واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست

سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟

چار سالہ خاموشی کے بعد اب گو زرداری گو کیوں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-11-11, 02:17 PM  
چار سالہ خاموشی کے بعد اب گو زرداری گو کیوں؟
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آن لائن ہے 20-11-11, 02:17 PM

مسلم لیگ نون کو اب گو زرداری گو کیوں یاد آ رہا ہے، پچھلے چار سال سے انہیں موت پڑی ہوئی تھی۔ جب زرداری عوام پر ظلم و ستم کر رہا تھا تب یہ کہاں تھے۔ اب اپنی الیکشن کمپین چلانے کی باری آئی تو عوام کی زرداری کے لیے نفرت کو کیش کرنا چاہ رہے ہیں۔ میں نے اور بہت سے لوگوں نے ماضی میں اس جماعت پر بہت اعتماد کیا، انہیں ووٹ بھی دیے اور سپورٹ بھی دی۔ لیکن ان لوگوں نے عوام کی تکلیفوں پر مسلسل خاموشی رکھی اور اب اپنی ضرورت کے وقت ہمارے ہمدرد بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔

فیصل آباد:گوزرداری گوتحریک کاتیسراجلسہ آج | The News Tribe

کیوں کیوں کیوں؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 401
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (21-11-11), ہادی (20-11-11), نبیل خان (20-11-11), مرزا عامر (20-11-11), ابوسعد (20-11-11), حسن قادری (20-11-11), رضی (20-11-11)
پرانا 21-11-11, 08:39 AM   #16
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یعنی ایک بار پھر جوا کھیل لیا جائے عوام کی قسمت کےساتھ شاید اب کے بدل جائے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-11-11, 08:44 AM   #17
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نواز شریف پر کھیلا جانے والا جوا اس سے بہت کم رسکی ہو گا جو عمران پر کھیلا جائے
کیوں کہ نواز شریف کو سب اچھی طرح جانتے ہیں اگر خدانخواستہ بھی کسی حد تک جانا بھی چاہے تو کہاں تک جائے گا
لیکن عمران جیسا بندہ اگر سیدھا رہا تو ٹھیک ۔۔ لیکن اگر خدانخواستہ اس نے دوسرا راستہ اختیار کر لیا تو بہت دور تک بھی جا سکتا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ہادی (21-11-11), ابوسعد (21-11-11), بلال الراعی (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 10:56 AM   #18
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
نواز شریف اب وہ بھولا نہیں جو رات کو ریسٹ کرنے آیا ہے ۔ اس نے کافی ریسٹ کر لیا ہے اور اب اسے اندازہ ہو گیا ہے کہ مال جو کمانا تھا کما لیا۔ اب کچھ اچھے کام کر کے نام بھی کما لیا جائے ۔ اس لیے اب یہی توقع ہے کہ وہ بہتر کام کریں گے
اور دوسری بات کہ کم از کم ان کی گورنمنٹ ملک میں صنعتیں تو لگاتی ہے چاہے کرپشن کر کے ہی لگائے، اس سے ملکی ترقی میں کچھ نہ کچھ تو اضافہ ہوتا ہے
راجہ صاحب، آپ بھی پارٹی کے بندے نکلے ؟ ہک ہا۔ اس بے چارے فرحان دانش کا بھی تو یہی جرم ہے، لیکن سب ہی اس سے ناراض رہتے ہیں۔

جب آپ پی ٹی آئی کی مخالفت میں بول رہے تھے تو مجھے لگ رہا تھا کہ آپ نیوٹرل حیثیت میں بات کر رہے ہیں۔ لیکن اب ن لیگ کی بے جا حمایت کرنے کے بعد مجھے لگ رہا ہے کہ بات کچھ اور ہی ہے۔

Last edited by یاسر عمران مرزا; 21-11-11 at 11:02 AM.
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (21-11-11), ابوسعد (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 11:00 AM   #19
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,383
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
نواز شریف پر کھیلا جانے والا جوا اس سے بہت کم رسکی ہو گا جو عمران پر کھیلا جائے
کیوں کہ نواز شریف کو سب اچھی طرح جانتے ہیں اگر خدانخواستہ بھی کسی حد تک جانا بھی چاہے تو کہاں تک جائے گا
لیکن عمران جیسا بندہ اگر سیدھا رہا تو ٹھیک ۔۔ لیکن اگر خدانخواستہ اس نے دوسرا راستہ اختیار کر لیا تو بہت دور تک بھی جا سکتا ہے
کتنے ہی حکمران چلے گئے، ٹونی بلئر چلا گیا، کلنٹن چلا گیا، واجپائی چلا گیا، بش چلا گیا، گورڈن برائون چلا گیا لیکن نواز شریف تب بھی وزیر اعظم تھا اب بھی وزیر اعظم بننا چاہتا ہے، ان کا یہ لالچ کب ملک کی جان چھوڑے گا؟ اور ان کے اس خواب کی تکمیل میں آپ اور ہم جیسے پاکستانی برابر کے شریک ہیں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (21-11-11), ابوسعد (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 11:00 AM   #20
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
راجہ صاحب، آپ بھی پارٹی کے بندے نکلے ؟

جب آپ پی ٹی آئی کی مخالفت میں بول رہے تھے تو مجھے لگ رہا تھا کہ آپ نیوٹرل حیثیت میں بات کر رہے ہیں۔ لیکن اب ن لیگ کی بے جا حمایت کرنے کے بعد مجھے لگ رہا ہے کہ بات کچھ اور ہی ہے۔
بھائی میں نے اب بھی یہ بات بالکل نیوٹرل ہو کر کہی ہے
ن لیگ کی سائیڈ لینے کا مطلب یہ نہیں کہ میں اس پارٹی کا ہوں۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ میں ن کے بجائے عمران کے زیادہ قریب ہوں ۔۔ لیکن عمران اور اس کے ساتھیوں کے تیور مجھے ابھی اتنے میچور نہیں لگتے کہ اسے وزیر اعظم کے عہدے کے قابل سمجھا جائے یا اقتدا میں دیکھنے کی خواہش کی جائے

کیوں کہ عمران میں ذو الفقار علی بھٹو والے کچھ انداز ہیں۔ اور بھٹو نے ملک توڑ دیا تھا لیکن اپنی ناک نیچے نہیں ہونے دی تھی۔ اس لیے الخطر یا اخی الخطر
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 21-11-11, 11:01 AM   #21

پرانا 21-11-11, 11:10 AM   #22
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
کتنے ہی حکمران چلے گئے، ٹونی بلئر چلا گیا، کلنٹن چلا گیا، واجپائی چلا گیا، بش چلا گیا، گورڈن برائون چلا گیا لیکن نواز شریف تب بھی وزیر اعظم تھا اب بھی وزیر اعظم بننا چاہتا ہے، ان کا یہ لالچ کب ملک کی جان چھوڑے گا؟ اور ان کے اس خواب کی تکمیل میں آپ اور ہم جیسے پاکستانی برابر کے شریک ہیں۔
ٹونی، کلنٹن واجپائی اور بش ۔۔ وہ پتہ ہے کیوں چلے گئے
یہ ستم اس لیے کر لیا گوارا کہ اس کے سوا کوئی چارہ نہ دیکھا

یہ وہاں کا سسٹم ہے جو انہیں جانے پر مجبور کرتا ہے۔ ورنہ آپ کا کیا خیال ہے کہ اگر بش تیسری مرتبہ صدر بن سکتا یا کلنٹن کو اب چانس ہو کچھ بننے کا تو وہ کوشش نہیں کرے گا؟؟
وہ لوگ جان پر کھیل جائیں گے ۔۔ لیکن ان کی مجبوری ہے کہ وہ ایسا نہیں کر سکتے

لیکن ہمارا سسٹم اجازت دیتا ہے کہ جب جب آپ کی پارٹی جیتتی ہے تو آپ کچھ بھی بن سکتے ہیں اس لیے نواز شریف کی اس خواہش کر بری نظر سے نہیں دیکھا جا سکتا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 12:36 PM   #23
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,882
شکریہ: 821
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بے چارے نواز شریف کو پانچ سال کی ٹرم تو ایک دفعہ پوری کرنے دی جاے۔ٹونی، کلنٹن واجپائی اور بش نے کم از کم اپنی ٹرم تو پوری کی۔
__________________
اللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَا حَمِيدُمَّجِيدُُُ --
اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَا ھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُُ
بلال الراعی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-11-11, 12:50 PM   #24
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مشرف کے یہ دو قانون مجھے تو بہت اچھے لگے تھے ایک بی اے والا اور دوسرا تیسری بار کی پابندی کا

میرے خیال میں پاکستان میں بھی دو ہی جماعتیں ہوں جن کے اندر بھی جمہوریت ہو اس کا قاہد ہر چھ مہینے بعد پارٹی الیکشن کے ذریعے آئے اور ہر پاکستانی پارٹی کا ممبر بن سکتا ہو جو الیکشن لڑ سکتا ہو۔ نیز پارٹیوں کا ایڈٹ بھی ہوتا کہ پتا چلے کہ پیسا کہاں سے آیا کہاں گیا۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (21-11-11), ابوسعد (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 02:53 PM   #25
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم کرپشن کا سارا الزام سیاستدانوں کو دیتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ سب سے زیادہ کرپٹ بیوروکریسی ہے۔ ان کے خرچے، اللے تللے سیاستدانوں سے زیادہ ہیں۔ اس کے بعد فوج آتی ہے۔ سیاستدان تو کرپشن میں ان کا مقابلہ بھی نہیں کرسکتے۔

ایک سرکاری افسر پراگر دس روپے خرچ ہوتے ہیں تو سیاستدان پر دو روپے خرچ ہوتے ہیں۔
ایک سرکاری افسر دس روپے کی کرپشن کرتا ہے تو سیاستدان دو روپے کی۔

رکن پارلیمنٹ کی تنخواہ 48000 روپے ہے جبکہ سرکاری افسر کی تنخواہ اسے کہیں زیادہ ہیں اس کے ساتھ ساتھ انہیں دیگر مراعات بھی حاصل ہیں جیسے ٹی اے/ڈی اے، گاڑیاں، گھر، انٹرٹینمنٹ الاؤنس اور دیگر شامل ہیں۔
لاہور میں ایک کالونی جی او آر کے نام سے ہے جو شریف برادران کا حلقہ بھی ہے۔ وہاں آپ بیوروکریسی کے گھر دیکھ لیں 90 فیصد گھر 10 کنال سے زیادہ ہیں۔

اس بیوروکریسی کو شہباز شریف بھی کنٹرول نہیں کرسکا تو اس کا بھائی کیسے کنٹرول کرے گا؟

سارے ترقی یافتہ ممالک میں ترقی کے لئے شہری حکومتوں کا نظام موجود ہے۔ شہری حکومتوں کے ذریعے ہی بیوروکریسی کا اثر زائل ہوجاتا ہے لیکن پاکستان میں شہری حکومت کا کوئی نظام نہیں۔ سڑکیں، گلیاں پکی کرانا، گلی محلے کے چھوٹے چھوٹے کام کرانا کونسلر کا کام ہے ناں کہ ایم این اے یا ایم پی اے کا۔

مشرف سے لاکھ اختلاف سہی لیکن مشرف نے مقامی حکومتوں کا نظام متعارف کراکر یہی اچھا کام کیا۔ اس نظام میں کچھ خرابیاں تھیں لیکن اس نظام کو یکسر ختم کردیا گیا۔ اگر یہ نظام ہوتا تو سیلاب زدگان کی کافی مشکلات آسان ہوجاتیں اور قومی وصوبائی اسمبلی کے لئے کئی نئے چہرے دیکھنے کو مل جاتے اور ایسے لوگوں کو اسمبلی میں‌آنے کا موقع ملتا جنہوں نے اپنے اپنے علاقوں میں ترقیاتی کام کرائے تھے۔

اقتباس:
ن لیگ کی سائیڈ لینے کا مطلب یہ نہیں کہ میں اس پارٹی کا ہوں۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ میں ن کے بجائے عمران کے زیادہ قریب ہوں ۔۔ لیکن عمران اور اس کے ساتھیوں کے تیور مجھے ابھی اتنے میچور نہیں لگتے کہ اسے وزیر اعظم کے عہدے کے قابل سمجھا جائے یا اقتدا میں دیکھنے کی خواہش کی جائے

کیوں کہ عمران میں ذو الفقار علی بھٹو والے کچھ انداز ہیں۔ اور بھٹو نے ملک توڑ دیا تھا لیکن اپنی ناک نیچے نہیں ہونے دی تھی۔ اس لیے الخطر یا اخی الخطر
یعنی آپ یہی سمجھتے ہیں‌کہ اگر عمران خان اقتدار میں‌آگیا تو ملک توڑ دے گا؟ ملک توڑنے کی وجہ صرف بھٹو نہیں بلکہ اور بھی بہت سے عناصر کارفرما تھے ۔
لیکن آپ کی باتوں سے یہی تاثر ملتا ہے کہ کسی نئے آدمی کو وزیراعظم نہیں بننا چاہئے۔ اگر یہی بات ہے کہ تو بل کلنٹن، بش، ڈیوڈ کیمرون کو بھی اقتدار نہیں‌ملنا چاہئے تھا۔

نواز شریف کیا کرے گا یہ شہباز شریف کی کارکردگی دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے جس کی ملک کے 60 فیصد حصے پر حکومت ہے۔ اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ شہبازشریف کو وفاقی حکومت اچھا کام نہیں کرنے دیتی تو کیا شہباز شریف کو صوبے میں پولیس، تعلیمی نظام، بلدیاتی نظام، پٹواری سسٹم، جرائم ختم کرنے سے وفاقی حکومت نے روکا ہے؟ کیا وفاقی حکومت نے روکا ہے کہ صوبے میں شوگر مافیا، آٹا مافیا، لینڈ مافیا کے خلاف ایکشن نہ لو؟ کیا شہباز شریف کو وفاقی حکومت نے روکا ہے کہ گراں فروشوں، ذخیرہ اندوزوں، ملاوٹ کرنیوالوں کے خلاف ایکشن نہ لو؟ ن لیگ کل مہنگائی کے خلاف جلسہ کررہی تھی تو شہباز شریف نے گراں‌فروشوں کے خلاف کیا ایکشن لیا؟ ن لیگ نے لاہور جیسے بڑے شہر میں ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے سے زرداری نے روکا تھا؟

ن لیگ کل لاقانونیت کے خلاف جلسہ کررہی تھی تو شہبازشریف نے پنجاب میں کتنی قانون کی بالادستی قائم کی؟ ن لیگ لوڈشیڈنگ کے خلاف جلسہ کررہی تھی تو پنجاب حکومت اپنے صوبے میں سولر، کچرے سے بجلی پیدا کرسکتی تھی اور پنجاب کی نہروں پرموٹریں لگا کر بجلی پیدا کرسکتی تھی۔

حقیقت تو یہ ہے کہ اگر وفاق میں‌پیپلزپارٹی ناکام ہوگئی ہے تو پنجاب میں‌ بھی ن لیگ ناکام ہوچکی ہے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (21-11-11), ابوسعد (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 04:08 PM   #26
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چہرے نہیں نظام بدلنے کی کوشش کی جائے تو بات بنے گی
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-11-11, 05:25 PM   #27
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قاسمی مراسلہ دیکھیں
چہرے نہیں نظام بدلنے کی کوشش کی جائے تو بات بنے گی
لیکن سوال یہ ہے کہ نظام بدلنے کے بعد اُس نظام کو چلانےکے لئے چہرے کہاں سے ’’درآمد ‘‘کئے جائیں گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
__________________
ہم نے خود پیدا کئے ہیں زندگی میں مسئلے
ورنہ سچی بات یہ ہے مسئلہ کوئی نہیں
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, story, فیصل, ہے،, کہاں, کوشش, پڑی, وقت, نفرت, چار, میدان, موت, مارتے, مسلم, آئی, آباد, آج, اپنی, بننے, باری, تب, خان, دیے, زرداری, سال, ضرورت, عوام

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیند سے محرومی کیوں؟ سیپ شعبہ طب 1 08-02-11 11:34 PM
خبطِ عظمت کا جنون !!,,,,آخر کیوں؟ shafresha عمومی بحث 9 30-11-09 11:29 PM
نظام عدل کے نفاذ کی مخالفت کیوں؟ راجہ اکرام اپکے کالم 10 13-05-09 11:27 PM
شادی دیر سے کیوں؟ بھائی عمومی بحث 15 07-01-09 09:36 AM
امت مسلمہ مدد الہیٰ سے محروم کیوں؟ چیتا چالباز اسلامی عقیدہ 7 18-12-08 08:16 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger