واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


کیا عمران خان کے ساتھی ایسے ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-11-11, 09:37 PM  
کیا عمران خان کے ساتھی ایسے ہیں؟
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آن لائن ہے 15-11-11, 09:37 PM

فیس بک سے یہ تصویر ہاتھ لگی اور کئی دوسرے احباب کو بھی اس کے متعلق بات کرتے سنا

کیا عمران خان کے ساتھی واقعی ایسے ہیں‌؟ غنڈے ، بدمعاش اور کرپٹ؟

Attached Thumbnails
imran-team.jpg  

__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 871
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (16-11-11), تبتیلا انجم (16-11-11), راجہ اکرام (16-11-11), عبدالقدوس (15-11-11)
پرانا 18-11-11, 12:51 PM   #46
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا ضلعی صدر کون ہے؟
کسی کو ہے علم؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-11, 01:38 PM   #47
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑی تگ ودو کے بعد انٹرنیٹ پر تلاش کے بعد پی ٹی آئی راوالپنڈی کے صدر کا پتہ چلا
صداقت علی عباسی
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-11, 01:39 PM   #48
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری معلومات کے مطابق صداقت علی عباسی میری معلومات کے مطابق ضلعی نہیں بلکہ ریجنل صدر ہیں ۔۔وہ پنڈی کے ضلعی صدر کچھ عرصہ قبل تھے اب ان کی پروموشن ہو چکی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-11, 01:44 PM   #49
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ساتھی تو ایسے بھی ہوتے ہیں بیچارے
ویسے راجہ بھائی آپ جتنا چاہے عمران خان سے اختلاف کرلیں لیکن میں عمران خان کی ایک ہی خوبی ہے کہ اس میں برداشت بہت زیادہ ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 18-11-11, 02:19 PM   #50
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مقام: ہکونا مٹاٹا
مراسلات: 33
کمائي: 778
شکریہ: 26
19 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھای ایمان صرف اللہ پر رکھو یہ خان،زرداری،شریف سب ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ آپ جلد ہی دیکھ لو گے کہ حکومت کی خاطر انکا آپس میں اتحاد ہو گا۔ اور یہ سب اقتدار کے مزے لوٹیں گے مل کر۔ اور ہم اور آپ پھر کسی نئے انقلابی کو ڈھونڈیں گے ایمان کے لیے۔

اللہ پاکستان کی حالت پر رحم فرمائے اور قائد اعظم جیسا سچا اور کھرا لیڈر نصیب کرے۔
ندیم رزاق کھوہارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ندیم رزاق کھوہارا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-11-11), مرزا عامر (19-11-11), بلال الراعی (18-11-11), راشد احمد (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 11:18 PM   #51
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,360
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راشد احمد مراسلہ دیکھیں
ویسے راجہ بھائی آپ جتنا چاہے عمران خان سے اختلاف کرلیں لیکن میں عمران خان کی ایک ہی خوبی ہے کہ اس میں برداشت بہت زیادہ ہے۔
بے شک عمران خان میں برداشت بہت زیادہ ہے لیکن PTI کے اراکین میں برداشت کا اسقدر فقدان ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 19-11-11, 11:14 AM   #52
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بے شک عمران خان میں برداشت بہت زیادہ ہے لیکن PTI کے اراکین میں برداشت کا اسقدر فقدان ہے
بالکل، میں متفق ہوں۔ 30 اکتوبر کے جلسے میں خواتین، مرد، نوجوان بچے، بچیاں سب موجود تھے لیکن وہاں ڈسپلن موجود تھا۔ کسی لڑکے نے نہ کسی لڑکی کو چھیڑا اور نہ ہی کسی قسم کی ہلڑبازی یا بدنظمی کی۔ میں تواس سے یہی نتیجہ اخذ کرتا ہوں کہ اگر پی ٹی آئی چاہے تو ان کو باآسانی کنٹرول کرسکتی ہے لیکن فی الحال اس پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی۔ میرا تو یہی خیال ہے کہ پی ٹی آئی کی اصلاح مخالفین نہیں بلکہ ان کے یہی لوگ ہی کریں گے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-11-11, 11:19 AM   #53
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بے شک عمران خان میں برداشت بہت زیادہ ہے لیکن PTI کے اراکین میں برداشت کا اسقدر فقدان ہے
برداشت کی کمی ٹارگٹ کلر بنا دیتی ہے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ دیواروں پر لکھا ہو۔
جو خان کا غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 11:22 AM   #54
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
برداشت کی کمی ٹارگٹ کلر بنا دیتی ہے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ دیواروں پر لکھا ہو۔
جو خان کا غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے
اگرچہ ابھی لکھنا تو شروع نہیں ہوا لیکن بزبان حال پی ٹی آئی کا ہر ورکر یہی عقیدہ رکھتا ہے سوائے چند کے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-11-11), راشد احمد (19-11-11), عبدالقدوس (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 09:13 PM   #55
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ بھائی آپ بھی سیاستدانوں کی طرح Sweeping Statement دینا شروع ہوگئے ہیں۔ عدم برداشت کا مسئلہ صرف پی‌ٹی آئی کا نہیں باقی جماعتوں کا بھی مسئلہ ہے۔ بلکہ عدم برداشت قوم کا بھی مسئلہ بن گئی ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (21-11-11), آبی ٹوکول (19-11-11), راجہ اکرام (19-11-11), رضی (20-11-11)
پرانا 19-11-11, 09:35 PM   #56
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راشد بھائی یہ میں اپنے تجربے کی بنیاد پر دے رہا ہوں ۔ فیس بک اور گوگل پلس پر میں نے کئی ایسے جیالے دیکھے ہیں جن کے نزدیک عمران خان کے خلاف یا پی ٹی آئی کے خلاف کوئی بات کرنا انسان کو واجب القتل بنا دیتا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 11:00 PM   #57
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

،طلب یہ کہ جتنے بھی عدم برداشت کے حامل افراد تھے سب پی ٹی آئی میں چلے گئے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (20-11-11), عبدالقدوس (21-11-11)
پرانا 20-11-11, 11:16 AM   #58
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
راشد بھائی یہ میں اپنے تجربے کی بنیاد پر دے رہا ہوں ۔ فیس بک اور گوگل پلس پر میں نے کئی ایسے جیالے دیکھے ہیں جن کے نزدیک عمران خان کے خلاف یا پی ٹی آئی کے خلاف کوئی بات کرنا انسان کو واجب القتل بنا دیتا ہے
آپ وہاں پر پی ٹی آئی کے مخالفین کی بیہودہ زبان بھی پڑھ لیں۔

ہمارے عمران مخالف بھی میڈیا پرسنز کسی سے کم نہیں۔ عمران خان پر تنقید کم اور طنز زیادہ ہورہا ہے۔
نصرت جاوید نے اپنے پروگرام میں عمران خان کو کہا کہ وہ بکری بن گیا۔ اس پر کھلے (لعنت)بھی بھیجی۔ یہاں نصرت جاوید کی زبان بھی پڑھیں۔

راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-11, 12:22 PM   #59
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راشد بھائی یہ زبان واقعی بہت ہی بیہودہ ہے اور اسے یہاں شیئر بھی نہیں کیا جا سکتا
لیکن میں ان کی بات کر رہا ہوں جن سے میرا مکالمہ ہوا اور میں نے تو شرافت کے وہ وہ انداز بھی اپنائے جو مجھ میں نہیں ہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (21-11-11)
جواب

Tags
ہیں‌؟, ہیں؟, فیس, ہاتھ, کئی, کرتے, گھر, پاکستان, واقعی, لگی, متعلق, ایسے, احباب, بک, بھائی, بدمعاش, تصویر, حصہ, خان, دوسرے, سیاست, ساتھی, عقل, عمران, عمران خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم اللہ کی عبادت کیسے کریں؟ عبداللہ حیدر ایمان 10 16-06-11 08:18 PM
آپ کے جیون ساتھی کس قسم کے ہیں؟ بنت آدم شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات 66 17-03-11 04:11 PM
تم سے پہلے عذاب تھی جیسے ۔۔۔ زندگی اِک خواب تھی جیسے Zullu230 شاعری اور مصوری 1 27-09-10 02:33 PM
جیسے یہ درد سے بنی ہوئ تھی ،ثمینہ راجہ دای شعر و شاعری 1 30-01-09 10:39 PM
ہم اپنے ملک کو کیسے با وقار بنا سکتے ہیں؟ Zullu230 گپ شپ 1 25-08-07 01:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger