واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


Picasa 3 Download Free

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-08, 09:10 PM   #1
Picasa 3 Download Free
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 26-09-08, 09:10 PM

Picasa 3 Download Free
Picasa کا فری ڈونلوڈ سافٹ وئیر جو کہ ابھی ابتدائی فراہم میں ہے آپ کی خدمت میں پیش ہے۔

اس سافٹ وئیر کی بدولت آپ اپنی تمام تصاویر کو ایک جگہ پر آرگنائز کر سکتے ہیں۔

سانجورازیشن کے ذریعے سے اپنے کمپیوٹر کی تصاویر کو آن لائن لے جا سکتا ہے۔

ری ٹچ کے ذریعے سے تصاویر کی کوالٹی کو مزید بہتر کیا جا سکتا ہے۔

پیکاسا فوٹو ویوور سے تصاویر کو دیکھا جا سکتا ہے۔

اسکرین کیپچر کی جا سکتی۔

مطلوبہ تصویر میں واٹرمارک استعمال کرتے ہوئی تحریر شامل کی جاسکتی ہے۔

تصاویر کو اِیڈٹ کر سکتے ہیں کراپ، ریڈ آئی ۔

اپنی تصاویر کو سلائیڈ شو۔ اور موویز میں منتقل کر سکتے ہیں۔

اور http://picasaweb.google.com/ پر فری ویب سائٹ پر اپ لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔

پیکاسا کا سافٹ وئیر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
http://picasa.google.com/


جو دوست پیکاسا کا ٹو پوائنٹ سیوں ورژن ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں‌وہ اس لنک کو کلک کر کے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
http://picasa.google.com/download_picasa.html


پیکاسا کا انگش زبان میں ٹیٹورئیل ویڈیو اس لنک پر کلک کر کے دیکھا جا سکتا ہے۔
http://www.youtube.com/watch?v=rskC6c_5L1M
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 519
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (26-09-08), عبدالقدوس (11-10-08)
پرانا 26-09-08, 09:28 PM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Picasa 3 Download Free

شکریہ ،اچھی شیئرنگ ہے ۔ِِِِ۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-08, 01:43 AM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Picasa 3 Download Free

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
شکریہ ،اچھی شیئرنگ ہے ۔ِِِِ۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے حوصلہ افزائی فرمائی زین الدین بھائی آپ کا بھی بے حد شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (27-09-08)
پرانا 11-10-08, 10:39 PM   #4
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Picasa 3 Download Free

بھت ہی اچھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-10-08, 10:46 PM   #5
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: PDF Writer پی ڈی ایف رائٹر

http://www.youtube.com/watch?v=rskC6c_5L1M
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-08, 12:34 AM   #6
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Picasa 3 Download Free

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
بھت ہی اچھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
بھائ یہ بات شکریہ کا بٹن دبا کر بھی کی جاسکتی تھی
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (12-10-08)
پرانا 14-10-08, 08:59 PM   #7
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Picasa 3 Download Free

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
بھت ہی اچھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
حوصلہ افزائی کا شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-08, 09:00 PM   #8
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: PDF Writer پی ڈی ایف رائٹر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
تعارفی لنک فراہم کرنے کا شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-08, 09:00 PM   #9
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: Picasa 3 Download Free

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : balli87 مراسلہ دیکھیں
بھائ یہ بات شکریہ کا بٹن دبا کر بھی کی جاسکتی تھی
بہت ہی اچھے کا بٹن ہی نہیں‌ہے ۔۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, download, free, Picasa, فوٹو, فری, کمپیوٹر, ویب, منتقل, بھائی, تحریر, تصویر, تصاویر, جواب, دوست, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Download VB6 aruz .Net اور VB پروگرامنگ 5 18-05-09 08:43 PM
Picasa 3.0 Build 57.52 قیصرجی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 21-11-08 10:27 PM
AVG Anti Virus Free Edition Download Free Real_Light سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 28-09-08 12:40 AM
رنگ ٹونز'ایم پی تھری Ring Tones MP3 Free Download Real_Light موبائل ہی موبائل 39 25-07-08 11:58 AM
All kind of Bollywood and Paki songs free download رخسار سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 17-03-08 09:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger