واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


Effective.File.Search.v6.7 فار ونڈوز سیون!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-02-11, 10:29 PM   #1
Effective.File.Search.v6.7 فار ونڈوز سیون!
shafresha shafresha آف لائن ہے 20-02-11, 10:29 PM

دوستوں السلام علیکم،
ونڈوز سیون میں‌سرچ کرنے کا طریقہ ونڈوز ایکس پی کے مقابلے میں‌سہل نہیں۔
مجھ جیسے nostalgia کے لیئے ویسے بھی نئی چیزوں سے مانوسیت آسان عمل نہیں ‌ہوتی۔

اس لیئے آپ کی خدمت میں‌حاضر ہے"Effective.File.Search.v6.7"۔

efs.jpg

نیچے دیئے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں!!!!!!!!!!

Effective.File.Search.v6.7SAS.rar

__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

Last edited by shafresha; 21-02-11 at 07:01 AM.. وجہ: ایک لفظ‌کی تصیح!

 
shafresha's Avatar
shafresha
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 163
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (22-02-11), محمدعدنان (23-02-11), wajee (20-02-11), ابوسعد (27-05-11)
پرانا 22-02-11, 08:41 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستوں ونڈوز سیون کے لیئے یہ ایک زبردست چیز ہے!!!!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (22-02-11)
پرانا 22-02-11, 10:58 AM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,211
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بلاشُبہ ونڈوزسیون استعمال کرنیوالوں کیلئے کارآمد ہے۔

شیئرنگ کا شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (22-02-11)
پرانا 22-02-11, 10:38 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے بھائی مجھے تو ونڈوز سیون کا سرچ کرنے کانظام بہت پسند آیا ہے۔۔۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-02-11)
پرانا 22-02-11, 11:04 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ونڈوز سیون میں سرچ کرنے کا طریقہ کار بہت ہی کارآمد ہے۔
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-02-11)
پرانا 23-02-11, 12:04 AM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ارے بھائی مجھے تو ونڈوز سیون کا سرچ کرنے کانظام بہت پسند آیا ہے۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
ونڈوز سیون میں سرچ کرنے کا طریقہ کار بہت ہی کارآمد ہے۔

اچھا تو آپ دونوں‌حضرات کی اس سافٹ وئیر کے بارے میں‌ کیا رائے ہے؟؟؟؟
برائے کرم استعمال کیئے بنا کوئی رائے مت دیجیئے
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-11, 07:16 AM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہد بھائی میں اس کو استعمال کرتا ہوں اور پھر بتاتا ہوں کہ کیسا ہے یہ سافٹ وئیر
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-02-11)
پرانا 23-02-11, 04:25 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌نے انسٹال کیا استعمال کیا اور پھر ختم کردیا مجھے کوئی خاص فرق محسوس نہیں ہوا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-02-11), عروج (23-02-11)
پرانا 23-02-11, 04:35 PM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,211
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

مجھے فرق محسوس ہواکیونکہ آج فرسٹ ٹائم اس سے سرچ کیا تھا۔

شکریہ ونس اگین شاہدبھائی شیئرنگ کا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-02-11)
پرانا 23-02-11, 07:57 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

مجھے فرق محسوس ہواکیونکہ آج فرسٹ ٹائم اس سے سرچ کیا تھا۔

شکریہ ونس اگین شاہدبھائی شیئرنگ کا
شکریہ بہن!!!!!!!!!!!!

اس کے بارے میں‌تھوڑی سی تفصیل بعد میں‌بتاؤں‌گا!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
nostalgia, search, پسند, ویسے, ونڈوز, ڈاؤن, لیئے, لوڈ, لنک, چیز, چیزوں, نئی, میں‌سرچ, مقابلے, آسان, ایکس, السلام, استعمال, جیسے, خدمت, دیئے, دوستوں, زبردست, سیون, طریقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Actual Window Manager v6.4 فار ونڈوز سیون! shafresha سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 20-02-11 11:39 PM
EasyBCD 2.0.2 فار ونڈوز سیون! shafresha سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 20-02-11 10:43 PM
Classic Start Menu Pro 3.8 فار ونڈوز سیون! shafresha سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 20-02-11 10:38 PM
’ونڈوز سیون مایوس نہیں کرے گا‘ حیدر مائیکروسوفٹ ونڈوز 1 22-10-09 09:00 AM
ونڈوز وستا تھری ڈی فلپ ایفیکٹ اب ونڈوز ایکس پی میں حسن مغل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 17 16-11-08 01:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger