واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


Tv tuner card driver

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-04-10, 07:10 PM   #1
Tv tuner card driver
ہادی ہادی آن لائن ہے 25-04-10, 07:10 PM

مجھے Super tv pro Life view TV tuner card کے ڈرائیورز ضرورت ہیں کسی کے پاس ہوں تو اپلوڈ کر دے۔ شکریہ

ہادی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 192
Reply With Quote
پرانا 26-04-10, 03:02 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,219
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ معلومات کم ہیں، اگر ٹی وی ٹیونر کسی بڑے برانڈ کا نہ ہو (جن کی اپنی ویب سائٹ ہوتی ہے) تو اس کے ڈرائیور کے لئے کافی زیادہ معلومات کی ضرورت پڑتی ہے۔ خاص طور پر جو چِپ اس کارڈ میں استعمال ہوا ہے، مثلاً Philips saa7134 chip یا BT878 وغیرہ۔ بعض دفعہ FCC ID کی ضرورت بھی پڑتی ہے۔
کارڈ پر جو بھی نام یا نمبر ہیں انہیں استعمال کرتے ہوئے گوگل پر تلاش کریں۔

اگر نہیں تو پھر اس کے چِپ کے generic ڈرائیور استعمال کر کے دیکھیں یا کسی اور برانڈ کے کارڈ (جس میں یہی چِپ استعمال ہوا ہو) کا ڈرائیور استعمال کر کے دیکھیں۔
اسد-ر آف لائن ہے   Reply With Quote
اسد-ر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-04-10)
پرانا 26-04-10, 08:45 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسد-ر مراسلہ دیکھیں
یہ معلومات کم ہیں، اگر ٹی وی ٹیونر کسی بڑے برانڈ کا نہ ہو (جن کی اپنی ویب سائٹ ہوتی ہے) تو اس کے ڈرائیور کے لئے کافی زیادہ معلومات کی ضرورت پڑتی ہے۔ خاص طور پر جو چِپ اس کارڈ میں استعمال ہوا ہے، مثلاً Philips saa7134 chip یا BT878 وغیرہ۔ بعض دفعہ FCC ID کی ضرورت بھی پڑتی ہے۔
کارڈ پر جو بھی نام یا نمبر ہیں انہیں استعمال کرتے ہوئے گوگل پر تلاش کریں۔

اگر نہیں تو پھر اس کے چِپ کے generic ڈرائیور استعمال کر کے دیکھیں یا کسی اور برانڈ کے کارڈ (جس میں یہی چِپ استعمال ہوا ہو) کا ڈرائیور استعمال کر کے دیکھیں۔
بھائی یہ ویب سائٹ ہے
Encore Electronics - Select Your Region
یہاں سے software driver and utility software ڈائون لوڈ کیا ہے لیکن کام نہیں کر رہے۔جیسا کارڈ وہاں ہے ویسا میرے پاس ہے لیکن نام مختلف ہے۔وہاں انکور کے نام سے ہے میرے پاس لائف ویو کے نام سے ہے۔؟؟؟؟؟
NXP saa7134hl Chip ہے

Last edited by ہادی; 26-04-10 at 10:21 AM.
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-04-10, 01:04 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,219
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

NXP کے نام سے تو شاید ڈرائیور نہ ملیں، آپ Philips saa7134hl کے مختلف ڈرائیور استعمال کر کے دیکھیں۔ (اپنی ذمہ داری پر)

پہلا ڈرائیور۔
دوسرا ڈرائیور۔
اسد-ر آف لائن ہے   Reply With Quote
اسد-ر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-04-10)
جواب

Tags
com, drive, generic, pro, super, ہیں،, ہے۔, ہے،, کارڈ, کرتے, گوگل, پاس, ویب, ڈرائیورز, نام, view, اپلوڈ, استعمال, بڑے, تلاش, خاص, دفعہ, شکریہ, ضرورت, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Driver Checker v2.7.4 shafresha سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 9 10-01-11 12:38 PM
window 7 driver wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 25 30-09-10 12:02 AM
Double Driver wajee سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 06-10-09 10:32 PM
Driver mar gaya kya? ابو عمار قہقہے ہی قہقے 2 14-10-07 12:12 PM
Taxi Driver ابو عمار Chit Chat 0 07-10-07 08:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger