واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


jpeg to pdf converter کی ضرورت ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-10, 11:50 AM   #1
jpeg to pdf converter کی ضرورت ہے
ابوسعدقاسمی ابوسعدقاسمی آف لائن ہے 16-04-10, 11:50 AM

بھائیو! السلام علیکم
ہماری لائبریری میں سینکٹروں‌اسلامی کتابوں کے قلمی نسخے ‌(مخطوطات)موجود ہیں جو اسلامی موضوعات سے دل چسپی رکھنے والے اسکالروں وریسرچ کنندگان کے لئے بہت ہی مفید ہیں ۔ ایک صاحب نے ہمارے یہاں آکر اس کی سی ڈی تیار کی ہے جو 38 پارٹ‌ میں ہے جس کی تمام فائلیں‌jpeg فارمیٹ‌میں ہیں‌۔میں‌چاہتاہوں کہ اس کو pdf فارمیٹ‌میں کنورٹ‌کرکے فورم پر اپلوڈ‌کردوں تاکہ دل چسپی رکھنے لوگ اس سے استفادہ کرسکیں ۔ اس کے لئے مجھے jpeg to pdf converter کی ضرورت ہے کوئی اس کا لنک دے دیں‌۔ مہربانی ہوگی ۔

ابوسعدقاسمی
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 240
Reply With Quote
ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-04-10)
پرانا 16-04-10, 02:37 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قاسمی صاحب، آپ مجھے آج کا وقت دے دیں انشاء‌اللہ العزیز آپ کی مسئلہ حل ہوجائے گا۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-10, 02:46 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسے ٹرائے کر کے دیکھیں

Free JPEG to PDF Download
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-04-10)
پرانا 21-04-10, 11:02 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیجیئے جناب "HANSoft JPG to PDF Pro v4.0" کو استعمال کرکے دیکھیئے:
نیچے دیئے گئے لنکس میں‌ کی جنیریٹر اور سیٹ اَپ کی فائل موجود ہے۔

Name:  HANSoft JPG to PDF Pro.jpeg
Views: 23
Size:  60.2 KB
Attached Files
File Type: rar HANSoft JPG to PDF Pro v4.0.rar (1.03 MB, 17 views)
File Type: txt HANSoft JPG to PDF Pro v4.0.txt (1.0 KB, 11 views)
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-04-10, 07:19 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہدعلی بھائی السلام علیکم
آپ نے میرا مسئلہ حل کردیا میں آپ کا بے حد شکرگزارہوں‌۔
ابوسعدقاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-04-10)
جواب

Tags
pdf, فورم, فارمیٹ‌میں, کوئی, کتابوں, پارٹ‌, قلمی, لوگ, لنک, لائبریری, چسپی, نسخے, مفید, مہربانی, موجود, موضوعات, ver, آکر, السلام, تیار, تمام, دے, دل, رکھنے, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
HtmlToPdf Converter درکار ہے عبدالقدوس Ask Experts ماہرین کی رائے 13 23-02-11 06:34 AM
Currency Converter wajee سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 27-09-09 09:56 PM
converter درکار ہے M.UMER سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 5 20-09-09 10:06 PM
DWGTool Dwg to Svg Converter MX v4.6 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 06-01-08 07:56 AM
Inpage 2.93 and rm to mp3 converter S_S_G_Commando سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 19-12-07 11:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger