Media Player: VLC
وی ایل سی پلیئر ایک ایسا ملٹی میڈیا پلیئر ہے جو کہ تقریباََ تمام آڈیو وڈیو فارمیٹس کو چلانے کو بھر پور صلاحیت رکھتا ہے۔
AVI, PEG-1, MPEG-2, MPEG-4, DivX, mp3, ogg, DVDs, VCDs, WMV, MP4, FLV
بہت ہی مشہور و معروف مقبول سافٹ وئیر ہے اب تک تقریباََ 3,381,735 لوگ اس سافٹ وئیر کو ڈاؤنلوڈ کر چکے ہیں۔
وی ایل سی پلیئر کو مفت ڈاونلوڈ کرنے کے لئے آپ اس لنک پر وزٹ کریں اور اپنا وِنڈوز کے مطابق ڈاؤنلوڈ کر لیں
http://www.videolan.org/vlc
http://www.videolan.org/vlc/download-windows.html
VLC media player for BeOS
http://www.videolan.org/vlc/download-beos.html
VLC media player for Mac OS X
http://www.videolan.org/vlc/download-macosx.html
تھریڈ میں ساتھ رہنے کا بہت بہت شکریہ