واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


WinRar Tutorial

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-09, 10:35 AM   #1
WinRar Tutorial
محمدعمر محمدعمر آن لائن ہے 13-11-09, 10:35 AM

آپ نے انٹیرنیٹ پر بڑی بڑی فائلز کے حصے دیکھے ہوں گے۔ اکثر شیئرنگ سائٹس پر فائل اپ لوڈ کے لئے لمٹ ہوتی ہے، اگر آپ کی فائل بڑی ہے تو آپ اس کو اپ لوڈ نہیں کر سکتے۔ یا آپ نے کسی کو ای میل بھجنی ہے تو آپ ایک مخصوص لمٹ سے تجاوز نہیں کر سکتے اس مسئلے کو آپ WinRarکے ذریعے حل کر سکتے ہیں۔ میں آجWinRarکے ذریعے فائل کو حصوں میں تقیسم کرنے کا طریقہ بتاؤں گا۔

WinRarکھول لیجئے۔ جس فائل کو حصوں میں تقسیم کرنا ہو اسے سلیکٹ کر کے
1. اوپر ٹول بار پر موجودAddکے بٹن پر کلک کر دیں۔
2. یا فائل کو سلیکٹ کر کے رائٹ کلک کریں اورAdd files to archiveسلیکٹ کر لیں۔
3. آپ یہی کام فائل کو سلیکٹ کرنے کے بعدAlt+Aسے بھی کر سکتے ہیں۔

آپ کے پاس ایک ڈآئیلاگ باکس آ جائے گا۔ دیکھئے تصویر نمبر1
سب سے پہلےArchiveکو نام دیں۔ اس کے بعد سب سے نیچےSplit to volume, bytesکا آپشن ہے جس میں آپ کو حصوں کا سائز دینا ہے۔ یاد رہے یہ یہ سائز بائٹس میں دینا ہے۔ اگر آپ کے پاس50ایم بی کی فائل ہےتو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے پاس 50000000بائٹس کی فائل ہے اور آپ اس کو چار حصوں میں تقسیم کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویلیو دیں گے 12500000

آپ کی مطلوبہ فائل ساڑھے بارہ ایم بی کے چار حصوں میں تقسیم ہو جائے گی۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ تقسیم شدہ حصوں کا سائز10ایم بی سے بھی کم ہو توSplit volumes, bytesوالے آپشن میں9000000ویلیو دے دیں۔ فائل کے9ایم بی کے5۔5حصے بن جائیں گے۔

آپ ایک سے زیادہ فائلز کو ملا کر بھیArchiveفائل بنا کر اس کے حصے کر سکتے ہیں۔

Self extracting archive
اگر آپSelf extractingفائل بنانا چاہتے ہیں تو پہلے تین اسٹیپ وہی ہیں اس کے بعد آپCreate SFX archiveپر چیک کا نشان لگا دیں اور اوکے پریس کر دیں۔ دیکھئے تصویر نمبر2۔ Self extracting فائل بن جائے گی۔ اس کا فائدہ یہ ہے کہ اسے ایکسٹریکٹ کرنے کے لئے کسی سافٹ ویئر کی ضرورت نہیں رہتی۔

اسی طرح سےSelf extracting فائل بنا کر اس کو حصوں میں بھی تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لئےSelf SFX archiveوالے آپشن پر چیک کا نشان لگا کرSplit to volume, bytesمیں سائز ویلیو دے دیں۔

اگر کسی قسم کا مسئلہ ہو تو بندہ ناچیز حاضر ہے۔

Attached Images
  


محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 136
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (13-11-09), محمدعدنان (27-11-09)
پرانا 13-11-09, 01:06 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شئیرنگ ہے۔ مزید کا انتظار رہے گا
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کلک, تصویر, حل, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Winrar* FULL Tutorial COMPLETE <Extract + Installation> ~New Style~ Urdu Zaban me DEKHEYE ~Hh~ kutkutariyaan سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 11 16-11-09 06:48 PM
کمپیوٹر Tutorial wajee ویب سائٹس کا جائزہ 0 04-11-09 07:32 PM
New Tutorial وقاص0097 ایڈوب فوٹو شاپ 8 14-06-09 06:29 PM
Linux Environment Tutorial طاھر لائینکس کارنر 6 30-11-08 10:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger