| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 557
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جذبہ حب الوطنی کا بہترین مظاہرہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مزید کا انتظار رہے گا۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کی کوئی کنفرم اطلاع نہیں ہے۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان میں کنفرم اطلاع کب آتی ہے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
Wednesday, August 12, 2009
پاکستان نے سات ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے پہلے بین البر اعظمی میزائل کی تیاری شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے اپنے دفاع کو ناقابل تسخیربنانے اور دفاعی قوت میں اضافے کے لئے بین البراعظمی میزائل کی تیاری کا کام شروع کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میزائل سات ہزار کلومیٹر کی دوری تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکے گا جبکہ یہ روایتی اور جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت سے لیس ہوگا۔ ذرائع نے بین البراعظمی میزائل کو پاکستان کے دفاع میں ایک اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے پاکستان کا دفاع مضبوط ہوگا۔ ذرائع نے بتایا کہ میزائل کا آزمائشی ٹیسٹ جلد ہوگا جبکہ یہ پاکستان کا پہلا بین البراعظمی میزائل ہوگا۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
پاکستانی ہمیشہ کام کا زیادہ تر حصہ مکمل کر لینے کے بعد خبر نشر کرتے ہیں۔ ویسے ڈاکڑ ثمر مبارک صاحب نے 2011 میں پاکستان کے سٹیلایٹ خلا میں چھوڑنے کی پیش گوئی بھی کردی ہے
والسلام |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
جس کھیت سے دہقان کو روزی نہیں میسر۔
کیا فائدہ؟ امریکہ ہم پر ہی حملہ کرتا ہے اور ہم چپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپ پپپپ
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ہماری اندر کی کمزوری کا نتیجہ ہے۔۔۔۔
امریکہ کی بات تو سب کرتے ہیں جو ہم بلوچ بھائیوں کے ساتھ کر رہے ہیں وہ کسی کو نظر نہیں آتا۔ ایک جلوس پر چیف کو بحال کروا لیا پر بلوجستان نے بہن بھائیوں کی کسی کو کوئی فکر نہیں |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے ہمیں خوشی بھی ہےاور پاکستان پر فخر بھی ہے اور ہمیں اپنے پاکستانی ہونے پر بھی فخر ہے۔
ہم ایک بہت بڑی طاقت ہیں۔ ہم کسی سے کم نہیں اتنا ہم کو ہے یقین۔ جان وطن پر وار دیں اس کا ہم کو غم نہیں رشک اب کرے گا سارا زمانہ جب تک ہے جان میں جان اے جواں اے جوان تو جوش کو رکھ جواں |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
آپ کو کس نے کہہ دیا بلوچی چپ ہیں؟؟؟ جتنی بھی آج بلوچستان میں تنظمیں موجود ہیں چاہیے وہ انتہا پسند ہیں یا جمہوریت پسند ان کی وجہ ایک حد تک ناانصافی ہی ہے جو خاص کر فوجی حکمرانوں نے کی
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی جو پاکستان کی جو اصل طاقت تھی وہ تو حکمرانوں نے پارہ پارہ کر دی۔ میزائلوں نے لڑنا اور بچانا ہوتا تو سپر پاور روس کیوں ٹوٹتا۔
خیر سے بلوچی اس لیے نہیں بولتے کیونکہ وہ اندھے ہیں ۔ ۔ ۔ گونگے ہیں ۔ ۔ ۔۔ بہرے ہیں ۔ ۔ ۔۔ اور اس حالت میں جو کوئی ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ اس کو جس کا دل چاہے ہاتھ پکڑ کرجدھرمرضی لے جائے۔اب یہ پاکستان کی قسمت کہ کون انکا ہاتھ پکڑتا ہے۔/ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| pakistan, پاکستان, پاکستانی, پسند, نظر, مکمل, آج, بہترین, بھائی, جلد, خبر, دل, غم, صلاحیت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: | پاکستانی | خبریں | 2 | 23-02-12 06:09 PM |
| اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد | کنعان | دیس ہوئے پردیس | 4 | 12-12-09 11:55 PM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |