| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| مندرجہ ذیل 10 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (31-05-09), فرحان دانش (31-05-09), منتظمین (30-05-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), راشد احمد (29-05-09), رضی (30-05-09), زین خان (06-01-09), سحر (03-06-09), شاہد جمیل حفیظ (06-01-09) |
|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,455
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جمہوریت کا بنیادی تصور ہی یہ ہے کہ آمریت کے ہر نشان کو جڑ سے اکھاڑ پھینکو۔ لیکن پاکستان کی سیاسی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو یہاں جمہوریت کی بجائے جمہوریت کے لبادے میں شخصیت پرستی کروائی جاتی ہے۔ جس نے بھی سیاسی پارٹی بنائی اُس نے اُسے اپنی جاگیر میں شامل کر لیا۔ مسلم لیگ 1906 میں قائم ہوئی تھی۔ آج مسلم لیگ کے کئی دھڑے بنے ہوئے ہیں۔ جس نے دھڑا بنایا وہ تادم مرگ اُسے اپنی جاگیر سمجھتا ہے اور مرنے سے پہلے اپنے بیٹے یا بیٹی کو نامزد کر دیتا ہے۔ کیا یہ جمہوریت ہے؟ جمہوریت میں منشور کو اولیت حاصل ہوتی ہے نہ کہ شخصیت کو۔ جب آپ کے پاس عوامی امنگوں پر مبنی منشور ہے اور آپ اُس پر عمل درآمد کےلئے پُر خلوص ہیں تو پھر شخصیت کی کوئی اہمیت نہیںرہ جاتی۔ پارٹی کی مجلس عاملہ کے اراکین میں سے کوئی بھی اس منشور پر عمل کروا سکتا ہے۔ پاکستان میں بار بار آمریت کے سیاہ بادل چھا جانے کی سب سے بڑی وجہ ہی یہی ہے کہ ہماری سیاسی جمہوری پارٹیوں میں بنیادی سطح پر جمہوری شعور کی انتہائی کمی ہے۔ اسی کمزوری کے باعث اندرون ملک فوج اقتدار پر قبضہ کر لیتی ہے اور بیرون ملک سے پاکستان کو ڈکیٹیشن ملتی ہے۔
Last edited by Zullu230; 22-06-09 at 12:55 PM. |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#17 |
|
Senior Member
مقبول
|
ہمارے ہاں سیاسی لیڈروں کو میرث میں ملی ہیں
کسی باپ سے کسی کو دادا سے سارے میراثی ہیں |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے دین محمد وطن پال کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن ایم کیو ایم بھی واحد جماعت ہے جو اولاد در اولاد نہیں چل رہی ہے آپ ایم کیو ایم کی تاریخ پڑھ سکتے ہیں
__________________
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی |
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (18-06-09) |
|
|
#19 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
ایم کیو ایم کی کیا تاریخ ہے ؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 349
کمائي: 5,604
ميرا موڈ:
شکریہ: 287
256 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جماعت اسلامی بھی نسل در نسل نہیں چلی۔ ایم کیو ایم جب سے وجود میںآئی ہے الطاف حسین کے کنٹرول میں ہے۔ الطاف حسین کا کوئی جانشین نہیں۔ اسی طرح ن لیگ بھی جب سے وجود میںآئی ہے نواز شریف کے کنٹرول میں ہے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے راشد احمد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | مرزا محمد فاروق (18-06-09), رضی (15-06-09) |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (18-06-09) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 349
کمائي: 5,604
ميرا موڈ:
شکریہ: 287
256 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
1979 میں جامعہ کراچی میں مہاجر طلباء کی ایک تنظیم APMSO یعنی آل پاکستان مہاجر سٹوڈنٹ آرگنائزیشن بنی۔ بعد میں 1984 میں یہ تنظیم ایک سیاسی جماعت ایم کیو ایم (مہاجر قومی موومنٹ)بنی۔ بعد ازاں 1995 میں یہ مہاجر قومی موومنٹ سے متحدہ قومی موومنٹ بنی۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے راشد احمد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | مرزا محمد فاروق (18-06-09), رضی (15-06-09) |
|
|
#23 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,455
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
Last edited by Zullu230; 22-06-09 at 12:56 PM. |
||
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جتنا آپ جماعت اسلامی کو اچھا سمجھ رہے ہیں یہ سب سے زیادہ بازی لے چکی ہے سب جماعتوں پر پاکستان کی کوئی سی بھی سیاسی جماعت پاکستان سے مخلص نہیں ہے
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | مرزا محمد فاروق (18-06-09), رضی (15-06-09) |
|
|
#25 |
|
Senior Member
مقبول
|
معافی چاہتا ہوں کہ درمیان میں میں غیر حاظر رہا
یہاں دوستوں نے ایم کیوں ایم اور جماعت پر بحث کی ہے دراصل جیسا کہ یہاں پر نظم اعلیٰ صاحب Zullu230 نے جوکہ بات کی ہے کہ ایم کیو ایم کے ابھی تک کتنے صدر گذرے ہیں ہر سیاسی جماعت کا تارٰک اگر دیکھا جائے تو ہمیں بہت کم ایسی پارٹیاں ملینگے جس میں جمہوریت ہو اور جمہری فیصلے کرتے ہو ان پارٹیوں میں الیکشن تو ہوتے ہیں لیکن وہی کے وہی چہرے سامنے آتے ہیں کھبی چہرے نہیں بدلتے اوراگر چہرے بدل بھی جائے تو نظام وہی کے وہی رہتہاہے. تو کیا یہ پارٹیاں میراثی نہیں اور کیا ہے مسلم لیگ میں دھڑے بننے سے کوئی تبدیلی تو نہیں آئی وہی مسلم لیگ ہے ......! وہی پالیسی ہے .........! وہی ڈکٹیٹر شپ ہے ......................! اور دوسروں کے اشاروں پر کام کرنے والے لوگ ہیں..............! تو یہ میراثی نہیں اورکیا ہے ......................! اسی جماعت اسلامی کی یہی تاریخ ہے پاکستان میں اسلامائزیشن کو کس نے فروغ دیا .......! جماعت اسلامی نے پاکستان میں اسلام کے نام جہاد کو فروغ دیا ................! جماعت اسلامی نے آج پاکستان میں ہمارے پاکستانی بھائیوں کو جہاد کے نام پر مارا جارہاہے کس کی وجہ سے ........................! جماعت اسلامی کی وجہ سے ان انتہا پسند تنظیموں کو کس پورٹ کیا ........................ہمارے ان ہی مذہبی جماعتوں نے اور کس نے یہ سارا کا م کس کے اشارے پر کیا یہ ہم سب جانتے ہیں اس کو میراثی نہیں تو اور کیا کہا جائے وسلام |
|
|
|
| دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (19-06-09) |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 349
کمائي: 5,604
ميرا موڈ:
شکریہ: 287
256 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایم کیو ایم کے اس وقت سے اب تک صدر الطاف حسین ہی ہیں جبکہ عظیم احمد طارق چئیرمین رہ چکے ہیں جو 1993 میں قتل ہوگئے تھے۔ اس کے بعد اب تک الطاف حسین ہی کرتا دھرتا ہیں
|
|
|
|
|
|
#27 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,455
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ میں جماعت اسلامی کا حامی نہیں ہوں۔ جب غیر جاندارانہ تبصرہ ہو گا تو جماعتی صدرات کے حوالے سے کم از کم جماعت اسلامی کے پاس تین چار مثالیں موجود ہیں کہ اس جماعت کے صدر بذریعہ الیکش منتخب ہوتے رہے ہیں۔ کیا پاکستان کی کسی اور سیاسی پارٹی کے پاس اس طرح کی کوئی مثال ہے؟
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | مرزا محمد فاروق (18-06-09), راشد احمد (18-06-09) |
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,332
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال سے ملکی لیول پر سیاسی پارٹیاںصرف دو ہی ہونی چاہئے باقی سب فضول ہے ۔ لیکن پاکستان میںجتنی بھی ہوںکم ہیں مجھے کوئی بھی سیاسی پارٹی اچھی نہیں لگتی کیونکہ کسی بھی سیاسی پارٹی نے جو کے برسراقتدار آئی ہو کوئی اتنے اچھے معرکے نہیں مارے ۔ ان سیاسی پارٹیوںکی وجہ سے ہی ہمارا ملک آج اس دوراہے پر کھڑا ہے ۔
ہمارے سیاسی لیڈر باہر اگر کسی ملک میں جائیں تو 10،15 ان کے چیلے ساتھ جاتے ہیں اور ان کا رہنا ،کھانا،پینا سب گورنمنٹ کے کھاتے میں ہوتا ہے اور کروڑوں روپے خرچ کر کے وہ واپس آتے ہیں کیا ہمارے سیاست دانوں کو ان چیزوں کا خیال نہیں رکھنا چاہئے ہمارے سیاست دان میرے تو خیال سے ہے ہی ان پڑھ اور اگر ان پڑھ نہیں ہیں تو جان بوجھ کر پاکستان کو اندھیرے میں دکھیل رہے ہیں۔ ہمیںسیاسی پارٹیوں پر بحث کرنے کی بجائے کوئی اور کام کی بات کرنی چاہئے سیاسی پارٹیوںپر بحث کر کے کوئی فائدہ نہیں کیونکہ سیاسی پارٹیوں بدلنے والی تو ہیںنہیں انہوںنے تو اپنے اصولوںکے تحت چلنا ہے ۔ نہ وہ کسی کی سنتی ہیں بس اپنی ہی دباتی ہیں ۔
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
|
|
|
#29 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,455
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (19-06-09) |
|
|
#30 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,319
کمائي: 25,332
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,803
1,742 مراسلہ میں 3,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہمارے آواز بلند کرنے سے کیا ہو گا ؟ پہلے ادھر جو کچھ ہو رہا ہے وہ کیا کم ہے ۔ جب بجلی کی زیادہ لوڈ شیڈنگ شروع ہوئی تھی تو لوگوںنے احتجاج کیا اور سڑکیں بلاک کر دی تھی ہمارے ادھر تو کچھ دن بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کر دی گئی لیکن اب پھر وہ حال ہے ۔ ہمیں کچھ ایسا کرنا چاہئے جس سے عارضی طور پر پاکستان میں کوئی نظام نافذ نہ ہو بلکہ مستقل بنیادوںپر یہ نظام رائج ہو ۔ اُس کے لئے کیا کریں گے آپ کے ایسا ہو جائے۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| کراچی, پاکستان, پاکستانی, پسند, پسندیدہ, نظر, منتقل, منشور, آج, امیر, امریکہ, اسلامی, بھائی, بے نظیر, جواب, خلاف, ذوالفقار, ذوالفقار علی بھٹو, زرداری, سال, علی, عبدالقدوس, صدارت, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پیپلز پارٹی میں نووارد توقیر ضیاء اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں بے یقینی کا شکار | ابو کاشان | خبریں | 0 | 16-01-08 10:42 AM |
| حکومت تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں سیاسی مواقع فراہم کرے، یورپی مبصر مشن | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 06-01-08 08:15 AM |
| ایک سیاسی نظم | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 12:41 PM |
| پیپلز پارٹی کے امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرائیں،تمام سیاسی جماعتوں نے بائیکاٹ کیا تو واپس لے لیں گے،بینظیر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-11-07 10:13 AM |
| لاہور: لانگ مارچ کیلئے پیپلز پارٹی کے سیاسی جماعتوں سے رابطے،رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف کریک ڈاؤن،50گرفتار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-11-07 05:29 PM |