واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


USB Disk Security کے ذریعے سسٹم کو بچائیں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-07-10, 12:56 AM   #1
USB Disk Security کے ذریعے سسٹم کو بچائیں!
shafresha shafresha آف لائن ہے 23-07-10, 12:56 AM

دوستوں السلام علیکم،
آج کل USB کا استعمال بڑھ گیا ہے اور ساتھ ہی اس کی وجہ سے وائرس کی ایک جگہ سے دوسرے جگہ منتقلی میں‌بھی اضافہ ہوگیا ہے!

آپ "USB Disk Security" کی مدد سے اپنے سسٹم کو یو ایس بی کے ذریعے آنے والے وائرسز سے محفوظ رکھ سکتے ہیں!

Name:  0015c5c7_medium.png
Views: 60
Size:  62.1 KB

مندرجہ ذیل لنک سے فائل ڈاؤن لوڈ کرکے آف لائن ہوکر سافٹ وئیر کو انسٹال کرلیں‌۔ اگر کبھی دوبارہ پاس ورڈ مانگے تو پھر سے یہی پاس ورڈ ڈال دیں کام چل جائے گا۔

Name:  indi.gif
Views: 53
Size:  23.9 KB
Usd54.rar
USB Disk Security 5.4.0.2.txt


 
shafresha's Avatar
shafresha
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 249
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
J.S (23-07-10), فرحان دانش (24-07-10), ھارون اعظم (29-07-10), مرزا عامر (23-07-10), wajee (24-07-10), طارق راحیل (07-09-10)
پرانا 23-07-10, 08:47 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی یہ کس طرح کام کرتا ہے۔ کچھ اس کے بارےمیں بھی تفصیل ہو جائے
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (23-07-10)
پرانا 23-07-10, 01:52 PM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ شاہد بھائی
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (23-07-10)
پرانا 23-07-10, 02:36 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کس طرح کام کرتا ہے ؟؟؟
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (23-07-10)
پرانا 24-07-10, 08:36 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
بھائی یہ کس طرح کام کرتا ہے۔ کچھ اس کے بارےمیں بھی تفصیل ہو جائے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
یہ کس طرح کام کرتا ہے ؟؟؟
دوستوں یہ ایک چھوٹا سا سافٹ وئیر ہے جو آپ کے سسٹم میں‌اسٹارٹ اَپ میں‌بیٹھ جاتا ہے اور جونہی کوئی بھی یو ایس بی سسٹم میں‌لگائی جاتی ہے یہ فورا ہی ایکٹیویٹ ہوکر آپ سے سے پوچھتا ہے کہ کیا میں‌اس یو ایس بی کو سکین کروں؟؟

1.jpg

آٹو اسٹارٹ کے ذریعے آنے والے وائرسسز کو روکنے کا ایک اچھا طریقہ یہ ہے کہ اُنہیں‌سسٹم میں‌لگتے ہی ڈیلیٹ‌کردیا جائے۔

اس سافٹ وئیر کا دوسرا فائدہ آپ کی ونڈوز کی بعض اہم رجسٹریرز کو دوبارہ ڈیفالٹ پوزیشن میں‌لے آنا ہے جو عموما وائرس کے آنے کی وجہ سے تبدیل ہوجاتیں ہیں۔

آپ نے بس اس کو انسٹال کرنا پھر دیکھیں‌یہ کیا کیا کرتا ہے، آزمائش شرط ہے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (24-07-10), wajee (24-07-10), طارق راحیل (07-09-10)
پرانا 24-07-10, 10:13 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جلدی سے اسکو ڈانلوڈ کر کے انسٹال کرتا ہو شکریہ شاہد بھائی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-07-10)
پرانا 28-07-10, 11:37 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 7
کمائي: 319
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ آپ کا شکریہ شکریہ
imransi6 آف لائن ہے   Reply With Quote
imransi6 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-07-10)
پرانا 01-09-10, 02:17 AM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنے نئے ساتھیوں‌کی خدمت میں پیش ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فائل, یو, وئیر, ڈاؤن, وائرس, وجہ, ورڈ, لوڈ, لنک, چل, منتقلی, مدد, اپنے, السلام, استعمال, اضافہ, بی, جگہ, جائے, دیں, دوستوں, دوسرے, سافٹ, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Clean Disk Security v7.9 shafresha سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 08-02-11 12:28 PM
How to get in security camera.... محمدخلیل آئیں کمپیوٹر سیکھیں 5 21-12-10 06:22 PM
USB Disk Security 5.4.0.12 shafresha سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 9 03-12-10 09:01 AM
Trojan Killer v2.0.7.4 کے ذریعے اپنے سسٹم کو محفوظ رکھیں! shafresha سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 13 01-09-10 02:19 AM
Best tip to buy hard disk وقاص0097 کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 3 10-01-09 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger