واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست

سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟

کیا عمران خان کے ساتھی ایسے ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-11-11, 09:37 PM  
کیا عمران خان کے ساتھی ایسے ہیں؟
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آن لائن ہے 15-11-11, 09:37 PM

فیس بک سے یہ تصویر ہاتھ لگی اور کئی دوسرے احباب کو بھی اس کے متعلق بات کرتے سنا

کیا عمران خان کے ساتھی واقعی ایسے ہیں‌؟ غنڈے ، بدمعاش اور کرپٹ؟

Attached Thumbnails
imran-team.jpg  

__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 871
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (16-11-11), تبتیلا انجم (16-11-11), راجہ اکرام (16-11-11), عبدالقدوس (15-11-11)
پرانا 16-11-11, 06:24 PM   #31
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,360
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راشد بھائی آپ غالبا گجرات سے تعلق رکھتے ہیں ویسے عبدالعلیم نے ٹھگ بڑے لگائے ہیں مشرف دور میں :D
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (17-11-11)
پرانا 16-11-11, 06:28 PM   #32
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,360
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Name:  315911_156872741077953_108800099218551_247156_443268188_n.jpg
Views: 45
Size:  36.5 KB
لو جی اس بندے کو پاکستان کا ٹیلنٹ کہا گیا ہے اور ایوارڈز بھی بڑے ملے ہیں اس بیچارے کی رائے بھی مجھ سے بہت ملتی جلتی ہے
ہُن آرام جے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (17-11-11), بلال الراعی (18-11-11), راجہ اکرام (16-11-11)
پرانا 16-11-11, 06:30 PM   #33
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,360
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

PTI کے اراکین کی کمینگی اور بددماغی کی ایک اور شاندار مثال
Name:  382810_157809130984314_108800099218551_249785_1296440271_n.jpg
Views: 43
Size:  32.5 KB
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-11-11, 06:31 PM   #34
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,360
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار یہ کالم پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے ضرور پڑھیں
Why I don’t support PTI and Imran Khan? – Eagles of Pakistan
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-11-11, 06:44 PM   #35
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,360
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
Respected Sir,
One shoudnt understand the current mentality of Pakistan's Politicions as they never jump at once.Like Khursheed kasuri People they are the symbol of Status-Co and ultimate believe in all that because end of the day that support only to them.This is not true that he is not been taken in PTI while they have no intention to do so at the time of Struggle is involved.They would like to travel in the last flight because they had confirmed seat already.
I m the eye witness and heard by own ears in the presence of Kasuri brothers along with some PTI so called leadership those are evn not sincere with the party and they are planted people of other parties and working for agencies.They made an attemp many times to convince Khursheed Kasuri to be the part of PTI but he is smart person becaue they had managed funds many times for PTI and Shoukat Khanum very smartly.
In my presence it was told by Kasuri brothers to Imran Khan that a million Dollar during the flood compaighn is managed by them from United States and Khan sab admitted.
Khursheed kasuri brother Bakhtiar kasuri is now part of PTI as a Tectics.Because this was offered to them at least his brother should be part of PTI, so next step would be always availble for elder kasuri.
U may asked to any one from kasur that Bakhtiar has never played active role in district politics till now and just wait and see policy is prevailing.
he is the bridge also to PML Q hamhiyal talks with Imran Khan same like Aleem khan gathered support for PML Q and meeting with Ch Shujaat was part of that.Khan sab told the PML Q as Real Opposition on 25 th of December 2010.
Reality is bitter.Unfortunately PTI so called leaders have no concern with Intersts of the Party.
Khursheed Mehmood Kasuri > Insaf Forum > Pakistan Tehreek-e-Insaf
hehhehhehehheh
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (16-11-11)
پرانا 16-11-11, 08:28 PM   #36
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,108
شکریہ: 7,299
5,971 مراسلہ میں 15,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
لو جی اس بندے کو پاکستان کا ٹیلنٹ کہا گیا ہے اور ایوارڈز بھی بڑے ملے ہیں اس بیچارے کی رائے بھی مجھ سے بہت ملتی جلتی ہے
ہُن آرام جے؟
یہ بھی میرے جیسا ہی ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کی بات میں‌وزن آگیا ہے تو میری میں کیوں نہیں ملا آپ کو۔؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-11-11)
پرانا 16-11-11, 08:45 PM   #37
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
یہ بھی میرے جیسا ہی ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کی بات میں‌وزن آگیا ہے تو میری میں کیوں نہیں ملا آپ کو۔؟
ہاہاہاہا۔ یہ بھی ٹھیک کہا۔
بس سٹائل تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ جب تحریک انصاف پر تنقید ہو تو جماعت اسلامی کو بُرا کہہ دینے سے مسئلہ حل نہیں ہو جانا، اس کے لیے صبر و تحمل سے جواب دینے اور اپنا موقف سمجھانے کی ضرورت ہے۔بس یہی فرق ہے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ہادی (17-11-11), محمدخلیل (16-11-11), مرزا عامر (16-11-11), رضی (17-11-11), عبدالقدوس (16-11-11)
پرانا 16-11-11, 09:10 PM   #38
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
راشد صاحب ، آپکی ذمہ داری پر میں آپکا یہ پیغام فیس بک پر بھی شائع کرنے لگا ہوں۔ امیدہے یہ سب حقائق سچ ہوں گے۔
بالکل شائع کردیں۔ یہ سو فیصد سچ پر مبنی ہیں۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-11-11)
پرانا 16-11-11, 09:16 PM   #39
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
راشد بھائی آپ غالبا گجرات سے تعلق رکھتے ہیں ویسے عبدالعلیم نے ٹھگ بڑے لگائے ہیں مشرف دور میں :D
نہیں میرا تعلق لاہور سے ہے اور عبدالعلیم خان نے ہمارے ہی علاقے سے الیکشن لڑا تھا لیکن بری طرح ہار گیا تو پھر اس نے گڑھی شاہو سے صوبائی اسمبلی کا ضمنی الیکشن لڑا اور جیت کر آئی ٹی منسٹر بن گیا۔

آپ کی بات درست ہے کہ عبدالعلیم خان نے سفارشی بہت زیادہ بھرتی کرائے ہیں بلکہ لاہور ائیرپورٹ کے نزدیک زمینوں پر بھی اس نے قبضے کرائے۔ اور اس نے بحریہ ٹاؤن والے ملک ریاض کو یہ زمینیں بیچیں۔

لیکن یہ بات بالکل وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ عبدالعلیم خان تحریک انصاف میں نہیں ہے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-11-11)
پرانا 16-11-11, 10:52 PM   #40
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,360
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راشد احمد مراسلہ دیکھیں
نہیں میرا تعلق لاہور سے ہے اور عبدالعلیم خان نے ہمارے ہی علاقے سے الیکشن لڑا تھا لیکن بری طرح ہار گیا تو پھر اس نے گڑھی شاہو سے صوبائی اسمبلی کا ضمنی الیکشن لڑا اور جیت کر آئی ٹی منسٹر بن گیا۔

آپ کی بات درست ہے کہ عبدالعلیم خان نے سفارشی بہت زیادہ بھرتی کرائے ہیں بلکہ لاہور ائیرپورٹ کے نزدیک زمینوں پر بھی اس نے قبضے کرائے۔ اور اس نے بحریہ ٹاؤن والے ملک ریاض کو یہ زمینیں بیچیں۔

لیکن یہ بات بالکل وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ عبدالعلیم خان تحریک انصاف میں نہیں ہے۔
دراصل PTI والے چھوڑو بہت ہیں زرا ہی بات نکلی کے شُرلی چھوڑ دی کہ فلاں بندا تو بس ہمارا ہی ہے اور عوام بیچارے پہلے ہی مشوم ہے اوپر سے جھوٹ‌ کو سچ مان لیتی ہے
ا ب کل کی بات ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے کھپ ڈالی ہوئی تھی کہ نبیل گبول بھی تیاری میں ہے
آج نبیل گبول نے دھمکی لگا دی ہے کہ خبردار میرے بارے میں کوئی شرلی چھوڑی تو ۔۔۔۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 09:25 AM   #41
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
دراصل PTI والے چھوڑو بہت ہیں زرا ہی بات نکلی کے شُرلی چھوڑ دی کہ فلاں بندا تو بس ہمارا ہی ہے اور عوام بیچارے پہلے ہی مشوم ہے اوپر سے جھوٹ‌ کو سچ مان لیتی ہے
ا ب کل کی بات ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے کھپ ڈالی ہوئی تھی کہ نبیل گبول بھی تیاری میں ہے
آج نبیل گبول نے دھمکی لگا دی ہے کہ خبردار میرے بارے میں کوئی شرلی چھوڑی تو ۔۔۔۔
یار آپ پی ٹی آئی والوں میں کس کی بات کررہے ہیں؟ ٹاپ لیڈرشپ نے تو ایسی کوئی بات نہیں کی۔ باقی پی ٹی آئی کے حمایتی ایسی باتیں کرتے رہتے ہیں۔ ایک توتحریک انصاف کے حمایتیوں کی مصیبت یہ ہے کہ یہ فیس بک، ٹوئٹر اور ڈسکس فورم بہت استعمال کرتی ہے اور وہاں جو منہ میں‌آئے کہتے رہتے ہیں۔ دوسرا یہ کہ تحریک انصاف والوں نے اپنی ویب سائٹ پر فورم بنادیا ہے جہاں ان کے دل میں جو آتا ہے کہتے رہتے ہیں۔ ابھی کل ہی کی بات ہے کہ فورم پر ایک صاحب نے لکھ دیا کہ ذوالفقار مرزا کو پی ٹی آئی جوائن کرلینی چاہئے، ایک صاحب نے تو انتہا کردی کہ ہمیں فیصل رضاعابدی، فوزیہ وہاب اور شرمیلا فاروقی جیسے بولنے والوں کی ضرورت ہے۔

ہماری سیاسی جماعتوں کا المیہ ہی یہ ہے کہ سارا وقت جوڑ توڑ میں لگادیتی ہیں لیکن سیاسی کارکنوں کی تربیت پر کوئی توجہ نہیں یہاں تک کہ اپنے کارکنوں کوالیکشن ٹکٹ تک نہیں دیتی اور اگر دیتی ہیں تو ان کو جن کے جیت کے بہت زیادہ چانسز ہوں یا ایسے حلقے میں کارکنوں کو دے دیتی ہے جہاں سے انہیں یقین ہو کہ وہ نہیں جیت سکتی لیکن دو جماعتیں ہیں جو ہمیشہ سیاسی کارکنوں کوہی ٹکٹ دیتی ہیں ۔ ایک جماعت اسلامی اور دوسری ایم کیوایم۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
حیدر (17-11-11), عبدالقدوس (17-11-11)
کمائي نے راشد احمد کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
17-11-11 عبدالقدوس سیاسی کارکنوں کی تربیت پر کوئی توجہ نہیں 100
پرانا 17-11-11, 08:08 PM   #42
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ابھی کل ہی کی بات ہے کہ فورم پر ایک صاحب نے لکھ دیا کہ ذوالفقار مرزا کو پی ٹی آئی جوائن کرلینی چاہئے، ایک صاحب نے تو انتہا کردی کہ ہمیں فیصل رضاعابدی، فوزیہ وہاب اور شرمیلا فاروقی جیسے بولنے والوں کی ضرورت ہے۔
اللہ معاف کرے۔ قریشی صاحب کی حد تک تو قابل برداشت ہے کہ وہ پھر بھی چھوٹی برائی ہیں۔ اگر یہ لوگ بھی تحریک انصاف میں آ گئے تو بینڈ بج جائے گی ہماری
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 09:01 PM   #43
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اللہ معاف کرے۔ قریشی صاحب کی حد تک تو قابل برداشت ہے کہ وہ پھر بھی چھوٹی برائی ہیں۔ اگر یہ لوگ بھی تحریک انصاف میں آ گئے تو بینڈ بج جائے گی ہماری
بینڈ تو سارے بجارہے ہیں لیکن زرداری نے تو چیخیں نکلوادی ہیں۔
ویسے بھی یہ جیسی قوم ہوتی ہے ویسے ہی حکمران ہوتے ہیں۔ عمران‌ خان کے حامی تو ایسے ہی بغلیں بجارہے ہیں۔‌آنا تو پھر چوہدریوں، زرداریوں اور شریفوں نے ہی ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 09:26 PM   #44
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پی ٹی آئی کا پنڈی میں ضلعی صدر کون ہے؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (17-11-11)
پرانا 18-11-11, 12:51 PM   #45
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ساتھی تو ایسے بھی ہوتے ہیں بیچارے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں‌؟, ہیں؟, فیس, ہاتھ, کئی, کرتے, گھر, پاکستان, واقعی, لگی, متعلق, ایسے, احباب, بک, بھائی, بدمعاش, تصویر, حصہ, خان, دوسرے, سیاست, ساتھی, عقل, عمران, عمران خان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم اللہ کی عبادت کیسے کریں؟ عبداللہ حیدر ایمان 10 16-06-11 08:18 PM
آپ کے جیون ساتھی کس قسم کے ہیں؟ بنت آدم شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات 66 17-03-11 04:11 PM
تم سے پہلے عذاب تھی جیسے ۔۔۔ زندگی اِک خواب تھی جیسے Zullu230 شاعری اور مصوری 1 27-09-10 02:33 PM
جیسے یہ درد سے بنی ہوئ تھی ،ثمینہ راجہ دای شعر و شاعری 1 30-01-09 10:39 PM
ہم اپنے ملک کو کیسے با وقار بنا سکتے ہیں؟ Zullu230 گپ شپ 1 25-08-07 01:10 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger