واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


USB Disk Security 5.4.0.12

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-12-10, 11:15 AM   #1
USB Disk Security 5.4.0.12
shafresha shafresha آف لائن ہے 01-12-10, 11:15 AM

دوستوں السلام علیکم،

آج کل کمپیوٹر میں‌یو ایس بی کا استعمال بےتحاشہ بڑھ گیا ہے اور ساتھ وائرس کے پھیلنے کا عمل بھی تیز ہوگیا ہے۔ یو ایس بھی اس سلسلے میں‌بڑی بدنام ہورہی ہے۔

لیجیئے حاضر ہے "USB Disk Security 5.4.0.12"۔

Name:  USB Disk Security.jpeg
Views: 47
Size:  22.6 KB

اس کے ذریعے بھی آپ اپنے کمپیوٹر کو بڑی حد تک ایسے کمپیوٹر وائرس سے بچا سکتے ہیں‌جو USB سے ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں‌منتقل ہوتے ہیں:
لیجیئے اس کی Descriptions بھی پڑھ لیجیئے:


USB Disk Security provides 100% protection against any threats via USB drive, however, the majority of other products are unable even to guarantee 90% protection. USB Disk Security is the best antivirus software to permanently protect offline computer without the need for signature updates, but other antivirus software should update signature database regularly, and they cannot effectively protect offline computer. This light and easy to use solution is 100% compatible with all software and doesn't slow down your computer at all. You pay USB Disk Security once and get it all, however, other antivirus products should be paid for updates every year.

Product Highlights:

>> 100% protection against any malicious programs via USB storage

USB Disk Security uses innovative proactive technology to block any threats via USB drive. There are relatively few products available in shops or on the Internet which offer even close to 100% protection against any malicious programs via USB drive. The majority of products are unable even to guarantee 90% protection. USB Disk Security is the world's best software to block threats via USB drive.

>> The best solution to protect offline computer

Other antivirus software should update signature database regularly, and they cannot effectively protect offline computer that is not connected to the Internet. When new viruses, worms and other malicious attacks strike, traditional signatures are insufficient. Every minute one waits for a virus signature update creates a window of vulnerability that could have devastating consequences. USB Disk Security uses advanced proactive detection techniques, requires no signature updates, and closes the window of vulnerability left open by other reactive, signature-based responses.

>> The world's fastest and smallest antivirus software

With USB Disk Security, it’s not necessary to sacrifice speed for detection and scanning. Compare antivirus software and you'll discover that USB Disk Security is by far one of the smallest applications in the industry. For example, the v5.0 of USB Disk Security installer is just 1 MB. The program utilizes approximately 1 to 7 MB of RAM.

>> 100% compatible with all software

Incompatibility between antivirus programs is an issue. In the vast majority of cases, installing two antivirus programs from different vendors on one machine (for increased protection) is technically impossible, as the two programs will disrupt each other's functioning. However, USB Disk Security is 100% compatible with all software, including Windows Vista.

>> Simple to use

USB Disk Security has been specifically designed to perform effectively regardless of the user’s level of computer expertise. Just install and forget it.


نوٹ: یہ سافٹ وئیر میرے ذاتی استعمال میں ‌بھی ہے!!!

مندرجہ ذیل لنکس سے ڈاؤن لوڈ‌ کیجیئے:
Name:  Indicate.gif
Views: 33
Size:  23.9 KB
USB.Disk.Security.5.4.0.12.rar

__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

 
shafresha's Avatar
shafresha
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 239
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (03-12-10), محمدعدنان (01-12-10), حیدر (03-12-10)
پرانا 01-12-10, 11:27 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,192
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت عمدہ شئیرنگ ہے
شکریہ شاہد بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-12-10), حیدر (03-12-10)
پرانا 01-12-10, 02:04 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,211
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

میں آلریڈی یہ استعمال کر رہی ہوں بھائی

شیئرنگ کا شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), حیدر (03-12-10)
پرانا 01-12-10, 02:27 PM   #4
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے proiub کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), حیدر (03-12-10)
پرانا 01-12-10, 04:42 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,360
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور جس کے پاس یو ایس بی نا ہو؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), حیدر (03-12-10)
پرانا 02-12-10, 11:39 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بھی یہ استعمال کررہا ہوں۔ یہ سافٹ وئیر وائرس کی نشاندہی کردیتا ہے، لیکن ڈیلیٹ نہیں کررہا۔ فل ورژن نہیں ہے شاید۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), حیدر (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 08:31 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
میں بھی یہ استعمال کررہا ہوں۔ یہ سافٹ وئیر وائرس کی نشاندہی کردیتا ہے، لیکن ڈیلیٹ نہیں کررہا۔ فل ورژن نہیں ہے شاید۔
ھارون بھائی یہ دیکھیئے!!!

usb.jpg
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (03-12-10), حیدر (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 08:50 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی استعمال کرتا رہا ہوں۔
تاہم بعض وجوہات کی بنا پر میں مطمئن نہیں ہوں۔ ایک مرتبہ کسی ساتھی کی یو ایس بی اس نے چیک کی۔ اور دو تین وائرس پکڑ لیے۔ پھر میں نے وہی یو ایس بی نارٹن پر سکین کی۔ تو نارٹن کے مطابق اس میں پھر بھی چند اور وائرس موجود تھے۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وائرس کی دنیا تو روزانہ نت نئے وئرسز سے اپ ڈیٹ ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اینٹی وائرس پروگرامز خود کو ڈیلی اپ ڈیٹ کرتے ہیں۔ یہ پروگرام اپ ڈیٹ نہیں کرتا خود کو۔ تو ایسے میں جدید ترین وائرسز سے یہ کیسے بچا ؤ دے سکتی ہےِ؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), ھارون اعظم (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 08:58 AM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ھارون بھائی یہ دیکھیئے!!!

منسلکہ فائل 37904
شاہد بھائی، میں نے Keygen.exe چلا کر اس کو فل ورژن کردیا۔ اب بہتر کام کررہا ہے۔ شکریہ
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 09:01 AM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
میں بھی استعمال کرتا رہا ہوں۔
تاہم بعض وجوہات کی بنا پر میں مطمئن نہیں ہوں۔ ایک مرتبہ کسی ساتھی کی یو ایس بی اس نے چیک کی۔ اور دو تین وائرس پکڑ لیے۔ پھر میں نے وہی یو ایس بی نارٹن پر سکین کی۔ تو نارٹن کے مطابق اس میں پھر بھی چند اور وائرس موجود تھے۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وائرس کی دنیا تو روزانہ نت نئے وئرسز سے اپ ڈیٹ ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اینٹی وائرس پروگرامز خود کو ڈیلی اپ ڈیٹ کرتے ہیں۔ یہ پروگرام اپ ڈیٹ نہیں کرتا خود کو۔ تو ایسے میں جدید ترین وائرسز سے یہ کیسے بچا ؤ دے سکتی ہےِ؟
بھائی جان اس قسم کے سافٹ‌وئیر محض یو اسی بی میں‌موجود ایسے وائرس جو آٹو رن پر چل جاتے ہیں کو روکتے ہیں۔ یہ سافٹ‌وئیر مکمل اینٹی وائرس کی جگہ نہیں لے سکتے۔۔۔۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (03-12-10)
جواب

Tags
antivirus, color, computer, connected, database, drive, flash, forget, impossible, innovative, installing, internet, ipod, memory, need, software, speed, use, ہوتے, ہے۔, کمپیوٹر, وائرس, world, استعمال, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Clean Disk Security v7.9 shafresha سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 08-02-11 12:28 PM
How to get in security camera.... محمدخلیل آئیں کمپیوٹر سیکھیں 5 21-12-10 06:22 PM
USB Disk Security کے ذریعے سسٹم کو بچائیں! shafresha سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 7 01-09-10 02:17 AM
Death Hard Disk وقاص0097 کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 1 12-03-09 04:44 PM
Best tip to buy hard disk وقاص0097 کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 3 10-01-09 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger