AVG
Anti Virus
Free Edition
Download Free
Protection against viruses, spyware, adware and identity-theft
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے کمپیوٹر میں اگر کوئی اینٹی وائرس نہیں ہے تو ان کا پرسنل کمپیوٹر ہر وقت خطرے سے دو چار رہتا ہے ۔ اور جب مختلف اینٹی وائرس پر نظر دوڑائیں تو ہمیں اینٹی وائرس کی فہرست میں اے وی جی بھی نظر آتا ہے۔ اے وی جی 8 کی شہرت کچھ زیادہ ہے۔ اور تقریباََ 80 ملنیئن افراد اس پر اعتماد کر چکے ہیں۔ اور ونڈوز ایکس پی ۔ ونڈوز وِزٹہ ونڈوز 2000 میں استعمال کر سکتے ہیں۔ ونڈوز 98 اور ونڈوز Me اور ونڈوز این ٹی میں یہ سہولت میسر نہیں ہے لہذا وہ اس کو ڈاؤنلوڈ کر کے اپنا وقت ضائع نہ کریں۔ کچھ محدود مدت کی قید کے ساتھ یہ بالکل مفت ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے ۔ اور پھر اس کو اپ ڈیٹ بھی کیا جا سکتا ہے ۔
ڈاؤنلوڈ لنک
http://free.avg.com/ww.download-avg-...e-edition#tba1
اگر مندرجہ بالا لنک کام نہیں کر رہا تو آپ
http://free.avg.com کی ویب سائٹ کو کھول کر مطلوبہ اینٹی وائرس سافٹ وئیر پر کلک کر ڈاؤنلوڈ کر کے سکتے ہیں۔
امید ہے تمام دوستوں کو یہ کاوش پسند آئی ہو گی۔ اپنا اور اپنے کمپیوٹر کا خیال رکھئے گا۔
خدائے پامان۔