واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

3D Home Design Softwareدرکار ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-11-11, 09:25 AM   #1
3D Home Design Softwareدرکار ہے۔
ارشد کمبوہ ارشد کمبوہ آف لائن ہے 02-11-11, 09:25 AM

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
یا برادران! مجھے 3D Home Design Softwareدرکار ہے۔ کوئی چنگی نسل کا ، آپ کا آزمایا ہوا۔
اگر کسی کے پاس ہو تو برائے مہربانی شیئر کرے۔
شکریہ والسلام
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام

ارشد کمبوہ's Avatar
ارشد کمبوہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 185
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-11-11), یاسر عمران مرزا (02-11-11), عدنان دانی (02-11-11)
پرانا 02-11-11, 07:16 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌چیک کرتا ہوں، شاید میرے پاس یہ سافٹ وئر تھا۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (03-11-11)
پرانا 02-11-11, 07:23 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی جناب یہ رہے روابط۔
3D Home Architect
Download
3D Home Architect.zip
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (02-11-11), ارشد کمبوہ (03-11-11), طارق راحیل (05-11-11)
پرانا 02-11-11, 07:24 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ رہا ایک اور
3D Home Design 1.01
Download
3D Home Design 1.01.zip
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (02-11-11), ارشد کمبوہ (03-11-11), طارق راحیل (05-11-11)
پرانا 02-11-11, 07:24 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ رہا ایک اور۔۔۔۔
Design Your Own Home 2.11
Design Your Own Home 2.11.zip
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (02-11-11), ارشد کمبوہ (03-11-11), طارق راحیل (05-11-11)
پرانا 02-11-11, 07:25 PM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک اور سافٹ وئر بھی ہے میرے پاس، اور وہ کافی اچھا سافٹ وئر ہے۔ اس کا لنک بھی دیتا ہوں، فی الوقت اپ لوڈ کر رہا ہوں۔
Punch Home Desginer
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (02-11-11), ارشد کمبوہ (03-11-11), طارق راحیل (05-11-11)
پرانا 02-11-11, 08:02 PM   #7
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ لیں‌جناب، یہ بھی حاضر ہے۔۔۔
Punch Home Desginer.zip
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (02-11-11), ارشد کمبوہ (03-11-11), طارق راحیل (05-11-11)
پرانا 02-11-11, 08:27 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ یاسر عمران بھائی صاحب
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
پرانا 03-11-11, 11:15 AM   #9
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,793
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر عمران بھائی، ان میں سے سب سے اچھا اور آپ کا آزمایا ہوا کون سا ہے؟
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-11, 01:09 PM   #10
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پنچ ہوم ڈیزائنر۔۔۔ اس پر میں نے کافی عرصہ کام کیا ہے، پروفیشنل کام۔۔۔۔ چونکہ میرے والد صاحب ایک آرکیٹیکٹ ہیں اور وہ بورڈ پر خود ڈرائنگ کرتے تھے، لیکن جب میں‌ کمپیوٹر کی تعلیم سے آشنا ہوا تو میں نے ان کا یہ کام کمپیوٹر پر کرنا شروع کر دیا۔۔۔۔۔ اور انہوں نے خوش ہو کر میرا جیب خرچ بھی بڑھا دیا۔۔۔۔۔ مطلب ہر ڈرائنگ پر 100، 200 روپے
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (03-11-11), ارشد کمبوہ (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 01:18 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
پنچ ہوم ڈیزائنر۔۔۔ اس پر میں نے کافی عرصہ کام کیا ہے، پروفیشنل کام۔۔۔۔ چونکہ میرے والد صاحب ایک آرکیٹیکٹ ہیں اور وہ بورڈ پر خود ڈرائنگ کرتے تھے، لیکن جب میں‌ کمپیوٹر کی تعلیم سے آشنا ہوا تو میں نے ان کا یہ کام کمپیوٹر پر کرنا شروع کر دیا۔۔۔۔۔ اور انہوں نے خوش ہو کر میرا جیب خرچ بھی بڑھا دیا۔۔۔۔۔ مطلب ہر ڈرائنگ پر 100، 200 روپے
اگر اسکی تھوڑی بیسک ٹپس بتا دیں کبھی ٹائم نکال کر تو عنائیت ہوگی
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
پرانا 03-11-11, 01:21 PM   #12
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,793
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ یاسر عمران بھائی۔
یعنی اگر کہیں اڑ گئے تو آپ سے مدد لے سکتے ہیں۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
پرانا 04-11-11, 06:24 PM   #13
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے پہلے کینوس کا سائز ایڈجسٹ کریں نقشہ کے سائز کے لحاظ سے ، اس کے ساتھ ہی سکیل بھی منتخب کر لیں۔
ٹول بار میں آپکو دیوار، کھڑکی اور دروازہ لگانے کے ٹول مل جائیں گے انہیں استعمال کریں۔
بعدازاں آپ باآسانی اپنی ڈرائنگ کا تھری ڈی ویو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (04-11-11), ارشد کمبوہ (05-11-11)
پرانا 05-11-11, 02:16 PM   #14
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,793
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمران بھائی! دیوار بریک کرنے کا آپشن نہیں مل رہا۔
10 فٹ کی ایک سیدھی دیوار میں سے 6 فٹ کی اونچائی 10فٹ رکھنی ہے۔
اور 4فٹ کی اونچائی 8 فٹ۔ وہ بھی سمجھ نہیں آرہی۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (05-11-11)
پرانا 05-11-11, 03:18 PM   #15
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,039
کمائي: 22,650
شکریہ: 867
1,311 مراسلہ میں 2,838 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے سوفٹ ویئر ہیں
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, load, url, ہوں،, ہے۔, کوئی, کرتا, پاس, وئر, والسلام, نسل, مہربانی, www, your, zip, آزمایا, السلام, بھائی, برادران, تھا۔۔۔۔, حاضر, رحمتہ, سافٹ, شیئر, شاید

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Car Design ابو عمار گپ شپ 3 17-10-10 11:38 AM
Web design Library wajee ویب سائٹس کا جائزہ 0 03-09-09 10:04 PM
Design Defect محمدعدنان میرے ہوکے رہو 2 08-11-08 01:29 AM
ھوم سویٹ ھوم (Home Sweet Home ) مژگان گھر کی سجاوٹ 2 06-10-07 05:25 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger