واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


Inheritance Calculator وراثت کی تقسیم کا سافٹ وئیر!

Like Tree1Likes
  • 1 Post By shafresha

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-10, 09:28 AM   #1
Inheritance Calculator وراثت کی تقسیم کا سافٹ وئیر!
shafresha shafresha آف لائن ہے 04-08-10, 09:28 AM

دوستوں‌السلام علیکم،
پچھلے دنوں ایک عزیز کے انتقال پر اُن کی وراثت کی تقسیم کے موقعے پر کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

دوران تلاش ایک بھائی "محمد ریحان قاردی:‌کا بنایا ہوا "Inheritance Calculator" دیکھنے کا موقعہ ملا۔

wirasat.jpg

فوکس پرو میں‌بنا ہوا یہ سافٹ‌وئیر "مفت" میں‌دستیاب ہے اور بہت کارآمد ہے۔ اس کا استعمال بھی بہت آسان ہے

اللہ اس کے بنانے اور پھیلانے والے کو جزائے خیر عطا فرمائے، آمین ثم آمین۔

میں‌اسے آپ کی سہولت کے لیئے یہاں اَپ لوڈ‌کررہا ہوں، آپ اسے مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

Name:  indi.gif
Views: 113
Size:  23.9 KB
setup.rar

زارا likes this.

Last edited by shafresha; 04-08-10 at 10:34 AM.. وجہ: ایک حرف کی تصیح!

 
shafresha's Avatar
shafresha
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 356
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (30-04-12), میاں شاہد (04-08-10), محمدمبشرعلی (04-08-10), محمدخلیل (04-08-10), محمدعدنان (04-08-10), wajee (04-08-10), غلام مجتبی جان (04-08-10)
پرانا 04-08-10, 11:05 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,996
کمائي: 49,106
شکریہ: 7,299
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گریٹ ورک بھائی جان
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-08-10)
پرانا 04-08-10, 11:35 AM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے شاید بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گڈ ورک
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-08-10)
پرانا 04-08-10, 01:41 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا سافٹ وئیر ہے
شئیر کرنے کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-08-10)
پرانا 04-08-10, 01:48 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی زبردست شیرنگ کی ہے شاہد بھائی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-08-10)
پرانا 29-04-12, 05:30 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نئے ساتھیوں‌کی خدمت میں‌ پیش ہے!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-04-12, 10:53 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایرر میسج، اس کے بعد پروگرام بند
I/o opretion failure
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-05-12, 08:17 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

@ بھائی آپ کی توجہ درکار ہے
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-05-12, 08:20 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہد بھائی کو مینشن کرنے میں پرابلم آ رہی ہے۔ پتہ نہیں کیوں؟
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-05-12, 09:10 AM   #10
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,211
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
ایرر میسج، اس کے بعد پروگرام بند
I/o opretion failure
اپنے اینٹی وائرس کو ڈس ایبل کریں. اپڈیٹس انسٹال کریں. پھرسیٹ اپ رن کرکے دیکھیں. بعد میں اینٹی وائرس کودوبارہ ان ایبل کرلیں.‏‎
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-05-12, 11:13 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اینٹی وائرس تو سرے سے انسٹال ہی نہیں ہے۔
I am using windows tiny 7
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-05-12, 01:09 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,534
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ذو ی الارحام اور رد کے دو صورتوں کا سپورٹ نہیں ہے اس میں ۔بہر حال ایک اچھی کاوش ہے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہوں،, ہے۔, کرسکتے, پھیلانے, پریشانی, وئیر, ڈاؤن, وراثت, لیئے, لنک, مفت, موقعے, محمد, اُن, انتقال, استعمال, بھائی, تقسیم, تلاش, خیر, دیکھنے, سافٹ, سامنا, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! shafresha کھیل اور کھلاڑی 1 16-06-11 12:43 PM
MICROSOFT CALCULATOR PLUS 1.0 M.UMER سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 6 28-11-10 11:15 AM
USE GOOGLE AS CALCULATOR وقاص0097 کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 3 05-05-09 10:23 PM
سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:01 PM
الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger