| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 | |||||||||
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
باقی رے گئے تھے نواز شریف تو انکی حالیہ واپسی اس بات کا واضح مظہر ہے کہ امریکہ ہی شطرنج کی بازی پر دونوں کھلاڑیوں کا رول ادا کر رہا ہے ۔ اس کو بولتے ہیں " سر گھی میں اور پانچوں کڑاھی میں" امریکا یہ بازی کبھی بھی نہیں ہارے گا ---- خواہ کوئی بھی گورنمنٹ بنا لے۔ اقتباس:
اس تیل کی ترسیل اس وقت تک نہیں ہوسکتی جب تک افغانستان اور پاکستان پائپ لائن کی سیکورٹی کی گارنٹی نہیں دے سکتے۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے افغانستان میںشمالی اتحاد کو سامنے لایا گیا تھا۔ اور طالبان کا صفایا کیا گیا۔ پاکستان میں بلوچستان میں اکبر بگٹی کی بدمعاشیاں ضرورت سے زیادہ ہو گئی تھیں اس لیے اسکا صفایا بھی امریکی ترجیحات میں شامل تھا۔ امریکا ابھی بھی اسپر کام کررہا ہے- لیکن پاکستان اور ایران کی گیس و تیل کی پائپ لائن اس سارے منصوبے کے لیے ایک بہت بڑا دھچکا ثابت ہو سکتی ہے۔ جس کا امریکا متحمل نہیں ہو سکتا ہے۔ اس لیے مذکورہ منصوبہ کسی بھی حکمران کی جان بھی لے سکتا ہے۔ اس لیے بہت مشکل ہے کہ کوئی مائی کا لال اس منصوبے کو عملی جامہ پہنچائے۔ اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
" بہت سے ہم وطن بہت کچھ کہيں گے۔ بہت گلے شکوے بيان کريں گے۔ حالات کا رونا روئیں گے، سب درست ليکن مجھے کچھ اور ملا ہو يا نہ ہو ايک وطن ضرور ملا جس سے ميں محبت کر سکوں۔ چاہے غريب ملک سہی، بدعنوان لوگوں کا تختہ مشق سہی، ليکن ايک وطن ضرور ہے جس کے بارے ميں کوئی اچھی خبر ملے تو ميں خوش ہوتا ہوں، بری خبر ملے تو اداس ہو جاتا ہوں۔ وطن کی محبت قدرت کے احساسات ميں بستی ہے۔ ميں فطرت کا انکار نہيں کر سکتا۔ دید تر : لندن " اقتباس:
اسی حربے کو مضبوطی اور سختی کے ساتھ کسی بھی دشمن ملک یا پھر ممکنہ دشمن ملک کے لیے بھی تیار رکھنا چاہیے۔ کیونکہ جب کسی کے دل سے موت کا خوف نکل جاتا ہے تو پھر اسکو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ہے۔ اقتباس:
جہاں تک "اسلامی انتہا پسندی" کی اصطلاح ہے ہمارے پیارے اور ہر دل عزیز صدر سابقہ جنرل کافی دنوں سے استعمال کر رہے ہیں۔ باقی تمام افراد کو ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے کہ دوسروں کی دل آزاری سے اجتناب کیا جائے۔ اس بات میں ہر گز کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں بسنے والے اکثر غیر مسلم شائد مسلم پاکستانیوں سے زیادہ پاکستان کا درد رکھنے والے ہیں- اقتباس:
اقتباس:
لیکن ہر ممکن کوشش کی جائے کہ بحث کا حصول مثبت نتائج کا حصول ہو نہ کہ دل شکنی و دل آزاری اور مایوسی کا پھیلاو ہو۔ آپ سب کا شکریہ۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|||||||||
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں پاکستانی ہوں اور میں یہ کبھی نہیں چاہوں گا کے میں دبارہ پھر غلامی کی طرف جاوں ویسے جو کچھ ہو رہا ہے میرے خیال میں اس میں حکمرانوں کا کوئی قصور نہیں ہے کیوں کہ جس طرح کی عوام ہو گی اس پر اس طرح کے حکمران مقرر کر دیے جائے گے جب تک ہم خود کو ٹھیک نہیں کرتے اس وقت تک جس کا جو دل چاہے گا وہ ہمارے ساتھ کرےگا ویسے آج کل ہماری حالت بھی بلکل اس عوام کی طرح ہے ایک دور میں ایک بادشاہ تھا وہ عوام پر بہت ظلم کرتا تھا لیکن عوام اس سے شکایت نہیں کرتی تھی ایک دن بادشاہ نے سوچا کچھ ایسا کیا جائے کے عوام شکایت کرے اس کے بعد اس نے ہر گزرنے والے پر ٹیکس لگا دیا ہر گلی پر ایک سپائی کھڑا کر دیا جو عوام سے ٹیکس لیا کرتا تھا کچھ عرصہ گزرنے کے بعد بھی عوام نے شکایت نہیں کی تو اس نے سپائی کے ہاتھ ایک کوڑا دے دیا یعنی جس سے بھی ٹیکس لیا جائے اس کو ایک کوڑا بھی مارا جائے اس کے کچھ عرصے بعد ہی کچھ لوگ بادشاہ کے پاس آئے بادشاہ بہت خوش ہوا کہ لوگ اس کے پاس شکایت لے کر آئے ہیں لیکن یہاں تو کچھ اُلٹا ہی تھا لوگ بادشاہ کے پاس آ کے کہنے لگے بادشاہ سلامت آپ نے جو سپائی ٹیکس کے لیے اور کوڑے مارنے کے لیے رکھا ہے ان کی تعداد میں اصافہ کر دے ایک سپائی ہونے کی وجہ سے بہت وقت لگ جاتا ہے
ہمارا بھی یہی حال ہے ہم سب اپنے روز گار کے پیچھے پڑھے یا خکومت کے خلاف نکلے ہم میں سے کتنے لوگ ایسے ہیں جو اپنے گھر والوں کو اچھی طرح کھانا کھلا سکتے ہیں اچھا لباس پہنے کو دے سکتے ہیں اپنے بچوں کو اچھی تعلیم دے سکتے ہیں بہت کم ہیں بہت کم ابھی ہم ان حالات سے ہی نہیں نکل سکتے ہماری عوام کو ہم کو حکمرانوں نے اتنا کچھ دبا دیا ہے کہ ہم سر اٹھانے کے قابل نہین ہے ہم غلام ہے لیکن پھر بھی کہتے ہیں کے ہم غلامی نہیں چاہتےہیں جب تک ہم اپنے ہی خول سے نہیں نکلے گےتو کچھ بھی نہیں کر سکے گے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بجا ارشاد فرمایا آپ نے خرم بھیا
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (29-11-07) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دنیا کے صرف دو ملک ایسے ہیں جو صرف اور صرف مزہب کے نام پر حاصل کیئے گئے ہیں۔جن میں ایک ہمارا پیارا پاکستان ہے اور دوسرا اسرائیل ہے۔پاکستان کا مطلب کیا۔ لاالہ اللہ محمدرسول اللہ
یہ وہ نعرہ ہے جس سے پاکستان حا صل کیا گیا ہے اسی لئے پاکستان کا نام بھی اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔پاکستان کا مقصد صرف زمین کا ٹکرا حاصل کرنا نہیں تھا۔جوزف بھائی آپ بتائیں کیا پاکستان دنیا کا واحد ملک نہیں ہے جہاں کسی اقلیت کو کوئی پرابلم نہیں ہے۔پاکستان میں سب کے ساتھ ہکساں سلوک ہے۔ آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے کہ ہمیں ایمانداروں کی ضرورت ہے۔میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں لیکن حالات ایسے ہیں کہ کوئی بھی فرنٹ لائین میں آنے کے لیئے تیار نہیں ہے۔ہٹ لسٹ میں آنے کی ہمت ہم میں نہیں ہے ۔لیکن جو آپ نے کہا کہ پاکستان کو امریکہ اور کے آگے سرنڈر کر دینا چاہئے اس سے ملک کا فائدہ ہے یہ بات مجھے مناسب نہیں لگتی ہے بھائی اگر ہم سرنڈر کر دیں تو کیا پاکستان حاصل کرنے کا مقصد پورا ہو جائے گا کیا ہمیں وہ اپنی مرضی سے رہنے دیں گے ہم کیا پھر بھی نعرہ لگا سکیں گے پاکستان کا مطلب کیا: لاالہ اللہ محمدرسول اللہ کیا ہمارے بزرگوں نے جو قربانیاں دی تھیں وہ رائیگاں نہیں جائیں گی۔کیا ان کا یہی مقصد تھا کہ آج ہم مشکل وقت میں جھک جائین؟ |
|
|
|
| ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (02-12-07) |
|
|
#20 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore
مراسلات: 4
کمائي: 10
شکریہ: 2
2 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ قیام پاکستان کا مقصد اس حطے میں اسلام کا نفاذ ہے اور اس مقصد کو پورا بھی کرنا چاہتے ہیں تو میں آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ آیئے ہاتھوں میں ہاتھ دیجئے ہم بھی اسی مقصد کے لئے کام کر رہے ہیں اس کارواں کا حصہ بنئے ۔ میرا تعلق حزب التحریر سے ہے اور حزب نہ صرف پاکستان بلکہ باقی کے اسلامی ممالک میں بھی خلافت کے قیام کے لئے کوشش کر رہی ہے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمر بھائی سب سے پہلے آپ کو مبارک دینا چاہتا ہوں کہ آپ اسلام کے لیئے کچھ کر رہے ہیں۔میرا اتنا زیادہ نالج تو نہیں ہے یہ کیا ہے حزب التحریر اور اس کا مقصد کیا ہے۔اگرآپ کے پاس اپنا کوئی لٹریچر ہے تو پلیز سینڈ کریں۔
جوزف بھائی آپ کدھر ہیں آج کل؟ |
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() |
بس بھائی!! یہیں پر ہوں !! سوچ رہا ہوں کیا لکھوں ۔۔۔۔ کچھ لکھنے کو نہیں مل رہا ۔۔۔۔ دبی جا رہا ہوں اسکے بعد لشارقہ (یعنی شارجہ) دیکھتے ہیں شاید کچھ مل جائے لکھنے کو۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 293
شکریہ: 1
70 مراسلہ میں 92 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہی ہو گا جو منظور خدا ہو گا
عز یر |
|
|
|
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
ناممکن، میں مر جاءوں گامگر دوسرے ملک کی غلامی کو کسی صورت قبول نہیں کروں گا، کیا ایک صدی کی جنگ میں ہم نے کیا کو ئی کم قربانیاں دیں ہیں جو ہم اس طرح کی انتہائی غیر زمہ دارانا گفتگو کررہے ہیں جناب اگر کیا اسکا حل یہ ہے کہ میں بجائے اس کے کہ آنے والی نسل کو کس طر ح اس قسم کے خطرات سے بچائوں میں اس کے لیے قید کی زنجیریں تیار رکھوں کہ کب وہ پیدا ہو اور کب میں اسے یہ زنجیریں پہنائوں، جناب کوئی ایسا لیڈر پیدا کریں خواہ مخواکی اسطرح مورال کو گرانے والی باتیں نہ کریں۔ وسلام |
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (01-01-08) |
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,890
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر پاکستان ختم ہوگیا تو کیا ہوگا!!!! What if Pakistan Collapses
اللہ نہ کرے
|
|
|
|
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
ہم ہو نے دیں گے تب نہ، پاکستان بننا تھا بن گیا اب اسکی تقدیر ہمارے ہاتھوں میں جو ہم چاہیں گے وہی ہوگا۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() |
او بھائی،
مجھے زرا دیر سے اس فورم پر آپ کی تھریڈ کا معلوم ہوا ہے۔ میں صرف اتنی سی بات کہوں گا کہ 1947میں ہم نے اپنی عزت، اپنی جائیدادیں،اپنا مال، جانیں سب کچھ اس ملک کے لیے قربان کیا، اگر اب کسی نے اس کو توڑنے کے بارے میں سوچا تو اسے زرا سا ماضی میں دیکھنا ہو گا، اگر ہم جان دے سکتے ہیں تو جان لے لینا ہمارے لئے کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ بس اللہ تعالٰی اسے سلامت رکھے۔آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا | خرم شہزاد خرم (01-01-08), عرفان حیدر (01-01-08) |
|
|
#28 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,349
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قتل کر دوں جوبھی دشمن ہے میرے پاک وطن کا
کبھی کبھی تو میں تلوارں کی طرح سوچتا ہوں خرم شہزاد خرم |
|
|
|
|
|
#29 |
|
Senior Member
مقبول
|
Khuda na karay Pakistan o kuch ho
aur jab tak Pakistan main aik bhi becheh zinda rehay ga koi is ki terf qedam nahain berha sakta |
|
|
|
|
|
#30 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام اراکین سے گزارش ہے کہ وہ جذبات سے ہٹ کر حقائق کی روشنی میں اس معاملے میںبحث کریں۔ تاکہ مسلے کے اصل حقائق اور مسائل کے حل پر کوئی بامقصد بحث کی جا سکے۔
والسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| pakistan, فورم, فورمز, کراچی, پیارے, پاکستان, پاکستانی, پسند, وزیر, نواز شریف, نظر, موت, معاشرہ, ایمان, ایران, امریکہ, بے نظیر, تعلیم, جھوٹ, جرم, دیکھو, راستہ, سیاست, طالبان, صدمہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Blackwater ‘IN’ Pakistan – Rehman Malik, Patterson & Clinton all LIED to the People of Pakistan | کنعان | English Literature and Books | 1 | 24-01-10 04:31 PM |
| Hillary in Pakistan ہیلیری کلنٹن کا طوفانی دورہء پاکستان | Hashims | میرا پاکستان | 1 | 31-10-09 08:10 AM |
| Pakistan Web Hosting, Pakistan Cheapest Web Hosting, Pakistan Web Hosting Company | عبدالقدوس | آپکے کاروباری اشتہارات | 14 | 06-10-08 10:25 AM |
| Why Pakistan Mattersامریکی جریدے میں پاکستان کیخلاف رپورٹ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 06-01-08 07:35 AM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |