واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

KasperSky vs AVG vs Node32

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-08, 04:57 PM   #1
KasperSky vs AVG vs Node32
شہزاد وحید شہزاد وحید آف لائن ہے 24-12-08, 04:57 PM

یہ تینوں مشہور زمانہ اینٹی وائرس ہیں۔ اور میں ان تینوں کو آزما چکا ہوں۔ اور میں نے سب سے بہتر کیسپر سکائی کو پایا ہے۔ اس کا جو لاسٹ ورژن ہے یعنی کیسپر سکائی ۲۰۰۹ وہ ہر لحاظ سے ایک عمدہ ترین اینٹی وائرس ہے۔ نا ہی یہ کمپوٹر کی سپیڈ سلو کرتا ہے اور نہ کسی اور طریقہ سے تنگ کرتا ہے۔ اور بہترین ہے۔
بس اس کے ساتھ ایک مسلہ ہے اور وہ یہ کہ اس کو ایکٹو کرنے کے لیئے "کی" خریدنی پڑتی ہے۔ جو ہم پاکستانیوں کو ناگوار گزرتا ہے۔ انٹرنیٹ پر سرچ کرنے سے اس کی کیز مل تو جاتی ہیں لیکن کیسپر سکائی کچھ کچھ دنوں بعد چیک کرتے ہیں اور جو کیز خریدی نہ گئی ہو ان کو بلیک لسٹ یعنی ناکارا کر دیتے ہیں۔ تو آسان حل یہی ہے کہ اگر آپ کے پاس کریڈٹ کارڈ ہے اور آپ حقیقت میں اپنے کمپوٹر کو سکیور کرنا چاہتے ہیں تو کیسپر سکائی کے علاوہ کچھ مت سوچیں۔

ناڈ تھری ٹو بھی ایک بہترین سافٹ وئیر ہیں۔ اور اس وقت میرے کمپوٹر میں یہی ہے۔ اس کو رجسٹر کرنے کے لئیے بھی یوزر نیم اور پاس ورڈ لگتا ہے لیکن یہ آسانی سے دستیاب ہیں اور بلیک لسٹ بھی نہیں ہوتے۔ یہ اینٹی وائرس بھی بہترین ہے۔ لیکن اگر بہت ہائی لیول پر چلے جائے یعنی پروفیشنل ہیکرز کی ذد میں آجائے آپ کا کمپوٹر تو پھر کبھی کبھی مات کھا جاتا ہے یہ۔ لیکن میرے کمپوٹر میں اور بہت سے دوسرے لوگوں کے کمپیوٹرز میں یہ ایک ایک سال سے چل رہا یے اور کسی قسم کا وائرس نہیں آیا۔ یہ آپ کی ویب ٹریفک کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔اور اس کی بعض کیز تو اس کو ہمیشہ کے لیئے لائسنس دلوا دیتی ہیں۔ یعنی ایک طرح سے فری ہے۔

اب اے وی جی کی باری۔ اس کا جو سات اعشاریہ پانچ ورژن تھا وہ بہت اچھا ہے۔ سسٹم ایسے ہوتا ہے جیسے کہ چیتا۔ یعنی سپیڈ بلکل بھی سلو نہیں ہوتی۔ اس کا ایک مسلئہ ہے کہ یہ ویب ٹریفک کو کنٹرول نہیں کرتا۔ یعنی اگر آپ ایسی ویب پر پہنچ گیئے ہی جہاں سے وائرس ڈائنلوڈ ہونے کا خطرہ ہے تو یہ آپ کو نہیں آگاہ کرتا۔ لیکن اگر وائرس آ جاتا ہے تو یہ ختم کر دیتا ہے۔ جبکہ کیسپر اور ناڈ سائیٹ کھلنے سے پہلے ہی بتا دیتے ہیں کہ یہ سائیٹ ٹھیک نہیں۔
خیر اس کا جو حال میں آٹھ اعشاریہ صفر ورژن آیا ہے۔ وہ ہر لحاظ سے بہترین ہے۔ کسی وائرس کو پاس پھٹکنے نہیں دیتا۔ اور اس میں اب ویب ٹریفک چیک کرنے کی سہولت کے ساتھ ساتھ بہت سی سہولتیں جمع کر دی گئی ہے جس کی وجہ سے یہ سپر اینٹی وائرس بن گیا ہے۔ لیکن ایک مسلئہ اس ورژن کے ساتھ یہ ہے کہ یہ سسٹم کو سلو کر دیتا یے۔ لیکن اگر آپ کے پاس ایک جی بی ریم ہے اور کور ڈیو پروسسر ہے تو آپ بے فکر ہو کر یہ انسٹال کریں کیوں کہ یہ کیسپر کی طرح بار بار کیز کو بلیک لسٹ نہیں کرتا۔ بلکہ اس بعض کیز تو اس کو ۲۰۲۰ اءر ۲۰۵۰ تک رجسٹر کر دیتی یے۔
مجھے کیز شیئر کرنے کی اجازت نہیں نہیں تو میں یہاں شیئر کر دیتا۔ اے وی فری ورژن میں بھی دستیاب ہے، اس کے لیئے کوئی کی نہیں چاہیئے۔

ان کے لنکس یہ ہیں۔

KaspeySKY 2009

Node32

AVG Free

Last edited by شہزاد وحید; 01-07-09 at 08:40 PM..

شہزاد وحید's Avatar
شہزاد وحید
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Pakistan
عمر: 23
مراسلات: 195
شکریہ: 60
87 مراسلہ میں 210 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 584
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے شہزاد وحید کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (24-12-08), فیصل ناصر (24-12-08), چیتا چالباز (24-12-08), میاں شاہد (24-12-08), محمدعدنان (25-12-08), سیپ (24-12-08), طارق راحیل (24-12-08), عبدالقدوس (24-12-08)
پرانا 24-12-08, 06:29 PM   #2
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,276
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: KasperSky vs AVG vs Node32

میرے پاس بھی کیسپر تھا بہت تنگ کرتا تھا اب میں نے نوڈ 32 رکھا ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (24-12-08)
پرانا 24-12-08, 06:30 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: KasperSky vs AVG vs Node32

کسپر سکائی واقعی ایک اچھی چیز ہے ایک اینٹی وائرس میک ایف ای کی جانب سے 31 دسمبر تک مفت کی فراہم کی جارہئ ہے
حصول کے لیے یہاں دیکھیں
Free McAfee VirusScan Plus License for 1 Year | EthicalGurus.com - Latest Technology Updates - News - Downloads - Tips and Tricks - Tutorials - Articles - Patches - Exploits - Bugs - Fixes And Alot More.
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (24-12-08)
پرانا 24-12-08, 06:33 PM   #4
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,276
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: KasperSky vs AVG vs Node32

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کسپر سکائی واقعی ایک اچھی چیز ہے ایک اینٹی وائرس میک ایف ای کی جانب سے 31 دسمبر تک مفت کی فراہم کی جارہئ ہے
حصول کے لیے یہاں دیکھیں
Free McAfee VirusScan Plus License for 1 Year | EthicalGurus.com - Latest Technology Updates - News - Downloads - Tips and Tricks - Tutorials - Articles - Patches - Exploits - Bugs - Fixes And Alot More.
چھوڑو
میرا پی3 میک ایف ای نے ہی خراب کیا تھا
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-12-08), محمدعدنان (25-12-08), طارق راحیل (24-12-08), عبدالقدوس (24-12-08)
پرانا 24-12-08, 06:38 PM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,201
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: KasperSky vs AVG vs Node32

بھائی میں‌نے کیسپر تو کبھی استعمال نہیں کیا کیونکہ پسند نہیں آیا

نوڈ 32 استعمال کیا تھا مگر سسٹم بھاری ہوجاتا ہے
اے وی جی استعمال کیا یہ بھی ہیوی ہے مگر بہت مفید ہے مگر میں نے اسکی فائر وال بھی انسٹال کر لی تھی تو اس نے میرا ڈی ایس ایل انٹرنیٹ کو چھوڑ کر سب کچھ بند کردیا ہا ہا ہا غلطی میری ہی تھی

پھر ایک دوست نے سی اے انٹرنیٹ سکیورٹی کی فرمائش کی تو میں نے خود بھی استعمال کیا اس کے کافی اچھے فیچرز ہیں ہا ہا ہا مزے کی بات یہ ہے کہ کل ہمارے آفس والوں نے تمام پی سیز میں کوئی " خاص " سوفٹ ویئر انسٹال کیا اور آج سی اے نے اسے سپائی قرار دے کر اس کی گچی مڑوڑ دی مگر میرا دل اس سے بھر چکا ہے میرا نظریہ یہ ہے کہ چوکیدار اور اینٹی وائرس کچھ عرصہ بعد تبدیل کردینے چاہئیں‌
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (25-12-08), طارق راحیل (24-12-08)
پرانا 24-12-08, 06:43 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: KasperSky vs AVG vs Node32

میرے پاس kis 2009 ہے اور بہت ہی اچھا چل رہا ہے
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-08, 07:01 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: KasperSky vs AVG vs Node32

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
بھائی میں‌نے کیسپر تو کبھی استعمال نہیں کیا کیونکہ پسند نہیں آیا

نوڈ 32 استعمال کیا تھا مگر سسٹم بھاری ہوجاتا ہے
اے وی جی استعمال کیا یہ بھی ہیوی ہے مگر بہت مفید ہے مگر میں نے اسکی فائر وال بھی انسٹال کر لی تھی تو اس نے میرا ڈی ایس ایل انٹرنیٹ کو چھوڑ کر سب کچھ بند کردیا ہا ہا ہا غلطی میری ہی تھی

پھر ایک دوست نے سی اے انٹرنیٹ سکیورٹی کی فرمائش کی تو میں نے خود بھی استعمال کیا اس کے کافی اچھے فیچرز ہیں ہا ہا ہا مزے کی بات یہ ہے کہ کل ہمارے آفس والوں نے تمام پی سیز میں کوئی " خاص " سوفٹ ویئر انسٹال کیا اور آج سی اے نے اسے سپائی قرار دے کر اس کی گچی مڑوڑ دی مگر میرا دل اس سے بھر چکا ہے میرا نظریہ یہ ہے کہ چوکیدار اور اینٹی وائرس کچھ عرصہ بعد تبدیل کردینے چاہئیں‌

سی اے واقعی ایک اچھا اینٹی وائرس ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (24-12-08)
پرانا 24-12-08, 07:05 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: KasperSky vs AVG vs Node32

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
چھوڑو
میرا پی3 میک ایف ای نے ہی خراب کیا تھا
اتنا غصہ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-08, 08:00 PM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,201
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: KasperSky vs AVG vs Node32

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
میرے پاس بھی کیسپر تھا بہت تنگ کرتا تھا اب میں نے نوڈ 32 رکھا ہے
اس کو دانہ پانی وقت پر دیتی رہنا ورنہ یہ بھی تنگ کرے گا
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (24-12-08)
پرانا 24-12-08, 09:34 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
جیدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,523
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: KasperSky vs AVG vs Node32

کیا کریں پھر
جیدی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-08, 09:51 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
شہزاد وحید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Pakistan
عمر: 23
مراسلات: 195
کمائي: 2,969
شکریہ: 60
87 مراسلہ میں 210 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہزاد وحید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: KasperSky vs AVG vs Node32

اگر صرف ٹرسٹڈ ویب سائٹس پر جایا جائے، اور ویب سائٹس خاص طور پر کی جینز اور سیریلز مہیا کرنے والی سائٹس اور غلط ملط تصاویر والی سائٹس پر نہ جایا جائے۔ تو وائرس آنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ کوشش کرے کہ کسی دوسرے کی یو ایس بی بھی اپنے کمپیوٹر پر نہ چلائیں۔ اور چلائیں بھی تو احتیاط کے ساتھ۔ وائرس کبھی نہیں آتا۔
میں خود نو سال سے کمپیوٹر یوزر ہوں۔ اور میں نے کبھی بھی اینٹی وائرس نہیں انسٹال کیا۔ نہ کبھی وائرس آیا۔ میرے چھوٹے بھائی کا کمپیوٹر پچھلے دو مہینے سے خراب ہے۔ اور وہ ضد کر کے میرا کمپوٹر استعمال کرتا ہے۔ اور اپنے دوستوں کے موبائیل کارڈز وغیرہ چلاتا ہے۔ پتہ نہیں کہاں کہاں سے یو ایس بیز لے آتا ہے۔ اسے احتیاط کا بلکل نہیں پتا۔ تو اس وجہ سے میں نے اینٹی وائرس کیا ہے۔ وگرنہ میں تو انٹی وائرس کے خلاف ہوںِ۔۔ اور ویسے بھی اتنے گھاگ اور پرانے کمپوٹر یوزر کے ہوتے ہوئے اینٹی وائرس کی کیا ضرورت۔ میں نے خود دو دو سال تک بغیر اینٹی وائرس کے بلکل ٹھیک ونڈوز چلائی ہے۔
شہزاد وحید آف لائن ہے   Reply With Quote
شہزاد وحید کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (25-12-08)
پرانا 24-12-08, 09:58 PM   #12
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: KasperSky vs AVG vs Node32

کیسپر سکائی اچھا ہے پر وہی کیز کا مسئلہ ہے

نوڈ بھی اچھا ہے
پر
اے وی جی اتنا اچھا نہیں ہے بہت ڈسٹرب کرتا ہے
ایک اور کا ذکر نہیں آیا avast بھی اچھا اینٹی وائرس ہے
اور آجکل BitDefender کا بھی بہت چرچا ہے
خیر
اگر کسی کے پاس ESET Nod32 کا نیا ورجن اور پاس ہو تو برائے مہربانی
ذاتی پیغام کے ذریعے رابطہ کریں
پیشگی شکریہ
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (24-12-08)
پرانا 24-12-08, 09:58 PM   #13
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,201
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: KasperSky vs AVG vs Node32

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شہزاد وحید مراسلہ دیکھیں
میں نے خود دو دو سال تک بغیر اینٹی وائرس کے بلکل ٹھیک ونڈوز چلائی ہے۔
صرف دو سال ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا

میرے پی تھری میں ساڑھے پانچ سال ہوچکے ہیں اور ونڈوز کی انسٹالیشن برقرار ہے وہ تو اب میں کور ٹو دیو کا لیپ ٹاپ یوز کر رہا ہوں اس لئے پی تھری استعمال نہیں کر رہا ورنہ۔ ۔ ۔ ۔

اور ادھر لوگ تو سال میں‌دو دو بلکہ چار چار بار ونڈوز انسٹال کر لیتے ہیں‌ بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-08, 10:02 PM   #14
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,276
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: KasperSky vs AVG vs Node32

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
اس کو دانہ پانی وقت پر دیتی رہنا ورنہ یہ بھی تنگ کرے گا
کیسے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-12-08, 10:11 PM   #15
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,201
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: KasperSky vs AVG vs Node32

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ایک اور کا ذکر نہیں آیا avast بھی اچھا اینٹی وائرس ہے
یہ میں نے بھی استعمال کیا ہے اور بہت اچھا ہے سی اے سے پہلے میں یہی استعمال کر تا تھا بس ایک دوست کی یو ایس بی نے کمال دکھایا اور مجھے مجبورا سی اے انسٹال کرنا پڑنا

کئی قسم کے مفت سوفٹ ویئر حاصل کرنے کے لئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں‌
4shared - free file sharing and storage - share folder - My 4shared
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
bitdefender, com, downloads, folder, free, کمپیوٹر, کمال, پسند, ونڈوز, وائرس, ڈرائیو, لوگ, مفت, آج, انٹرنیٹ, بھائی, جواب, حل, دوست, دل, سافٹ, سال, شہزاد, شام, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Kaspersky Virus Removal Tool زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 4 18-01-11 10:28 AM
Kaspersky Virus Removal Tool 2010 9.0.0.722 [30.11.2009 قیصرجی کمپیوٹر سیکورٹی 5 01-02-10 02:44 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger