واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


Windows XP SP3 ka Ghost chaye

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-07-11, 02:52 PM   #1
Windows XP SP3 ka Ghost chaye
محمد عویدص محمد عویدص آف لائن ہے 17-07-11, 02:52 PM

السلام علیکم ورحمۃ وب وبراکۃ
ہمارے آفس میں تقریباً سو کے لگ بھگ کمپیوٹرز ہوں گے۔ جس میں بہت سے مدربورڈز ہیں۔ ہمیں ایک ایسا ونڈو ایکس پی کا گھوسٹ یا ایکرونیس بیک اپ امیچ چاہیے جس میں سارے بورڈڑ کے ڈارؤر موجود ہوں۔ ہم بس اس کمپیوٹر پر جا کر اپنا بیک اپ رن کریں اور ونڈو انسٹال ہو جائے ۔ ہم نے کافی کوشش کی ہے کہ ایک ایسا بیک اپ بن جائے جو سب پر یکساں کام کریں لیکن جب بھی کسی ایک کمپیوٹر کا بیک اپ دوسرے پر رن کرتے ہیں تو ونڈو انسٹال نہیں ہو پاتی۔ اس ضمن میں کوئی بھائی مدد فرما دے تو جزاک اللہ عزوجل۔
والسلام

 
محمد عویدص's Avatar
محمد عویدص
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1034
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد عویدص کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-07-11), skjatala (17-07-11), ہادی (20-07-11), فرحان دانش (17-07-11), احمد بلال (21-07-11), حیدر (17-07-11)
پرانا 17-07-11, 08:19 PM   #2
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گویاآپ کے پاس اجزا دال پکانے کے ہوں اور آپ ان سے قورمہ، پلاؤ، بریانی بھی پکا سکیں ؟
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-07-11), محمد عویدص (19-07-11), احمد بلال (21-07-11), حیدر (21-07-11)
پرانا 17-07-11, 10:03 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی محمد عویدص ایسا فی الوقت ممکن نہیں‌ہے!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (21-07-11), حیدر (21-07-11)
پرانا 18-07-11, 08:35 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر ایسا ہی کرنا ہو تو ایک ہی کمپنی کے سارے کمپیوٹرز لے لیں ۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-07-11), احمد بلال (21-07-11), حیدر (21-07-11)
پرانا 19-07-11, 07:09 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر ایسا ممکن نا ہوتا تو سوال کرنا ہی بے معنی ہو جاتا۔ ممکن ہے کیونکہ ایسا ہوتے دیکھا گیا ہے ۔ اسی لیے تو سوال کیا گیا۔ بہرحال اگر آپ کی نظر میں کوئی "گلوبل یا جنرل" ٹائپ گھوسٹ گزرے تو برائے مہربانی لنک عنایت فرمائیں۔
ایک اور بات بھی ایڈ کرنی تھی اپنے سوال میں کہ وہ سارے ہی بورڈز انٹل کے ہیں لیکن کچھ آگے پیچھے کر کے۔

Last edited by محمد عویدص; 19-07-11 at 07:35 PM.
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد عویدص کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-07-11), skjatala (20-07-11), احمد بلال (20-07-11), حیدر (21-07-11)
پرانا 19-07-11, 08:28 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد عویدص مراسلہ دیکھیں
اگر ایسا ممکن نا ہوتا تو سوال کرنا ہی بے معنی ہو جاتا۔ ممکن ہے کیونکہ ایسا ہوتے دیکھا گیا ہے ۔ اسی لیے تو سوال کیا گیا۔ بہرحال اگر آپ کی نظر میں کوئی "گلوبل یا جنرل" ٹائپ گھوسٹ گزرے تو برائے مہربانی لنک عنایت فرمائیں۔
ایک اور بات بھی ایڈ کرنی تھی اپنے سوال میں کہ وہ سارے ہی بورڈز انٹل کے ہیں لیکن کچھ آگے پیچھے کر کے۔
میں‌پھر کہوں گا اگر مدر بورڈز کے ماڈل نمبرز مختلف ہیں تو ایسا کرنا ممکن نہیں‌ہوگا!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (21-07-11), حیدر (21-07-11)
پرانا 19-07-11, 08:55 PM   #7
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسا ممکن ہے، لیکن ابھی مجھے یاد نہیں آرہا، آدھاکلو بادام زپ کردیں تو شائد یاد آجائے ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
al-hashim (21-12-11), shafresha (20-07-11), skjatala (20-07-11), ہادی (20-07-11), احمد بلال (20-07-11), حیدر (21-07-11)
پرانا 19-07-11, 08:57 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبشر بھائی
زپ کرنا ضروری ہیں؟ اگر بادام کی فائل یہیں اٹیچ کر دی جائے تو کیا خیال ہے؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-07-11), skjatala (20-07-11), احمد بلال (20-07-11), حیدر (21-07-11)
پرانا 20-07-11, 09:12 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
ایسا ممکن ہے، لیکن ابھی مجھے یاد نہیں آرہا، آدھاکلو بادام زپ کردیں تو شائد یاد آجائے ۔ ۔ ۔
اگر ایسا ممکن ہے تو بتائیں سب کا فائدہ ہو گا
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ہادی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-07-11), skjatala (20-07-11), احمد بلال (21-07-11), حیدر (21-07-11)
پرانا 20-07-11, 10:46 PM   #10
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ونڈوز ایکس میں Sysprep نامی ایک یوٹیلٹی ہوتی ہے، اس کی مدد سے یہ ممکن ہے، مزید معلومات کے لیے یہ لنک دیکھیں امید ہے کام ہو جائے گا،

میں پیشگی معافی چاہتا ہوں بھائی کہ پیپرز کی مصروفیت کی وجہ سے توجہ نہیں دے پایا
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (21-07-11), حیدر (21-07-11)
پرانا 20-07-11, 10:51 PM   #11
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے امید ہے انٹل کے ڈرائیور ویسے ہی اٹھا لے گا، اور ونڈوز ایکس پی میں ایک رجسٹری کی ہوتی ہے جس کو اگر ڈیلیٹ کردیا جائے تو ونڈوز اپنے تمام ڈرائیورزدوبارہ انسٹال کرتی ہے، یہ طریقہ سب سے آسان ہے، کیونکہ اگر آپ نے اپنی ہارڈ ڈسک کسی وجہ سے کسی دوسرے برانڈ کے سسٹم میں لگانی ہو تو یہ طریقہ اپنایا جا سکتا ہے، ، ،
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (12-08-11), احمد بلال (21-07-11), حیدر (21-07-11), عبدالقدوس (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 09:49 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عویدص بھائی اگر آپ ماسٹر امیج بنانے میں کامیاب ہو جائیں تو یہاں لازمی بتانا مجھے بھی ماسٹر گھوسٹ کی ضرورت ہے
__________________
www.qureshimobiles.com
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ہادی کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (21-07-11), حیدر (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 10:40 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,360
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

How To Make A Universal Ghost Image For XP
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (21-07-11), حیدر (21-07-11)
پرانا 27-07-11, 10:13 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
میں نے sysprrep سے گھوسٹ بنا لیا ہے /اب اس بیک اپ کی بوٹ ایبل dvd کیسے بنے گی ؟
یعنی گھوسٹ پروگرام اور بیک اپ دونوں dvdپر ہوں ؟
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-08-11, 01:11 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
ویسے امید ہے انٹل کے ڈرائیور ویسے ہی اٹھا لے گا، اور ونڈوز ایکس پی میں ایک رجسٹری کی ہوتی ہے جس کو اگر ڈیلیٹ کردیا جائے تو ونڈوز اپنے تمام ڈرائیورزدوبارہ انسٹال کرتی ہے، یہ طریقہ سب سے آسان ہے، کیونکہ اگر آپ نے اپنی ہارڈ ڈسک کسی وجہ سے کسی دوسرے برانڈ کے سسٹم میں لگانی ہو تو یہ طریقہ اپنایا جا سکتا ہے، ، ،
وہ کونسی کی ہوتی ہے ذرا تفصیل سے بتائیں
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ghost, کمپیوٹرز, کمپنی, گھوسٹ، ghost, پکانے, پاس, لیں, لے, لنک, نہیں‌ہے, نظر, ممکن, محمد, windows, ایسا, الوقت, بھائی, بے, بریانی, دی, دیکھا, دال, سکیں, سارے, عنایت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Ghost Windows Xpبنانے کا طریقہ اور سافٹ وئر درکار ہے مسٹر رائٹ Ask Experts ماہرین کی رائے 11 14-08-11 11:51 AM
how to made a ghost ? Muhammad Afzal Ask Experts ماہرین کی رائے 5 03-03-10 08:23 AM
Norton Ghost (PART 3) وقاص0097 آئیں کمپیوٹر سیکھیں 0 23-02-09 10:29 AM
Norton Ghost 14.0 + Recovery CD Norton Ghost SrdDAA عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 21-02-08 01:35 PM
Show Windows Version on Desktop (All Windows) عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 19-08-07 11:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger