| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 9 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا | مون لائیٹ آفریدی (01-06-09), ایس اے نقوی (11-06-09), ابو اعمش (10-06-09), راجہ اکرام (10-06-09), راشد احمد (01-06-09), رضی (01-06-09), سام (01-06-09), سحر (01-06-09), شاہ جی 90 (08-06-09) |
|
|
#61 |
|
Senior Member
![]() |
کس کو آزمائیں آپ ھی بتاؤ سبکو تو آزما لیا اب بچا ھے کیا آزمانے کیلئیے سنا ھے آزمائش شرط ھے مگر یہاں تو اچھوں اچھوں کی ضمانت ضبط ھے
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات! |
|
|
|
|
|
#62 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (07-06-09), راجہ اکرام (10-06-09) |
|
|
#63 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
اگر آپ بُرا نا مانیںتو میری تصیح فرما دیں۔ کیا میں نے آپ کے نام کے آخری حصے کی صحیح اُردو ہجّے لکھی ہے؟ دوسرا سوال یہ ہے کے آپ کو "جناب الیاس قادری صاحب" کی مُریدی اور "دعوت اسلامی" میںداخل ہوئے کتنا عرصہ گذر چکا ہے؟ آپ کے جواب کا منتظر! |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (07-06-09), راجہ اکرام (10-06-09) |
|
|
#64 |
|
Senior Member
![]() |
صرف متنازعہ فیہہ کہنے سے مسئلہ حل نہیں ھوگا واضح جواب دینا ھوگا کیا کوئی سچا مسلمان امامِ عالی مقام
کو باغی کہہ سکتا ھے؟یقیناً کوئی یزیدی باقیات ھی ایسی ناپاک جسارت کرسکتی ھے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (07-06-09), راجہ اکرام (10-06-09) |
|
|
#65 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
اگر آپ بُرا نا مانیںتو میری تصیح فرما دیں۔ کیا میں نے آپ کے نام کے آخری حصے کی صحیح اُردو ہجّے لکھی ہے؟ دوسرا سوال یہ ہے کے آپ کو "جناب الیاس قادری صاحب" کی مُریدی اور "دعوت اسلامی" میںداخل ہوئے کتنا عرصہ گذر چکا ہے؟ آپ کے جواب کا اب تک منتظر! |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (07-06-09), راجہ اکرام (10-06-09) |
|
|
#66 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی Shafreshaصحیح ہجّے یہ ھے ویرانی یہ میرا Sarnameھے پتہ نھیں Sarnameکو اُردو میں کیا کہتے ھیں؟کوئی صاحِب رہنمائی فرمائیں تو عین نوازِش ھوگی ویسے مجھے مولانا اِلیاس قادری مدظلہ الباری سے بیعت ھؤے تقریباً بیس سال کا عرصہ ھوگیا اور اِتنا ہی دعوتِ اِسلامی کو Joinکیئے ھؤے
|
|
|
|
|
|
#67 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
میری دانست میں بھی virani کا اُردو تلفظ ویرانی ہی بنتا ہے مگر چوں کے اُردو زبان میں یہ لفظ "ویرانی" منفی معنیٰ میںاستعمال ہوتا ہے اس لیئے آپ کے نام کی ہجّے کو "ورانی" لکھا کرتا تھا۔میرے خیال میںٹی وی پر کہیں سنا تھا "ویرانی پریوار" شاید یہ کوئی قوم یا کاسٹ کا نام ہے۔ اقتباس:
کیا آپ کے خیال میں "دعوت اسلامی" یا الیاس قادری صاحب کی مساعی اور کوششوں سے اس ملک میں اسلامی انقلاب آ سکتا ہے؟؟؟ آپ کے خیال میںایک ولی یا مُرشد میں کیا کیا خصوصیات پائی جاتی ہیں اور ایک ولی یامُرشد کامل کا تصرف کہاں تک اور کن کن چیزوں پر ہوتا ہے۔ جواب کا منتظر Last edited by shafresha; 07-06-09 at 11:48 PM. |
||
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#68 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (10-06-09) |
|
|
#69 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,853
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی سب کی ماں یہ نعرہ کیساہے۔ جس کو مصیبت آتی ہے وہ کراچی کا رخ کرتا ہے۔ سوات میں آپریشن ہے باقی صوبہ سرحد مین تو امن ہے یہ لوگ وہاں کیوں آباد نہیں ہوتے۔ کیا ان کو واپس گھر نہیں جانا۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے naeemuddin کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#70 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ہوئی نہ بات ویسے کراچی ہو کیوں پورا پاکستان پڑھا ہے کبھی لاہور نہیں پشاور نہیں کوئٹہ نہیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-06-09), راجہ اکرام (10-06-09) |
|
|
#71 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دعا کریں کہ کراچی پہ یہ وقت نہ آئے ورنہ ہم کو پاکستان میں کہیں جگہ نہیں ملے گی ۔ (مکافاتِ عمل )
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#72 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
کراچی کا اس ملک کی سیاست میں اہم رول رہا ہے، وہ 70s کی بائیں بازو کی جمہوریت پسند تنظیموں کی تحریکیں ہوں یا 65 کی جنگ میںحکومت کی مالی امداد ہو یا سوات کے زلزلے کے وقت اکیلے کراچی سے کی جانے والی امداد فیڈرل گورنمنٹ کی امداد سے ذیادہ تھی یا موجودہ بحران میںبھی سب سے ذیادہ امداد کراچی ہی سے جا رہی ہے۔ نامعلوم کراچی کے ساتھ "سوتیلی اولاد" والے سلوک کی ابتدا یہاں سے دارلخلافہ کو اُٹھا کے اسلام آباد نامی مصنوعی شہر میںلے جانے سے ہوئی۔ دُنیا میںسب سے ذیادہ "پٹھان بھائی" کراچی میںرہتے ہیں اور یہاں ایک "ٹریفک مافیا" کا روپ دھار چکے ہیں۔ اتنی بڑی حقیقت کے باوجود کئی لاکھ مذید "پاکستانی پختونوں" کی تعداد کو یہاں بسانا کیا دانشمندی کہلائے گی۔ کیوں نا اُن کے رہنے کا بندوبست اُن کے گھروں سے قریب کے شہروں میںکیا جائے تاکے اُن کی واپسی کے اخراجات بھی کم ہوسکیں۔ |
|
|
|
|
|
|
#73 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم، جناب ! پٹھان کیا کراچی میں بیٹھ کر کھا رہے ہیں یا کراچی والوں کے ٹیکس کے وظیفہ خوار ہیں؟ ٹریفک مافیا کی آپ نے بات کی، مجھے یہ بتائیں کہ کراچی میں کسی اور نے کبھی ٹریفک کی باگ دوڑ سنبھالنے کی کوشش کی؟ کیا مہاجر افراد نے کبھی ٹیکسی ڈرائیور، بس ڈرائیور، کنڈکٹر بننا پسند کیا؟ کریں بھی کیسے آٹھ جماعت پاس کر کے ہم اپنے آپ کو تعلیم یافتہ میں شمار کر لیتے ہیں اور یہ سب کام تو جاہلوں کے کرنے کے ہوتے ہیں۔ ایک اور بات بتائیے، کراچی میں اتنا تعمیراتی کام ہوتا ہے، سخت گرمی میں کیا ہم جیسا کوئی شخص دھوپ میں کھڈے کھودنے کی ہمت کرتا ہے؟ بھائی مجھ جیسا آدمی تو اس دھوپ میں گھر سے نکلنے کو تیار نہیں۔ آپ ٹرانسپورٹ کے علاوہ تعمیرات میں بھی پٹھان مافیا کی گنتی کرلیں۔ میں اور آپ کراچی میں اپنے جوتوں میں پیوند لگانے، پالش کروانے کس کے پاس جاتے ہیں؟ میرا ذاتی خیال ہے کہ تقریبا اسی فیصد موچی ہمارے یہی پٹھان بھائی ہوتے ہیں۔ کیا یہ بھی موچی مافیا کا حصہ ہیں؟ اور تو اور آجکل ہائی وے پر کڑھائی کھانے کے لیئے بھی ہم اسی پٹھان مافیا کو ہی تکلیف دیتے ہیں۔ جناب عالی یہی پٹھان مافیا اگر کراچی کو چھوڑ دے تو نہ آپ آرام سے دفتر جاسکیں گے اور نہ ہی آپ کی یہ تعمیرات ہو سکیں گی اور تو اور آپ کے پرانے جوتوں کو نیا کرکے آپ کی عزت بچانے والا بھی کوئی نہیںملے گا۔ مجھے ایک بات بتائیں - خدا نخواستہ اگر آپ پر کوئی مصیبت آئے تو آپ کس سے مدد طلب کریں گے؟ ظاہر ہے کہ اپنے دوست، رشتہ داروں سے۔ اور ان میں بھی ان سے جو آپ کا بوجھ اٹھا سکے اور آپ کی کچھ مدد کر سکے اور کوئی آمدنی، نوکری، کام وغیرہ دلا سکے۔ اور چاہے وہ آپ کے شہر سے قریب ہو یا دور آپ اسی کے پاس بھاگیں گے۔ یہی حال ان "لاکھوں" پٹھانوں کا ہے جو بقول حکومت ہجرت کر رہے ہیں اور کیمپوں میں پڑے ہیں - حقیقت کا اس سے کچھ دور کا واسطہ ہے۔ کراچی میں صرف وہ آرہے ہیں جن کا کوئی عزیز، رشتہ دار یہاں ہے ورنہ آپ کے خیال میں بغیر کسی تعلق اور مدد کے، کون کیمپ میں مفت کی روٹی چھوڑ کے آئے گا؟ مالی امداد کراچی کہ ہمیشہ زیادہ رہی ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ کراچی پاکستان کا تجارتی مرکز ہے اور زیادہ پیسے والے بھی ادھر ہی رہتے ہیں بلکہ یوں کہیں کہ بڑے ادرے جو امداد وغیرہ میں حصہ لیتے ہیںان کی کثیر تعداد کے مرکزی دفاتر کراچی میںہیں اور اس کے علاوہ ہمارے کراچی کے لوگ بھی الحمد اللہ جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہیں اور وہ ان معاملات میں ہاتھ کھلا رکھتے ہیں۔ آپ بھی کراچی کے باشندوں کے اس فطری اسٹائل کو غیر فطری طور پر ختم نہ ہونے دیں۔ اپنے بھائیوںکی مدد کریں - رزق اگر کسی کا لکھا ہے تو اسے کوئی نہیں روک سکتا - اور کچھ "لاکھ" لوگوں کے کراچی میں آمد سے انشاّاللہ پہلے سے موجود لوگوںکے رزق میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#74 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
اگرچہ آپ کی تمام باتوں کا پوائنٹ در پوائنٹ جواب دے سکتا ہوں، مگر آپ کی ناراضگی اور خفگی مول نہیں لینا چاہتا۔ مگر پہلے ایک بات کی وضاحت دینا ضروری سمجھتا ہوں، "اُردو" میری ماردی زبان نہیں ہے اور نہ ہی میںمروجہ لفظ "مہاجر" کی تعریف پر پورا اُترتا ہوں لہذا آپ کی تنقید کا ہدف نہیں بن سکتا۔ جانِ من CIVIC لاز کے تحت لاکھوں لوگوں کی ایک جگہ سے دوسرے شہر مائیگریشن اُس شہر کے لیئے کئی طرح کے مسائل پیدا کرنے کا سبب بن سکتی ہے، یہی وجہ ہے کسی حادثے کی صورت میںمتاثرین کے لیئے کیمپ اُن کے علاقوں کے قریب ہی بنائے جاتے ہیں، کترینا، سونامی، اور چین کے سیلاب وغیرہ اس کی تازہ مثال ہیں، وہاں تو پختون و مہاجر وغیرہ کا مسئلہ نہیں تھا۔ اُمید ہے کے آپ میرے جواب کو لسانیات کی "گند" سے دور کرکے پڑھیں گے اور میری عرضداشت کے اصل اور نہاں متن پر غور کریں گے۔ شکریہ! |
|
|
|
|
|
|
#75 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
باقی صوبہ سرحد میں جو امن ہے اس کی صورت حال جان لیں ، کوہاٹ جو ڈسٹرکٹ اٹک کے ساتھہ ٹچ کرتا ہے یعنی سرحد کا آخری ضلع ہے اس میں کتنے واقعات ہوے دہشت گردی کے اور باقاعدہ جنگ رہی آرمی اور شرپسندوں کے درمیان ، سخا کوٹ کو ہی لے لیں مردان سے 40 منٹ اور راولپنڈی صوبہ پنجاب سے تقریباً دو گھنٹے کی مسافت پر ہے اور اس سخا کوٹ میں آرمی پر طالبان کی جانب سے حملہ کیا گیا ۔ پھر بھی سرحد میں ان کے تین کیمپ بنائے گئے ہیں اس سے زیادہ کی غالباً ان کے پاس گنجائش نہیں تھی ، لیکن آپ سے کچھہ کہنا مناسب نہیں لگتا سچی بتائیں جئیے سندھ کے ممبر ہیں نا آپ نھی؟
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (10-06-09) |
![]() |
| Tags |
| color, کراچی, ٹریفک, پاکستانی, پسند, لوگ, چین, مفت, مکمل, مسائل, معذرت, آدمی, اللہ, اسلام, بھائی, تعلیم, جواب, حال, خدا, سیاست, شہر, شخص, عزت, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عمرےکےویزے | muhammad asif virani | گپ شپ | 7 | 19-09-09 03:51 PM |
| سابق صدر پرویزمشرف کراچی پہنچ گئے | ابن جلال | خبریں | 5 | 21-09-08 07:10 AM |
| برطانیہ نے میرج ویزہ کیلئے عمر کی حد 18 سے بڑھا کر 21 برس کر دی | Real_Light | خبریں | 0 | 27-07-08 03:45 PM |
| ویزہ - | طاھر | ویب سائٹس کا جائزہ | 5 | 17-02-08 10:31 AM |