واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


Any Vidio Converter کی ضرورت ہے ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-01-10, 09:58 PM   #1
Any Vidio Converter کی ضرورت ہے ۔
ابوسعدقاسمی ابوسعدقاسمی آف لائن ہے 20-01-10, 09:58 PM

دوستو! السلام علیکم
مجھے کچھ ویڈیو فائلس کنورٹ‌کرکے موبائل میں ڈالنا ہے اس کے لئے ایک سوفٹ ویئر Any Vidio Converter کی فوری ضرورت ہے جو کریک ہو ۔ کیا مل سکتا ہے ؟

ابوسعدقاسمی
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 256
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-01-10), فیصل ناصر (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 10:12 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کرتے ہیں کچھ اسکا بھی!
بس ایک دن دیجیئے شاید اُس سے بہت اچھا سافٹ وئیر ہی آپ کو دے دوں۔ دراصل سافٹ وئیر تو ہے مگر انٹرنیٹ کی اسپیڈ بہت سلو ہے اس لیئے اَپ لوڈ نہیں کرپا رہا ہوں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-01-10, 10:33 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد علی بھائی
آپ کی عنایت و کرم فرمائی کا میں بہت ہی شکر گذار ہوں‌ ۔ میری کسی بھی درخواست پر آپ فوری توجہ فرماتے ہیں ۔
میں انتظار کررہا ہوں‌۔ مجھے پوری امید ہے ان شاء اللہ بہت جلد میرا مطلوبہ سوفٹ ویئر مل جائے گا ۔
ابوسعدقاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 10:37 PM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,777
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیجیئے Total Video Converter_3.2 حاضر ہے یہ آپ کی تمام ضروریات کو مکمل کردے گا!

سائز بھی چھوٹا ہے۔ پہلے تمام RAR. فائلز کو کسی ایک فولڈر میں ڈاؤن لوڈ‌ کرلیں پھر پہلی فائل Total Video Converter_3.2.part1 پہ ڈبل کلک کرکے سافٹ وئیر انسٹال کرلیں اور باقی ۔۔۔ تو وہ ساتھ ہی ہے ۔
Attached Files
File Type: rar Total Video Converter_3.2.part1.rar (1.39 MB, 24 views)
File Type: rar Total Video Converter_3.2.part2.rar (1.39 MB, 21 views)
File Type: rar Total Video Converter_3.2.part3.rar (998.4 KB, 22 views)
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-01-10, 10:56 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,999
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو ابھی میں نے لگایا تھا وہ کہاں گیا؟؟؟؟؟
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-10, 11:08 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کھوگیا خلیل بھائی ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-01-10, 11:10 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
جو ابھی میں نے لگایا تھا وہ کہاں گیا؟؟؟؟؟
خلیل بھائی
آپ دوبارہ لگائیں ۔ دیکھیں آپ نے کیا لگایا تھا ؟
ابوسعدقاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-10, 11:29 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
لیجیئے Total Video Converter_3.2 حاضر ہے یہ آپ کی تمام ضروریات کو مکمل کردے گا!

سائز بھی چھوٹا ہے۔ پہلے تمام RAR. فائلز کو کسی ایک فولڈر میں ڈاؤن لوڈ‌ کرلیں پھر پہلی فائل Total Video Converter_3.2.part1 پہ ڈبل کلک کرکے سافٹ وئیر انسٹال کرلیں اور باقی ۔۔۔ تو وہ ساتھ ہی ہے ۔
شاہد علی بھائی
بہت بہت شکریہ آپ نے میرا مسئلہ حل کردیا میں نے اسے ڈاؤن لوڈ‌ کرلیا اور اپنی فائل کنورٹ بھی کرلی لیکن ایک بات ہے کہ یہ کنورٹ‌ کرنے میں وقت بہت لیتا ہے ۔ اگر Any Video Converter جس کو میں نے مانگا تھا اگر مل جاتا تو وہ اس کام کے لئے بہت اچھا ہے اس کی اسپیڈ کنورٹ‌ کرنے کی بہت تیز ہے اور ویڈیو بھی بہت صاف ہوتی ہے جیسا کہ میرے دوستوں نے مجھے بتایا ہے ۔
اگر وہی مل جاتا تو بہت بہتر ہوتا ۔
ابوسعدقاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-10, 11:34 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس Any Video Converter کا ایک فری ورجن پڑا ہے
مجھے یہی پسند ہے
اب شاید کمپنی یہ مہیا نہیں کرتی بلکہ اس کی جگہ ٹرائل ورجن آگیا ہے
کچھ دیر انتظار کریں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 11:35 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں سے اٹھا لیں شاید آپ کے کام آجائے
avc-free.exe
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-01-10), ابوسعدقاسمی (21-01-10)
پرانا 22-01-10, 03:48 PM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post

فیصل ناصر بھائی السلام علیکم
آپ کے دیئے ہوئے لنک سے میں نے AVC ڈاؤن لوڈ کرلیا ہے اور اپنی فائلیں بھی کنورٹ‌کرلیا ہے ۔ یہ بہت اچھا کام کررہا ہے ۔
میں آپ کا بے حد شکرگزار ہوں‌۔
ابوسعدقاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (22-01-10)
پرانا 22-01-10, 04:45 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,999
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ٹوٹل ویڈیو کنورٹر رجسٹر۔۔۔ سب سے اچھا ہے

ٹوٹل ویڈیو کنورٹر

Total Video Converter HD v3.50.rar
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-10, 05:16 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,191
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی کبھی Any Video Converter بھی ٹرائی کرکے دیکھیں شاید آپکی رائے بدل جائے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (28-01-10)
جواب

Tags
فوری, کریک, کرتے, ویڈیو, ویئر, وئیر, ڈالنا, لیئے, لوڈ, مگر, موبائل, مل, ver, اُس, السلام, انٹرنیٹ, اسپیڈ, دیجیئے, دوستو, دے, سوفٹ, سلو, سافٹ, شاید, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
HtmlToPdf Converter درکار ہے عبدالقدوس Ask Experts ماہرین کی رائے 13 23-02-11 06:34 AM
Currency Converter wajee سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 27-09-09 09:56 PM
converter درکار ہے M.UMER سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 5 20-09-09 10:06 PM
DWGTool Dwg to Svg Converter MX v4.6 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 06-01-08 07:56 AM
Inpage 2.93 and rm to mp3 converter S_S_G_Commando سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 19-12-07 11:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger