| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
|
بہت سے لوگ ونڈوز لائیو میسنجر استعمال کرتے ہونگے۔ لیکن اس کے سب سے جدید ورژن کو استعمال نہیں کر رہے ہونگے۔ کیوں کہ مائیکرو سافٹ والوں نے اس کا کوئی الگ سے انسٹالر نہیں دیا۔ بلکہ یہ ونڈوز لائیو اسینشلز کے ذریعے بہت سے دوسرے مائیکرو سافٹ کے پراڈکٹس کے ساتھ انسٹال ہوتا ہے۔ یا اگر الگ سے انسٹال کرنا ہو تو پھر انٹرنیٹ سے انسٹالیشن ہوتی ہے۔ جو کہ بہت سے لوگوں کو پسند نہیں۔ کچھ ایک سافٹ وئیر کی ویب سائٹس پر اس کا الگ سے انسٹالر بھی موجود ہے مگر اس انسٹالر سے ونڈوز لائیو میسنجر کرنے کے بعد سائن ان نہیں ہوتا۔ تو لو جناب آپ کی مشکل حل ہو ھو گئی۔
آپ اس لنک سے میسنجر کا MSI انسٹالر ڈاؤن لوڈ کریں اور پھر اس دوسرے لنک کوڈ:
http://www.zshare.net/download/54960109c1199392/ Last edited by شہزاد وحید; 01-07-09 at 08:31 PM. |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 7 صارفین نے شہزاد وحید کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | arslansun (25-02-09), فیصل ناصر (02-02-09), چیتا چالباز (02-02-09), خلیل (04-02-09), سیپ (26-02-09), طارق راحیل (25-02-09), عبدالقدوس (01-02-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
لیکن یہ انسٹال ہی نہیں ہوتی اب کیا کروں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
|
بھائی کیا نہیں انسٹال ہوتی۔ اور آپ کیا کرتے ہیں تو کیا ہوتا ہے۔ یہ تو لکھیں۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
ہوگا کیا !
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
دیکھتے ہیں
اس کا ملٹی نہیں ملے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 618
کمائي: 4,398
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,072
194 مراسلہ میں 290 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ شکریہ۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() |
ملٹی بھی مل جائے گا جناب ، ویسے اس دفعہ مائیکرو سافٹ نے چول ہی ماری ہے مائیکروسافٹ کی چولوں کی وجہ سے ہی میں کافی سال سے ایم ایس ان مسینجر لگانا چھوڑ چکا ہوں
__________________
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ایم ایس این مسینجر کے استعمال پتہ نہیں لوگ کیوں۔ مارکٹنگ کرنے والوں کو تو اس کی ضرورت ہوتی ہے مگر عام کمپیوٹر یوزر کے لئے تو یہ فارغ ہے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 618
کمائي: 4,398
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,072
194 مراسلہ میں 290 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہا ہا ہا ہا ہا اس سے بھی سائن ان نہیںہو رہا کچھ بھی کر لو کچھ بھی کبھی بھی msn 9.0سائن ان نہیںہوگا کچھ بھی کرلو۔تباہی مچا دی ہے یہ بنانے والوں نے کسی جاہلوں کو دے دیا ہے پروگرامنگ کے لئے۔
|
|
|
|
| arslansun کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (01-07-09) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
لیکن نہیں استعمال ہو رہا ہے۔۔۔انسٹال ہی نہیں ہوتا
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
جی
شائد genuine windows کا مسئلہ ہو میرے پاس تو XP میں بھی آسانی سے انسٹال ہو گیا تھا windows کے اپنے انسٹالر سے |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,797
کمائي: 43,289
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,818 مراسلہ میں 5,973 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایم ایس این کون استعمال کرتا ہے
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 618
کمائي: 4,398
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,072
194 مراسلہ میں 290 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار کچھ کرو نا ہمارے لیے ہم بھی اسے استعمال کریں۔
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| com, download, messenger, کمپیوٹر, پسند, ویب, ونڈوز, لوگ, مائیکرو, انٹرنیٹ, بھائی, جواب, حل, سافٹ, سال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Windows Live Messenger 9.0 | قیصرجی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 1 | 08-07-08 04:49 PM |
| windows messenger کا ھاتمہ | زبیر | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 5 | 28-12-07 06:51 AM |
| Windows Live Messenger 8.1.0068 + patch | عبدالقدوس | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 18-09-07 06:02 PM |
| Windows Live Messenger (formerly MSN Messenger) 8.1.0068 Beta | عبدالقدوس | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 18-09-07 06:00 PM |
| Windows Live Messenger v8.1.0066 + Patch | عبدالقدوس | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 18-09-07 01:35 PM |