واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

Download Accelerator Plus 9.5.0.3 کا کوڈ درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-01-11, 06:12 PM   #1
Download Accelerator Plus 9.5.0.3 کا کوڈ درکار ہے
محمد عویدص محمد عویدص آف لائن ہے 15-01-11, 06:12 PM

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ !

مجھے DAP 9.5.0.3 کا Activation Code چاہیے تاکہ Always Resume کا آپشن "آن" کیا جاسکے۔ کریک کرنے کے باوجود DAP مجھے Always Resume کا آپشن آن نہیں کرنے دیتے ۔کیا کسی کے پاس اس کا بہتر "اوپائے" ہے؟

محمد عویدص's Avatar
محمد عویدص
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 157
Reply With Quote
پرانا 15-01-11, 07:43 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

IDM اس سے زیادہ بہتر ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-01-11, 09:07 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں میں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ اب اسے ہی ٹرائی کرنا پڑے گا۔
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-01-11, 07:31 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عویدص مراسلہ دیکھیں
ہاں میں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ اب اسے ہی ٹرائی کرنا پڑے گا۔
میں شروعاتی دنوں میں DAP استعمال کرتا رہا ہوں لیکن جس سال IDM کو سب سے بہترین پراڈکٹ کا ایوارڈ مل تب سے آج تک IDM کا ہی گرویدہ ہوں اور بلاشبہ یہ بہترین ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عویدص (16-01-11)
پرانا 16-01-11, 09:42 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

داصل میں torrific.com سے ٹورنٹ ڈاؤن لوڈ کررہا ہوں۔ اگر خود سے Pause کرو تو پھر تو Resume ہوجاتا ہے لیکن اگر بالفرض لائٹ چلی جائے جیسا کہ پاکستان کا معمول ہے تو پھر دوبارہ ڈاؤنلوڈ سٹارٹ نہیں ہوتی یا پھر دوبارہ سے 0 سے شروع ہوتی ہے۔ اب یہ سمجھ نہیں لگ رہی کہ آیا یہ DAP کا فالٹ ہے یا پھر torrific.com کا۔
لیکن اب IDM استعمال کر کے دیکھتا ہوں کہ کیا ہوتا ہے۔
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-01-11, 11:02 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عویدص مراسلہ دیکھیں
داصل میں torrific.com سے ٹورنٹ ڈاؤن لوڈ کررہا ہوں۔ اگر خود سے Pause کرو تو پھر تو Resume ہوجاتا ہے لیکن اگر بالفرض لائٹ چلی جائے جیسا کہ پاکستان کا معمول ہے تو پھر دوبارہ ڈاؤنلوڈ سٹارٹ نہیں ہوتی یا پھر دوبارہ سے 0 سے شروع ہوتی ہے۔ اب یہ سمجھ نہیں لگ رہی کہ آیا یہ DAP کا فالٹ ہے یا پھر torrific.com کا۔
لیکن اب IDM استعمال کر کے دیکھتا ہوں کہ کیا ہوتا ہے۔
ٹوریفک دراصل آئی پی کی بنیاد پر آپ کا سیکشن بناتی ہے۔ لائٹ جانے کے بعد آپ کا آئی پی تبدیل ہوجاتا ہے IDM لائٹ جانے پر فوراً بندنہیں ہوتا بلکہ کچھ دیر تک کنکشنز کو بار بار آزماتا ہے اس کے بعد اس کو puse کر دیتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-01-11, 01:48 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلکہ ایسا ہی ہے ۔ کیونکہ جب میں نے IDM پر اسے آزمایا تو لائٹ آنے کے بعد اس نے مسج دیا کہ wrong IP Address استعمال کیا جارہا ہے اس ڈاؤن لوڈکے لیے یا پھر مجھے پرمیشن نہیں ہے کہ اس فائل کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی۔ میں تو پھنس ہی گیا ہوں Torrific.com کو استعمال کر کے۔ عام ٹورنٹ مجھے صرف دس بارہ کےبی کی سپیڈ دیتا ہے جبکہ IDM وغیرہ کی سپیڈ سو کےبی یا اس سےاوپر چلی جاتی ہے ۔کیا ٹورنٹ کے علاوہ کوئی حل ہے کسی ٹورنٹ کی فائل کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا ۔ ؟
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-01-11, 04:51 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عویدص مراسلہ دیکھیں
بلکہ ایسا ہی ہے ۔ کیونکہ جب میں نے IDM پر اسے آزمایا تو لائٹ آنے کے بعد اس نے مسج دیا کہ wrong IP Address استعمال کیا جارہا ہے اس ڈاؤن لوڈکے لیے یا پھر مجھے پرمیشن نہیں ہے کہ اس فائل کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی۔ میں تو پھنس ہی گیا ہوں Torrific.com کو استعمال کر کے۔ عام ٹورنٹ مجھے صرف دس بارہ کےبی کی سپیڈ دیتا ہے جبکہ IDM وغیرہ کی سپیڈ سو کےبی یا اس سےاوپر چلی جاتی ہے ۔کیا ٹورنٹ کے علاوہ کوئی حل ہے کسی ٹورنٹ کی فائل کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا ۔ ؟
ٹورفک بہترین ہے بھائی بس ڈانلوڈنگ مینجر تبدیل کرلیں۔
میری جب لائٹ بند ہونے کے بعد آتی ہے تو نیا سیشن بنتا ہے IDM مجھ سے پوچھتا ہے کہ شروع سے یا پرانا ہی تو میں پرانا ہی یعنی کہ Resume کو ہی چلاتا ہوں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
download, Download Accelerator Plus, plus, resume, ہاں, کوڈ, کریک, گا۔, ٹرائی, پڑے, پاس, یہی, چاہیے, آپشن, آج, اللہ, السلام, اسے, بہتر, بہترین, باوجود, درکار, زیادہ, سوچ, سال

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Download VB6 aruz .Net اور VB پروگرامنگ 5 18-05-09 08:43 PM
SpeedConnect Internet Accelerator v7.5 FULL (Reloaded) محمدخلیل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 12-10-08 12:44 AM
Youtube Download v3.0 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-03-08 03:16 AM
about java download adnan munawar awan Ask Experts ماہرین کی رائے 1 14-02-08 06:18 AM
Internet Explorer Accelerator v2.22 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 16-09-07 05:36 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger