10)
جواب

Tags
com, fonts, فولڈر, فائل, فری, کوئی, کمپیوٹر, پہ, یا, ڈیٹا, وئیر, ڈاؤن, لیئے, لوڈ, لنک, چیز, نئی, اسے, اسلام, بی, بنا, دیں, دوست, ضروری, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لامحدود آن لائن سٹوریج بالکل مفت یاسر عمران مرزا ویب سائٹس کا جائزہ 8 08-03-10 04:41 PM
ایک سردار جی جنرل سٹور سے شاپنگ کرتے ہوئے The Great قہقہے ہی قہقے 0 30-08-09 01:42 PM
خاوند سٹور وسیم قہقہے ہی قہقے 0 02-12-08 01:33 PM
ٹماٹر اسٹوری طاھر دلچسپ اور عجیب 3 28-08-08 12:05 PM
یاہو! میل ۔۔۔۔۔۔ اسٹوریج بار کا خاتمہ محمدعدنان کمپیوٹر کی باتیں 2 05-10-07 12:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger