واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


AMS Software Photo Collage Maker 2.31

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 29-10-09, 08:36 PM   #1
AMS Software Photo Collage Maker 2.31
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 29-10-09, 08:36 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

السلامُ‌علیکم دوستو

میں آج ایک بہت مزیدار سے سافٹ وئیر کے ساتھ حاضر ہوں ۔ یہ سافٹ وئیر ایسے ممبرز کےلئے بہت کارآمد ہے جن کو فوٹو شاپ میں‌فریمز بنانا نہیں آتا ۔ اس سافٹ وئیر میں‌بہت سے ریڈی میں‌ ڈیزائن دئیے گئے ہیں فریمز کے ۔ آپ بس اس میں اپنا امیج کھولیں اور کوئی بھی ڈیزائن سلیکٹ کریں اور اس کو امیج پہ اپلائی کردیں ۔ اس سے آپ کے امیج پہ خوبصورت سا فریم لگ جائے گا اور مزے کی بات اس میں آپ اپنی مرضی کے مزید ڈیزائنز شامل کرسکتے ہیں۔

اس سافٹ وئیر کے استعمال کا طریقہ کار کچھ یوں ہے

سب سے پہلے اس سافٹ وئیر کو اوپن کریں۔


سافٹ وئیر کے آئیکون پہ ڈبل کلک کرنے سے اس طرح کی ایک ونڈوز آپ کے سامنے آجائے گی۔


اب اس میں اپنا امیج اوپن کریں۔


اس کے بعد مینیو بار میں‌سے Images میں‌جا کر Picture Frames پہ کلک کریں ۔


پکچر فریمز پہ کلک کرنے کے بعد ایک اس طرح کی ونڈوز اوپن ہوگی۔ اس میں‌مختلف ڈیزائنز دئیے گئے ہیں ۔ ان میں‌ سے کسی ایک کو سلیکٹ کریں اور اپلائی کردیں ۔ اس سے آپ کے امیج کے گرد ایک فریمز آجائے گا




امید کرتا ہوں آپ کو سافٹ وئیر پسند آیا ہوگا۔

ڈائون لوڈ لنک
__________________
----------

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 159
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Ibn-e-Shahid (29-10-09), نیلم خان (30-10-09), محمدخلیل (29-10-09), wajee (29-10-09), ابن جلال (30-10-09), سلمان رومی (28-11-09)
پرانا 29-10-09, 10:25 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوفٹ ویر کے ساتھ ساتھ ایک ٹیوٹوریل بھی شکریہ عدنان بھائی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
Ibn-e-Shahid (29-10-09)
پرانا 29-10-09, 10:39 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
Ibn-e-Shahid's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 6
کمائي: 250
شکریہ: 5
5 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا سافٹ وئیر ہے
شکریہ
اور ایک بات کیا یہ رجسٹرڈ ہے ؟
Ibn-e-Shahid آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, download, frames, images, software, فوٹو, کلک, پسند, ڈیزائن, ونڈوز, آج, بھائی, سافٹ, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
AnvSoft Photo Flash Maker Platinum 5.31 زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 24-01-11 03:50 PM
Photo effect عدنان دانی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 6 17-12-09 11:54 PM
onlie photo effect wajee ویب سائٹس کا جائزہ 0 15-12-09 09:14 PM
PICTURES SLIDE SHOW MAKER FREE SOFTWARE کنعان کمپیوٹر کی باتیں 2 04-09-09 11:27 PM
A UK based Software Company; Tabaq Software Limited عبدالقدوس نوکری کی آفر 0 05-10-07 12:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger