واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


copy of Task manager, Regedit, MSconfig + Bonus

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-09, 09:40 PM   #1
copy of Task manager, Regedit, MSconfig + Bonus
wajee wajee آف لائن ہے 01-07-09, 09:40 PM

Task Manager (alt +ctrl+ del)
Registry Edit
MS config

ان تینوں ناموں سے آپ بخوبی واقف ہوں گے۔ یہ تینوں ٹولز کمپیوٹر کو ٹھیک رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ اور جب کویی جرثومہ آپ کے کمپیوٹر پر حملہ کرتا ہے تو ذیادہ تر جرثومے ان تینوں فایلوں پر حملہ کرتے ہیں۔ یہ جو ٹول میں آپ کے ساتھ شییر کر رہا ہوں یہ کرتا یہ ہے کہ جب وایرس کے باعث یہ تینوں فایلز ڈس ایبل کر دی جاتی ہیں تو یہ ان تینوں فایلز کی کاپی سی ڈراییو میں ایمرجنسی نامی فولڈر میں رکھ دیتا ہے اور آپ وہاں سے ان فایلز تک رسایی حاصل کر کے اپنے کمپیوٹر کی مرمت کر سکتے ہیں۔


بونس : اس کے علاوہ میں زپ فولڈر میں دو اور ٹولز رکھ رہا ہوں۔ اگر آپ کے کمپیوٹر میں فولڈر آپشن نیو فولڈر اور ریومون نامی جرثوموں سے گم ہے یا نیو فولڈر بنی جا رہے ہیں یا پھرکویی ڈراییو اوپن نہیں ہوتی تو ان دونوں فایلز کو باری باری رن کریں اور پھر کمپیوٹر ری سٹارٹ کر لیں۔ انشااللہ جراثیم ریمو ہو جاییں گے۔

Attached Files
File Type: zip xp_emergencyutil.zip (675.8 KB, 26 views)

__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.

wajee
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 160
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
IshaqZafar (19-08-09), shafresha (01-07-09), محمدخلیل (01-07-09), رضی (01-07-09), عبداللہ حیدر (02-07-09)
پرانا 01-07-09, 09:50 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,999
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ جی پا جی چھا گئے تو تسی سے سرما پا کہ
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-09, 10:41 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کے دیئے گئے جرثومہ کلر سے جرثومہ نکل آیا ہے بھائی میرے ۔ یہ پاک نیٹ پر تم نے ایک جرثومہ ڈال دیا ہے اس اٹیچمینٹ کو ختم کر دو اور نئی اٹیچمنٹ کرو ۔ برائے مہربانی جرثومے نا اٹیچ کرنا
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-09, 09:58 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضی بھائی میرے پاس تو اسمیں کوئی جرثومہ نہیں ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-09, 10:15 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر اپنا اینٹی وائرس بدل لو ۔ تم کہو تو میں تمہیں رپورٹ دکھادوں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-07-09, 10:20 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,537
کمائي: 88,200
شکریہ: 5,212
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مان لیا بھائی جی میں دوسری فائل اپلوڈ کرتا ہو سارے جرثومے نکال کر دوسرے انٹی وائرس سے شکریہ جناب کا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (02-07-09)
جواب

Tags
کمپیوٹر, پاک, وائرس, بھائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Ideal DVD Copy 3.2.5 زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 22-01-11 10:04 PM
Giant 500-year-old copy of Koran کنعان متفرقات 0 21-01-11 06:13 AM
Enable / Disable Task Manger قیصرجی مائیکروسوفٹ ونڈوز 12 25-08-09 11:25 PM
Enable / Disable the Task Manager عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 20-08-07 07:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger