واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

Trojan Killer v2.0.7.4 کے ذریعے اپنے سسٹم کو محفوظ رکھیں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-05-10, 12:43 AM   #1
Trojan Killer v2.0.7.4 کے ذریعے اپنے سسٹم کو محفوظ رکھیں!
shafresha shafresha آف لائن ہے 30-05-10, 12:43 AM

دوستوں السلام علیکم،
آج کل فورم پر کچھ دوست وائرس اور ٹروجن وغیرہ کے ہاتھوں پریشان ہیں۔

لیجیئے حاضر ہے "Trojan Killer v2.0.7.4" اس کے ذریعے آپ کا کمپیوٹر "ٹروجن ہارس" سیمت دیگر "وورمز" سے محفوظ رہے گا۔

مندرجہ ذیل لنکس میں‌دی گئی فائلز ڈاؤن لوڈ کرکے ایک فولڈر میں‌جمع کرلیں اور پھر ڈبل کلک کرکے کسی دوسرے فولڈر یا جگہ پر "ایکسٹریکٹ" کرلیں۔

Setup کی فائل چلا کر سافٹ وئیر انسٹال کرلیں اور پھر ساتھ ہی دیئے گئے "کریک" کو "انسٹالڈ فولڈر" میں کاپی کرکے چلا دیں اور پھر ساتھ ہی دیئے گئے رجسٹریشن نمبر کے ذریعے اُسے رجسٹر کرلیں۔

نوٹ: یاد رہے کہ یہ سب کچھ "آف لائن" رہتے ہوئے کرنا ہے۔
ایک مرتبہ فائل کے "پیچڈ" ہوجانے کے بعد آن لائن ہوکر سافٹ وئیر کے ڈیٹا بیس کو اَپ ڈیٹ بھی کیا جاسکتا ہے ۔
اگر کسی مدد کی ضرورت ہو تو میں‌حاضر ہوں !

Name:  Indicate.gif
Views: 82
Size:  23.9 KB

GridinSoft Trojan Killer v2.0.7.4.part01.rar
GridinSoft Trojan Killer v2.0.7.4.part02.rar
GridinSoft Trojan Killer v2.0.7.4.part03.rar
GridinSoft Trojan Killer v2.0.7.4.part04.rar

Last edited by shafresha; 30-05-10 at 12:56 AM.. وجہ: ایک لفظ‌کی تصیح!

shafresha's Avatar
shafresha
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 321
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (03-06-10), اویسی (31-05-10), شاہ جی 90 (30-05-10), طارق راحیل (07-09-10), عبداللہ آدم (30-05-10)
پرانا 30-05-10, 12:48 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مذید فائلز:

مندرجہ ذیل لنکس میں‌دی گئی فائلز ڈاؤن لوڈ کرکے ایک فولڈر میں‌جمع کرلیں اور پھر ڈبل کلک کرکے کسی دوسرے فولڈر یا جگہ پر "ایکسٹریکٹ" کرلیں۔

Setup کی فائل چلا کر سافٹ وئیر انسٹال کرلیں اور پھر ساتھ ہی دیئے گئے "کریک" کو "انسٹالڈ فولڈر" میں کاپی کرکے چلا دیں اور پھر ساتھ ہی دیئے گئے رجسٹریشن نمبر کے ذریعے اُسے رجسٹر کرلیں۔

نوٹ: یاد رہے کہ یہ سب کچھ "آف لائن" رہتے ہوئے کرنا ہے۔
ایک مرتبہ فائل کے "پیچڈ" ہوجانے کے بعد آن لائن ہوکر سافٹ وئیر کے ڈیٹا بیس کو اَپ ڈیٹ بھی کیا جاسکتا ہے ۔

اگر کسی مدد کی ضرورت ہو تو میں‌حاضر ہوں !

Name:  Indicate.gif
Views: 83
Size:  23.9 KB
GridinSoft Trojan Killer v2.0.7.4.part05.rar
GridinSoft Trojan Killer v2.0.7.4.part06.rar
GridinSoft Trojan Killer v2.0.7.4.part07.rar
GridinSoft Trojan Killer v2.0.7.4.part08.rar

Last edited by shafresha; 30-05-10 at 12:54 AM. وجہ: ایک لفظ‌کی تصیح!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (30-05-10), محمدعدنان (03-06-10), اویسی (31-05-10), حسنین ایوب (01-06-10), شاہ جی 90 (30-05-10)
پرانا 30-05-10, 12:52 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مذید فائلز:

مندرجہ ذیل لنکس میں‌دی گئی فائلز ڈاؤن لوڈ کرکے ایک فولڈر میں‌جمع کرلیں اور پھر ڈبل کلک کرکے کسی دوسرے فولڈر یا جگہ پر "ایکسٹریکٹ" کرلیں۔

Setup کی فائل چلا کر سافٹ وئیر انسٹال کرلیں اور پھر ساتھ ہی دیئے گئے "کریک" کو "انسٹالڈ فولڈر" میں کاپی کرکے چلا دیں اور پھر ساتھ ہی دیئے گئے رجسٹریشن نمبر کے ذریعے اُسے رجسٹر کرلیں۔

نوٹ: یاد رہے کہ یہ سب کچھ "آف لائن" رہتے ہوئے کرنا ہے۔
ایک مرتبہ فائل کے "پیچڈ" ہوجانے کے بعد آن لائن ہوکر سافٹ وئیر کے ڈیٹا بیس کو اَپ ڈیٹ بھی کیا جاسکتا ہے ۔

اگر کسی مدد کی ضرورت ہو تو میں‌حاضر ہوں !

Name:  Indicate.gif
Views: 81
Size:  23.9 KB
GridinSoft Trojan Killer v2.0.7.4.part09.rar
GridinSoft Trojan Killer v2.0.7.4.part10.rar
GridinSoft Trojan Killer v2.0.7.4.part11.rar
GridinSoft Trojan Killer v2.0.7.4.part12.rar

Last edited by shafresha; 30-05-10 at 12:55 AM. وجہ: ایک لفظ‌کی تصیح!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (30-05-10)
پرانا 30-05-10, 01:15 AM   #4
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,486
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم، نسبتا مشکل لیکن دیرپا حل یہ ہے کہ ونڈوز کی بجائے لینکس، اوبنتو وغیرہ استعمال کریں۔ عام کمپیوٹر یوزر کی تمام ضروریات پوری کرتا ہے۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-10), اویسی (31-05-10), شاہ جی 90 (30-05-10)
پرانا 30-05-10, 01:23 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم، نسبتا مشکل لیکن دیرپا حل یہ ہے کہ ونڈوز کی بجائے لینکس، اوبنتو وغیرہ استعمال کریں۔ عام کمپیوٹر یوزر کی تمام ضروریات پوری کرتا ہے۔
والسلام علیکم
عبداللہ بھائی السلام علیکم،
میں‌آپ سے %100 متفق ہوں، البتہ جب بھی میں‌نے ونڈوز سے لینکس کے جانب موو ہونے کی کوشش کی مکمل طور پر کامیابی حاصل نہ ہوسکی اور ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا، (اس میں‌ یقینا میری کوتاہی ہے)۔
ان شاء اللہ جلد ہی ایک اور کوشش کروں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
اویسی (31-05-10), شاہ جی 90 (30-05-10)
پرانا 30-05-10, 01:39 AM   #6
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,486
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
عبداللہ بھائی السلام علیکم،
میں‌آپ سے %100 متفق ہوں، البتہ جب بھی میں‌نے ونڈوز سے لینکس کے جانب موو ہونے کی کوشش کی مکمل طور پر کامیابی حاصل نہ ہوسکی اور ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا، (اس میں‌ یقینا میری کوتاہی ہے)۔
ان شاء اللہ جلد ہی ایک اور کوشش کروں‌گا!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
بلاشبہ کچھ مشکلات موجود ہیں، اوبنتو میں‌میرے تمام مسائل سوائے ایک کے آہستہ آہستہ حل ہو چکے ہیں الحمدللہ۔ پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-10), پاکستانی (04-06-10), اویسی (31-05-10), شاہ جی 90 (30-05-10)
پرانا 30-05-10, 01:44 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
بلاشبہ کچھ مشکلات موجود ہیں، اوبنتو میں‌میرے تمام مسائل سوائے ایک کے آہستہ آہستہ حل ہو چکے ہیں الحمدللہ۔ پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔
والسلام علیکم
میرا نے پہلا تجربہ آج سے تقریبا 2 یا 3 سال پہلے کیا تھا۔
اوبنتو یقینا سب سے بہتر ہے اس کے علاوہ بھی کئی "فلیور" مثلا ریڈ ہیڈ وغیرہ استعمال کیئے ہیں۔ اصل مسئلہ ڈرائیورز کی تلاش میں آتا ہے!!!

Last edited by shafresha; 30-05-10 at 01:46 AM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
اویسی (31-05-10), شاہ جی 90 (30-05-10), عبداللہ حیدر (30-05-10)
پرانا 30-05-10, 09:25 AM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم نے تو یو بنٹو انسٹال کی تھی
اپنا ٹی وی کارڈ اس پر استعمال نہ کر سکے اور چھوڑ دی
اگر ونڈوز پر استعمال ہونے والے تمام سافٹ ویئرز کسی طریقے سے ابنٹو پر بھی استعمال ہو سکیں تو کیا بات ہے ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-10), اویسی (31-05-10), عبداللہ آدم (30-05-10), عبداللہ حیدر (30-05-10)
پرانا 30-05-10, 03:27 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ہم نے تو یو بنٹو انسٹال کی تھی
اپنا ٹی وی کارڈ اس پر استعمال نہ کر سکے اور چھوڑ دی
اگر ونڈوز پر استعمال ہونے والے تمام سافٹ ویئرز کسی طریقے سے ابنٹو پر بھی استعمال ہو سکیں تو کیا بات ہے ۔
شاہ صاحب السلام علیکم،
یقینا لینکس میں‌اس چیز کا بھی حل ہے!
کئی سافٹ وئیر مثلا Wine وغیرہ کے زریعے ہم ونڈوز ایپلیکیشنز لینکس میں استعمال کرسکتے ہیں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
اویسی (31-05-10), شاہ جی 90 (30-05-10)
پرانا 30-05-10, 11:23 PM   #10
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
شاہ صاحب السلام علیکم،
یقینا لینکس میں‌اس چیز کا بھی حل ہے!
کئی سافٹ وئیر مثلا Wine وغیرہ کے زریعے ہم ونڈوز ایپلیکیشنز لینکس میں استعمال کرسکتے ہیں!
شافریشہ بھائی اسلام و علیکم
ہم نے اپنے ٹی وی کارڈ کے لیئے Honectech TVR انسٹال کرنا چاہا تھا نہ ہو سکا کیا یہ وائن کے ساتھ کام کر سکے گا ۔
تفصیل سے بتائیے گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-10), اویسی (31-05-10)
پرانا 30-05-10, 11:47 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
شافریشہ بھائی اسلام و علیکم
ہم نے اپنے ٹی وی کارڈ کے لیئے Honectech TVR انسٹال کرنا چاہا تھا نہ ہو سکا کیا یہ وائن کے ساتھ کام کر سکے گا ۔
تفصیل سے بتائیے گا
شاہ صاحب آپ کو اس سلسے میں‌عبداللہ بھائی یا پھر گوگل بادشاہ کی مدد لینی ہوگی، کیونکہ میں‌لینکس کی غیر موجودگی میں‌کوئی تجربہ کرنے سے قاصر ہوں!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
اویسی (31-05-10), شاہ جی 90 (30-05-10)
پرانا 30-05-10, 11:49 PM   #12
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبداللہ بھائی تو ٹھیک ہے یہ گوگل بادشاہ کو تو ابھی کان سے پکڑتے ہیں ، بس ایک مضمون لکھہ لیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-05-10), اویسی (31-05-10)
پرانا 15-06-10, 02:04 PM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لینکس کے شائقین کے لیئے ایک خبر!

Ylmf OS 3.0 لینکس کا ونڈوز کلون
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-09-10, 02:19 AM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنے نئے ساتھیوں‌کی خدمت میں پیش ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (01-09-10)
جواب

Tags
color, فولڈر, فورم, فائلز, کلک, کمپیوٹر, گئی, پریشان, یا, وئیر, ڈاؤن, وائرس, لوڈ, مدد, اُسے, اپنے, السلام, جگہ, حاضر, دیں, دوستوں, دوسرے, سافٹ, ساتھ, ضرورت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کمپیوٹر کی سسٹم ٹرے پر گھڑی کے ساتھ اپنا نام لکھیں!!! قیصرجی مائیکروسوفٹ ونڈوز 23 02-05-12 11:21 PM
بذریعہ ویڈیوز کمپوٹر کے سافٹ وئیرز سیکھیں! shafresha آئیں کمپیوٹر سیکھیں 106 23-04-12 05:12 PM
اپنے سسٹم میں بغیرسوفٹ ویئراُردولکھیں زارا کمپیوٹر کی باتیں 2 26-01-11 05:18 PM
USB Disk Security کے ذریعے سسٹم کو بچائیں! shafresha سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 7 01-09-10 02:17 AM
سٹیلائیٹ کے ذریعے آئی پی ایڈریس دیکھیں عدنان دانی ویب سائٹس کا جائزہ 12 04-11-09 11:53 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger