واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


MS Word کے لیئے قُرآنی plugin (پلگ اِن)

اس موضوع کے 5 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 123 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-09, 01:44 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,143
کمائي: 60,752
شکریہ: 9,958
3,004 مراسلہ میں 7,308 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default MS Word کے لیئے قُرآنی plugin (پلگ اِن)

MS Word کے لیئے قُرآنی plugin (پلگ اِن)

دوستوں سلام،
کیا آپ کو کبھی ایم ایس ورڈ پر قُرانی آیات لکھنے کی ضرورت پیش آئی ہے؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں‌ہے تو یقینا آپ کو اس دوران پیش آنے والی مشکلات کو بھی علم ہوگا؟

آج میں آپ کی خدمت میں ایک "پلگ اِن" پیش کرنا چاہتا ہوں جس کو انسٹال کرنے کے بعد آپ ایم ایس ورڈ میں نا صرف "خط نستعلیق" میں بمہ اعراب قُرآنی آیات لکھ سکھیں گے بلکے اُن کے انگلش ترجمعے سے بھی مستفیذ ہوسکیں گے۔ اس کو اسٹال کرنے کے آپ کے ایم ایس ورڈ میں Help‌ کے مینو کے بعد Al-Quran نامی مینو کا اضافہ ہوجائے گا۔ باقی تفصیل آپ اسکرین شاٹ میں‌دیکھ سکتے ہیں۔

یہ کارنامہ ہے انڈونیشیاء کے ایک بھائی کا جن کا نام ہے محمد توفیق۔ اللہ عزوجل اُنھیں اس پر اجر عظیم عطا فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔

نیچے سورۃ فاتحہ کا اسکرین شاٹ ہے جو اسی plugin کی مدد سے لکھی گئی ہے۔

شکریہ،
دُعاؤں کا طالب،
شاہد علی صدیقی

نوٹ: نیچے دیئے گئے لنکس سے plugin اور فارسی ترجمعہ والی فائلز ڈاؤن لوڈ کرلیں اور اس کو انسٹال کرلیں۔ ترجمہ والی فائل کو "C:\Program Files\Quran_in_Word" میں ایکسٹریکٹ کرلیں۔
Attached Thumbnails
quran1-jpg  
Attached Files
File Type: zip SetupQuranInWordEnglish1.3.zip (1.25 MB, 37 views)
File Type: zip Farsi.zip (353.8 KB, 35 views)
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 9 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Arabian (01-07-09), muhammad asif virani (09-08-09), فرحان دانش (30-11-09), وجدان (10-08-09), مزمل فاروق (01-07-09), معظم (30-11-09), جاویداکرم (06-08-09), رضی (01-07-09), طارق راحیل (28-07-09)
کمائي نے shafresha کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
13-07-09 رضی Good 150
پرانا 13-07-09, 03:39 PM   #2
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 1,946
کمائي: 30,097
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,668
962 مراسلہ میں 2,119 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے اللہ ہمارے اس بھائی کو دنیا اور آخرت میں بلند درجے عطا فرما
امین
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے مسافر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
muhammad asif virani (09-08-09), shafresha (13-07-09)
پرانا 08-08-09, 08:45 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,143
کمائي: 60,752
شکریہ: 9,958
3,004 مراسلہ میں 7,308 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا کسی اور بھائی نے اس کو ٹرائی کیا؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-11-09, 03:53 PM   #4
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: رحیم یارخان
مراسلات: 1,190
کمائي: 31,471
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,002
742 مراسلہ میں 1,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ بھائی ۔۔ بہت بہترین شئیرنگ ہے ۔
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-11-09)
پرانا 30-11-09, 07:48 PM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 1,472
کمائي: 17,370
ميرا موڈ:
شکریہ: 864
664 مراسلہ میں 1,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فرحان دانش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ بھائی ۔۔ بہت بہترین شئیرنگ ہے ۔
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-12-09)
پرانا 11-12-09, 10:00 PM   #6
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 24
مراسلات: 2,222
کمائي: 18,620
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,749
696 مراسلہ میں 1,242 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, ورڈ, نستعلیق, اللہ, انگلش, اسکرین, بہترین, بھائی, جواب, دیکھتے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Word Press کے بلاگ شئیر کریں طارق راحیل اردو پریس (http://wordpress.pk) 29 04-11-09 10:46 PM
میڈ اِن عراق ( MADE IN IRAQ) مسافر دلچسپ اور عجیب 5 07-02-09 05:42 PM
خود کُشی پلگ حنا دلچسپ اور عجیب 26 07-11-08 02:44 AM
سکرپٹ /پلگ ان چاہیے ہے ارجنٹ مدد ملنگ Ask Experts ماہرین کی رائے 4 04-07-08 05:54 AM
Worldwide Survey word by word... مزمل فاروق قہقہے ہی قہقے 0 25-04-08 08:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger