واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


Internet Explorer 9

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-09-10, 01:53 AM   #1
Internet Explorer 9
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 25-09-10, 01:53 AM

مائکرو سوفٹ نے انٹر نیٹ ایکسپلورر 9 کا ( بیٹا )ورجن ریلیز کردیا ہے کافی خوبصورت ہے



capture12.jpg

ڈاؤنلوڈ لنک

Internet Explorer 9 Beta

__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 358
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (25-09-10), shafresha (25-09-10), پاکستانی (25-09-10), مرزا عامر (25-09-10), wajee (25-09-10)
پرانا 25-09-10, 11:16 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جانی تم تو ونڈو سیون کا مزا لوٹ رہے ہو نا!!!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
J.S (25-09-10), فیصل ناصر (25-09-10), مرزا عامر (25-09-10), شمشاد احمد (05-10-10)
پرانا 25-09-10, 01:28 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں یار 7 کے بعد اب کوئی اور سسٹم استعمال کرنے کو دل نہیں کرتا !!
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (25-09-10), shafresha (25-09-10), مرزا عامر (25-09-10), شمشاد احمد (05-10-10)
پرانا 25-09-10, 02:00 PM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,097
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی اورشاھد بھائی یہ ونڈو سیون p4 پر سہی کام کرتی ہے؟
مطلب سہی چلتی ہے؟
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-09-10), مرزا عامر (25-09-10), شمشاد احمد (05-10-10)
پرانا 25-09-10, 02:07 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Windows 7 system requirements

If you want to run Windows 7 on your PC, here's what it takes:

*

1 gigahertz (GHz) or faster 32-bit (x86) or 64-bit (x64) processor
*

1 gigabyte (GB) RAM (32-bit) or 2 GB RAM (64-bit)
*

16 GB available hard disk space (32-bit) or 20 GB (64-bit)
*

DirectX 9 graphics device with WDDM 1.0 or higher driver

ویسے وجیہہ نے بھی پی 4 پر ہی کی ہے شاید!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
J.S (25-09-10), فیصل ناصر (25-09-10), مرزا عامر (25-09-10)
پرانا 25-09-10, 05:21 PM   #6
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا بات ہے ۔ آج ہی میں نے ونڈوز سیون کی ہے ۔ وجیہ بھائی نے جو ٹائنی ونڈوز کا لنک دیا تھا۔ ابھی تک تو بہت بہترین چل رہی ہے وہ بھی بغیر گرافکس کارڈ کے۔ اور اسی بہانے انٹرنیٹ ایکسپلورر 9 استعمال کرنے کا موقع مل گیا۔ ابھی ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوں۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-09-10), فیصل ناصر (25-09-10), مرزا عامر (25-09-10)
پرانا 25-09-10, 05:40 PM   #7
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,097
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
Windows 7 system requirements

If you want to run Windows 7 on your PC, here's what it takes:

*

1 gigahertz (GHz) or faster 32-bit (x86) or 64-bit (x64) processor
*

1 gigabyte (GB) RAM (32-bit) or 2 GB RAM (64-bit)
*

16 GB available hard disk space (32-bit) or 20 GB (64-bit)
*

DirectX 9 graphics device with WDDM 1.0 or higher driver

ویسے وجیہہ نے بھی پی 4 پر ہی کی ہے شاید!!!
یہ سب تو مجھے معلوم نہیں پر میرا سسٹم بتا دیتا ہوں
میرے خیال سے 895 انٹیل بورڈ
2 جی بی ریم،3.2 پروسیسر ہے یہ پھر 3.02 ہے ان دو میں سے ایک ہے
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-09-10), فیصل ناصر (25-09-10)
پرانا 25-09-10, 06:39 PM   #8
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
یہ سب تو مجھے معلوم نہیں پر میرا سسٹم بتا دیتا ہوں
میرے خیال سے 895 انٹیل بورڈ
2 جی بی ریم،3.2 پروسیسر ہے یہ پھر 3.02 ہے ان دو میں سے ایک ہے
بھائی چلے گا نہیں














بلکہ دوڑے گا۔۔ بے فکر ہو کر انسٹال کر لو آپ
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
J.S (25-09-10), shafresha (25-09-10), فیصل ناصر (25-09-10), مزمل فاروق (25-09-10)
پرانا 25-09-10, 10:02 PM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,097
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
بھائی چلے گا نہیں

بلکہ دوڑے گا۔۔ بے فکر ہو کر انسٹال کر لو آپ
اور ڈرئیور ایکس پی طرح خود اٹھائے گا ونڈو7؟
کیوں کے بورڈ کی سی ڈی میں ونڈو سیون کے ڈرئیور نہیں ہیں‌
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-09-10, 03:27 PM   #10
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
اور ڈرئیور ایکس پی طرح خود اٹھائے گا ونڈو7؟
کیوں کے بورڈ کی سی ڈی میں ونڈو سیون کے ڈرئیور نہیں ہیں‌
بھائی ڈرائیور زیادہ خودی اٹھا لے گا۔ اگر نا بھی اٹھائے تو اپنے مین بورڈ کی سائٹ سے vista یا win7 جس کے مل جائیں ڈاؤنلوڈ کر لیں، کام کریں گے۔
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
J.S (05-10-10), shafresha (05-10-10), فیصل ناصر (26-09-10)
پرانا 26-09-10, 03:30 PM   #11
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

tiny windows 7 پر 9 انسٹال نہیں ہوا۔ setup چلتا ہے پھر نیٹ سے اپڈیٹ کرنے کا کہتا ہے اور بند۔ شاید ونڈوز مکمل نہیں ہے اسلیے۔
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-10-10)
پرانا 26-09-10, 04:10 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہوسکتا ہے tiny windows کے باعث ایسا ہو
ویسے آپ مکمل 7 windows بھی انسٹال کریں تو وہ ایسے ہی چلتی ہے جیسے XP ۔
بہت ہلکی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (05-10-10), shafresha (05-10-10)
پرانا 26-09-10, 04:44 PM   #13
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جب بالکل نئی آئی تھی تب کیا تھا مکمل ورژن RC1 تھا۔ وہ تھوڑا بھاری پڑ رہا تھا۔ فی الحال تو یہ چلا رہا ہوں۔ اگر ہفتہ دس دن چلتی رہی تو عادت سی ہونے لگے گی تو مکمل بھی کر لوں گا۔
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-10-10), فیصل ناصر (26-09-10)
پرانا 05-10-10, 12:33 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 18
کمائي: 495
شکریہ: 28
6 مراسلہ میں 19 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا فائر فاکس کی طرح اس مین بھی ایڈ ون استعمال ھو سکتا ھے انٹر نیٹ ایکسپلورر 9 مین
حیدر شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر شاہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-10-10), فیصل ناصر (05-10-10)
پرانا 05-10-10, 06:56 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی باکل ہوتا
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے پاس add ons کا انبار ہے

ایک بات کا خیال رہے کے بیٹا ورجن میں کچھ کمی بیشی ضرور ہوتی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (05-10-10)
جواب

Tags
color, com, explorer, internet, url, کافی, کردیا, ونڈو, ڈاؤنلوڈ, ورجن, لوٹ, لنک, نیٹ, مائکرو, مزا, windows, ایکسپلورر, انٹر, بیٹا, جانی, خوبصورت, دل, ریلیز, سیون, سوفٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Microsoft Internet Explorer 8 for XP قیصرجی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 8 11-09-08 08:05 PM
Internet Explorer 8.0 beta 2 For Windows Vista قیصرجی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 03-09-08 02:30 PM
internet explorer problem Muhammad Afzal Ask Experts ماہرین کی رائے 4 09-03-08 05:55 PM
Internet Explorer Accelerator v2.22 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 16-09-07 05:36 PM
Changing the Internet Explorer Title عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 3 24-08-07 09:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger