واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


PDF Creator

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-12-10, 06:00 PM   #1
PDF Creator
عدنان دانی عدنان دانی آن لائن ہے 02-12-10, 06:00 PM

میرے پاس کچھ 20 تصآویر ہے اور میں اسکا ایک پی ڈی ایف فایل بنانا چاہتا ہوں، مہرابانی کر کے مجھے کسی اچھے سے پی ڈی ایک بنانے کے سافٹ وئیر کا ڈاونلوڈنگ لنک یہاں دیجئے، جو رجسٹر ہے، کیوںکہ میں نے نیٹ سے دو چار ڈاونلوڈ کر لی ہے لیکن رجسٹر نہ ہونے کے وجہ سے اس پر کمپنی کا نام آتا ہے۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !

 
عدنان دانی's Avatar
عدنان دانی
Senior Member

تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 341
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-12-10)
پرانا 02-12-10, 06:25 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,211
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بھائی یہ استعمال کر کے بتائیں۔
Download: PDF Creator

Last edited by زارا; 02-12-10 at 06:32 PM.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), محمدعدنان (03-12-10), عدنان دانی (03-12-10)
پرانا 02-12-10, 06:36 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,211
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاون لوڈ پورٹ ایبل پی ڈی ایف کریئٹر

A-PDF Creator 3.2.0 download

یہ والا بھائی؟

Last edited by زارا; 02-12-10 at 07:23 PM.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), محمدعدنان (03-12-10), عدنان دانی (03-12-10)
پرانا 02-12-10, 06:41 PM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بہنا، ٹرائی کر کے بتاتا ہوں۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-12-10)
پرانا 02-12-10, 06:45 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,211
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ضروراُمید تو ہے کہ کام ہو جائے گاکیونکہ دُوسرا والامیں استعمال کر چکی ہوں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), عدنان دانی (03-12-10)
پرانا 02-12-10, 07:09 PM   #6
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاونلوڈ تو کر لیا ہے لیکن اس میں امیج کیسے ایڈ کرنے ہیں۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-12-10)
پرانا 02-12-10, 07:11 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,211
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کونسا والا ڈاون لوڈ کیا ہے دانی بھائی؟
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), عدنان دانی (03-12-10)
پرانا 02-12-10, 07:14 PM   #8
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ دوسرا والا
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-12-10)
پرانا 02-12-10, 07:18 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان دانی بھائی
پریمو پی ڈی ایف استعمال کریں۔ اس سافٹ وئر کا ایک ورژن مفت میں دستیاب ہے۔ جو انسٹالیشن کے بعد ایک پرنٹر کی شکل اختیار کر لے گا۔ پھر ونڈوز کی کسی قسم کی بھی فائل کو پرنٹ کریں تو وہ ایک پی ڈی ایف ڈاکومنٹ کی صورت میں آپکے پاس آ جائے گی۔

PrimoPDF - Reviews and free PrimoPDF downloads at Download.com
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), محمدعدنان (03-12-10), عدنان دانی (03-12-10)
پرانا 02-12-10, 07:20 PM   #10
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس میں آپ پرنٹنگ کا معیار بھی مقرر کر سکتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر شئر کرنے کے لیے یا پرنٹنگ کے مقاصد کے لیے ۔

یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), عدنان دانی (03-12-10)
پرانا 02-12-10, 07:20 PM   #11
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پرنٹ نہیں کرنا بھائی امیجز پہلے سے ہی سسٹم میں ہے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), یاسر عمران مرزا (02-12-10)
پرانا 02-12-10, 07:33 PM   #12
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
پرنٹ نہیں کرنا بھائی امیجز پہلے سے ہی سسٹم میں ہے
آپ پرنٹ مت کریں۔ لیکن ہو سکتا ہے آپکو فائل کسی کو دینی ہو اور وہ اسے پرنٹ کرنا چاہے۔
ویسے پرنٹ کرنے کی کوئی شرط نہیں ہے۔ اس کا مطلب صرف اتنا ہے کہ پی ڈی ایف کی کوالٹی اچھی ہو گی۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), عدنان دانی (03-12-10)
پرانا 02-12-10, 07:38 PM   #13
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,211
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی دانی بھائی بنا کام؟
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), عدنان دانی (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 12:06 AM   #14
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 135
کمائي: 3,031
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ASSLAMOELEQUM,
Bro ye kaam khali PDF Convertor ka nahi balkay apko Image to PDF Convertor use karna hoo ga main aik software share kar raha hnn isko pehle main ne abhi khud use karke dekha hai then apko send kar raha hnn, app bas issko use karne se pehle apne picture ko Resize kar leye ga kyu ke Pic agar Digital cam se le gaye hai tuu unka size kafi bara hota hai or woo PDF main pore nazar nahi aye gai, iss leye pehle Resize kar leye ga, then one by one apne 20 picture ko iss main add karke convert kar leye ga,
Umeed hai ke apka Problem solve hoo jae ga,
Regard,
Riz Ali
Attached Images
   
Attached Files
File Type: rar image-to-pdf-converter-free.rar (2.08 MB, 16 views)
__________________
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Riz Ali کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), پاکستانی (05-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), عبدالقدوس (03-12-10), عدنان دانی (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 12:05 PM   #15
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ Riz Ali ، زارا سسڑ ، یاسر بھائی اور عبدالقدوس کا۔
کام ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ شکریہ ایک بار پھر
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), محمدعدنان (03-12-10)
جواب

Tags
pdf, ہوں،, ہونے, ہے۔, ہے،, فایل, کمپنی, پی ڈی ایف, پاس, وئیر, ڈاونلوڈنگ, وجہ, لیکن, لنک, نیٹ, چاہتا, نام, چار, آتا, ایف, اچھے, اسکا, بنانا, رجسٹر, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
pdf creator میں ویب سائیٹadress کا لکھنا چاہتا ہو زبیرافتحار Ask Experts ماہرین کی رائے 0 13-07-10 08:25 PM
The Logo Creator 5.0 محمدخلیل گرافک ڈیزائننگ 0 26-04-09 10:32 PM
Mobile Themes Creator 3.11 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-10-07 02:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger